23 July 2009 - 15:42
News ID: 42
فونت
آيت الله ناصرمكارم شيرازي دام ظلہ کا معاون اول مشايي کے سلسلےميںجواب:
رسا نيوز ايجنسي آيت الله ناصرمكارم شيرازي دام ظلہ نے اسفنديار رحيم مشايي کو معاون اول کےعہدہ پہ تنصيب کے سلسلے سے انکے ماضي کو نگاہ ميں رکھتے ہوے سوال کے جواب ميں کہا : ايسي فرد کا عہيدار ہونا قطعي طور پرنا مشروع ہے
اچھے ذمہ دار وہ افراد ہيں جو اپني غلطي کا اعتراف کرنے کي ہمت رکھتے ہوں

 


رسا نيوز ايجنسي کي رپوٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصرمكارم شيرازي دام ظلہ نے اسفنديار رحيم مشايي کوگورمنٹ ميں معاون اول کے نئے عہدہ پہ تنصيب کے سلسلے سے انکے ماضي کو نگاہ ميں رکھتے ہوے سوال کے جواب ميں کہا : ايسي فرد کا عہيدار ہونا قطعي طور پرنا مشروع  ہے

اس مرجع تقليد کےبعض مقلدين کي جانب سے اٹھا گئے سوال ميں ايا ہے کہ اپ کي  نگاہ اس فرد کے بارے جو خود کو اسرائيل کا حامي کہتا ہے تاکہ وہاں کے صهيونيست اخبار اس کو ايک اچھے دوست کے عنوان سے خطاب کريں اور بعض مجالس ميں قراںکو اہانت اميز طريقہ سے مجالس ميں لايا اور حج  جيسي عظيم الشان اسلامي عبادت کو تفريح اورگردشگري اور اس جيسے امور سے تعبير کرتے ہيں اس سلسلے ميں اپ کي نگاہ کيسي ہے اور کيا اسطرح کے افراد اسلامي مللکت کے اہم مناصب پر فائز ہونے کا حق رکھتے ہيں خصوصا اس لحاظ سے کہ ديندار افراد اورنظام کے خبرہ حضرات اس امر کے مخالف ہيں

حضرت آيت الله ناصرمكارم شيرازي دام ظلہ کا اس سوال کے ضمن ميں جواب :
 
بسم الله الرحمن الرحيم :

 اسطرح کي تنصيب قطعا نا مشروع يے اور اگر انتصاب ميں کچھ حکام کي جانب سے غلطي ہوئي ہے تو جلد سے جلد اسکي اصلاح کي جائے خصوصا اگر عالي مرتبہ حکام نے تذکر ديا ہو?

اوربھولنا نہي چاھئے کہ اچھے حکام وہ لوگ ہيں جو اپني غلطي کا اعتراف کرنے کي ہمت رکھتے ہوں
اور جانتے ہيں کہ جو عہدہ انہيں ديا جاتا ہے وہ لوگوں سے متعلق ہے اور انہيں پوري امانت داري سے کا
م لينا چاہئے اور اسلامي مصالح کو نگاہ ميں رکھنا چاھئے ?(ن)
 


--------------------------------------------------------------------------------
ختم خبر رسا نيو ايجنسي

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬