Saturday, June 24, 2017 -
عناوین اخبار
جب تک قدس اور فلسطین آزاد نہیں ہوجاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے+ تصویر
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اسلام آباد پاکستان میں عالمی یوم القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب تک قدس اور فلسطین آزاد نہیں ہوجاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔
Saturday, June 24, 2017
عالمی یوم قدس کے موقع پر سیتاپور میں نشست کا انعقاد کیا گیا + تصویر

عالمی روزقدس کے موقع پوری دنیا کے آزادی پسندوں کی آوازمیں آواز ملاتے ہوئے ہندوستان کے صوبہ یوپی کے شہر سیتاپور میں نمازجمعہ کے بعد امریکہ اور اسرائیل کی مذمت میں ایک احتجاجی جلسہ ہوا۔
Saturday, June 24, 2017
ہم آخری قطرہ خون تک مظلوم فلسطین کی آواز کو  نہیں دبنے دیں گے + تصویر
حجت الاسلام سید عباس باقری:

شیعہ علماء بورڈ آندھراپردیش کے صدر نے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم قدس مسئلہ فلسطین کو دنیا کے اُفق سے مٹادینے کی ناپاک سازش کا منھ توڑ جواب ہے ۔
Saturday, June 24, 2017
خطرناک کھیل میں سعودی عرب کو شکست نصیب ہو گی
حسین جابری انصاری:

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے جس میں اسے بری طرح سے شکست ہو گی۔
Friday, June 23, 2017
 یوم قدس کے جلوسوں میں ایران کے اعلی حکام کی شرکت

ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
Friday, June 23, 2017
امریکا اور اسرائیل مردہ باد یوم قدس ریلی کا جسم، اسلامی اتحاد، سامراجیت سے نفرت اور ظلم سے مقابلہ اس ریلی کی روح ہے
آیت الله سید احمد خاتمی:

اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ عالمی استکبار اور ظلم و ستم سے ملت ایران کی نفرت، یوم قدس کے جلوسوں میں اس کی بھرپور شرکت کا سب سے بڑا سبب ہے ۔
Friday, June 23, 2017