28 July 2009 - 17:51
News ID: 66
فونت
منتشر ہوئی :
رسا نیوز ایجنسی - کتاب جس کا عنوان ہے" اسلامی جمهوری ایران کے نظام میں قائد کا انتخاب اور اس پر نظارت "جس کو حجت الاسلام حسین جوان آراسته نے لکھی ہے . اور یہ پژوهشگاه حوزه و دانشگاه سے منتشر ہوئی ہے .
اسلامی جمهوری ایران کے نظام میں قائد کا انتخاب اور اس پر نظارت

رسا نیوز ایجنسی کے خبرنگار کے مطابق اسلامی جمهوری ایران کے نظام میں قائد کا انتخاب اور اس پر نظارت کے عنوان سے لکھی گئی کتاب میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ مختلف فقہی اور حقوقی جوانب کو مختلف اور متعدد نظریہ کے مطابق تحقیق اور تفتیش کی جائے ۔ تا کہ  جو اس کی روشن تصویر ہے اور جو ہونی چاہیئے  اس کو بتا سکے ۔ اسی مقصد کو مد نظر رکھتے ہوے اس سے مرتبت اصول ، قوانین اور آیین نامه کو نہایت جدیت کے ساتھ  نقد اور بررسی کی گئی ہے اورکچھ مطالب پیشنھاد  کئے گئے ہیں ۔

اس کتاب کے پہلے حصّہ میں مجلس خبرگان کے عنوان سے ہے ، مجلس خبرگان کے بنیان گزاری کی تاریخ اور اس کے وجود کا فلسفہ ، خبرگان کے شرائط اور ان شرائط کے مشخص ہو نے کی بررسی کی گئی ہے ۔
 اس کتاب کے دوسرے حصّہ میں قائد کے انتخاب کی بررسی کی گئی ہے ۔ اور اس بخش میں انتخاب کی حقیقت اور انتخاب کی کیفیت کا انتصابی نظریه ، انتخاب اور انتصاب کا نظریہ یا ایران کے اساسی قوانین میں انتخاب اور قائد کے انتخاب کی بررسی کی گئی ہے ۔

اس کتاب کے خلاصہ میں آیا ہے : «شرط «کفایت» جو کہ فقهی منابع میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا یے جس کا معنی ملک کے امور کو ادارہ کرنے کی صلاحیت اور لیاقت کے ہیں ۔ یہ ان شرط کی صفات جامع ہیں جو ایک سو نہ اصل کے بند سوّم میں تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں ۔»

اس کا آخری بخش قائد پر نظارت کے عنوان سے ہے ۔ نظارت کے معنی اور اس کی بنیاد ،   نظارت کرنے والے اور نظارت کے حدود ، نظارت کے کام کرنے کی روش اور اس کے پیش خیمہ ، نظارت کے پیغامات اور ان کے نتیجہ کو مورد بحث قرار دیا گیا ہے ۔

کتاب جس کا عنوان یے ( اسلامی جمهوری ایران کے نظام میں قائد کا انتخاب اور اس پر نظارت ) جس کو حجت الاسلام حسین جوان آراسته نے لکھی ہے ۔ اس کے ۱۵۰۰ کاپی اسی سال پژوهشگاه حوزه و دانشگاه سے منتشر ہوئی ہے ۔

 

 


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬