29 April 2019 - 11:34
News ID: 440286
فونت
سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدید بدنامی کا سبب جانا۔

رسا نیوز ایجنسی کی فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدد بدنامی کا سامنا ہے۔

اس ادارے نے تحریر کیا: سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کردی ہے۔

سری لنکا کے صدر نے وہابی دہشت گردوں کے حملوں کے بعد 21 اپریل کو برقعے پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا،اتوار کو حکومت کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہاگیا کہ کسی بھی طرح سے چہرہ چھاپانے پر ایمرجنسی ضابطے کے تحت پابندی عائد ہوگی ۔

سری لنکا میں ہونے والے خونی حملوں کی ذمہ داری سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

واضح رہے کہ امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، داعش کو اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئےاستعمال کررہے ہیں۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬