‫‫کیٹیگری‬ :
23 November 2019 - 21:17
News ID: 441638
فونت
شیعہ مرجع تقلید نے تاکید کی ہے کہ مظاہرہ پر پرامن ہونا چاہیے اور ہر قسم کی تخریب کاری اور تشدد درست نہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی السومریہ نیوز  سے رپورٹ کے مطابق، شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے نمایندے شیخ عبدل المھدی کربلائی نے کربلا میں جمعے کے خطبے میں کہا کہ مظاہرین کو تشدد سے گریز کرنا چاہیے۔

انکا کہنا تھا کہ آیت اللہ سیستانی نے تاکید کی ہے کہ مظاہرین کو پرامن طریقے سے احتجاج کا حق حاصل ہے تاہم تشدد اور تخریب کاری کسی صورت جایز نہیں۔

شیعہ مرجع تقلید نے حکومت کو بھی تاکید کی ہے کہ عوامی مفادات اور مطالبے کے پیش نظر اصلاحات کے عمل کے فوری طور پر انجام دیا جائے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬