Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Thursday, November 15, 2018 -
عالمي / آخرین عناوین سرویس
سعودی اتحاد کی افواج کو ناکامی کے علاوہ ذلت و رسوائی کا سامنا

سعودی اتحاد کی فوج کو ہر طرح کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دشمنوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے ۔
Sunday, November 4, 2018
منی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ۳۰۰ فوجیوں کو ہلاک و زخمی کردیا

منی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۱۱۳ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۵۶ فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
Sunday, November 4, 2018
آغا سید حسن سے ’’این آئی اے‘‘ کی طویل پوچھ تاچھ

آغا سید حسن موسوی ’’این آئی اے‘‘ آفس ہمہامہ پہنچے، جہاں ان سے کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی گئی۔ پوچھ تاچھ کے بعد قریب بارہ بجے انہیں واپس جانے کی اجازت دی گئی۔
Saturday, November 3, 2018
 بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے ملاؤں کی مذمت

سعودی عرب کی علما کونسل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے علما کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Saturday, November 3, 2018
 خاشقجی کے قتل نے مغرب کی منافقت کو برملا کردیا
ایمنسٹی انٹرنیشل:

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس نے آل سعود حکومت کے بارے میں مغرب کی منافقت کو برملا کردیا ہے۔
Saturday, November 3, 2018
 ایران کے مقابلے میں امریکا کو ہمیشہ شکست ہوئی
رہبرانقلاب اسلامی:

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
Saturday, November 3, 2018
آل سعود کی منافقت؛ مسلمانوں کو قران بانٹے یمن میں مسلمانوں کی گردنیں کاٹیں

ظالم آل سعود ہر سال کثیر تعداد میں دنیا کے مسلمانوں کو قران کریم تقسیم کرتے ہیں مگر دوسری جانب یمن کا محاصہ کرکے اس ملک کی بے سہارا عوام کو غذا اور دوا سے محروم کررہا ہے کہ جو یمن میں قحط اور مختلف قسم کی بیماریوں کے پھلینے کا باعث بن رہی ہے ۔
Saturday, November 3, 2018
چہلم کے دن نائجیرین شیعوں پر جارحیت کی علمائے بحرین نے مذمت کی

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
Saturday, November 3, 2018
علامہ ساجد علی نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت کی

شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان کی ملک و قوم اور اتحاد اُمت کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔
Friday, November 2, 2018
موجودہ دنیا انتہا پسندانہ قوم پرستی کی جانب بڑھ رہی ہے
فرانسیسی صدر:

فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا انیس سو تیس کے عشرے کی مانند ہوگئی ہے۔
Friday, November 2, 2018