19 June 2019 - 14:05
News ID: 440626
فونت
جرمن کے پادری :
جرمن کے ایک پادری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلام ایک عالمی دین ہے کہا: ہمیں اسلام اور شدت پسند اسلام پرستوں کے درمیان فرق قائل ہونا چاہئے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، جرمن کے ایک پادری گرهارڈ ٹبن نے جرمن کے ایک شھر «مونسٹر» میں اپنی تقریر میں اسلام کے حوالہ سے تقریرکرتے وحوا ہوئے اسلام کو ایک عالمی دین بتایا اور کہا: ہمیں اسلام اور شدت پسند اسلام پرستوں کے درمیان فرق قائل ہونا چاہئے ۔

انہوں نے اپنی تقریر کے اغاز میں اسلام اور اسلامی پرستی میں موجود فرق کی تشریح کیا اور کہا: میں اس بات کا اعتقاد رکھتا ہوں کہ ہم ، اسلام سے خوف زدہ نہیں ہیں بلکہ وہ اسلام پرستی جو دھشت اور شدت پسندی کا سبب ہے ہم اس سے خائف ہیں ۔

پادری گرهارڈ ٹبن نے کہا: ایمان ، نماز ، انفاق اور روزہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مشترکہ اصول ہیں ۔/ ن ۹۸۸ /

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬