‫‫کیٹیگری‬ :
30 November 2019 - 16:32
News ID: 441684
فونت
جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتاب خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ناروے میں قرآن کریم کی توہین کی کوشش کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس مکروہ عمل پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا ہے۔

جماعت اسلامی نے پاکستان بھر میں اسکی مذمت کی اور اس پر احتجاج کیا۔

جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتابِ خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬