‫‫کیٹیگری‬ :
31 August 2019 - 17:37
News ID: 441184
فونت
ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل کر دیا گیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ محرم الحرام کی آمد پر جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم مطھر ائمہ طاھرین کے گنبد کے پرچم کو  پدل کر کالا پرچم لہریا جاتا ہے /۹۸۸/ ن

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬