Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Thursday, November 15, 2018 -
عالمي / آخرین عناوین سرویس
جمال خاشقجی کو سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا

جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
Thursday, November 1, 2018
مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ
جواد ظریف:

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
Wednesday, October 31, 2018
کابل میں بم دھماکے سے سات افراد ہلاک
کابل:

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
Wednesday, October 31, 2018
شامی سرحد پر داعش دہشت گرد تنظیم کے ۲ کمانڈروں ہلاک
شام:

عراق کی رضا کار فورس "حشد الشعبی" نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر داعش دہشت تنظیم کے ۲ کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
Wednesday, October 31, 2018
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
پاکستان:

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
Wednesday, October 31, 2018
سعودی عرب بتائے خاشقجی کی لاش کہاں ہے
اقوام متحدہ:

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے بن سلمان کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں پورسٹ مارٹم اور فارنسک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کا اعلان کرے کہ مقتول صحافی کی لاش کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔
Wednesday, October 31, 2018
ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات/ اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے بارے میں گفتگو
جواد ظریف:

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
Wednesday, October 31, 2018
ہندوستان اور جاپان کے درمیان کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ
ہندوستان:

ہندوستان اور جاپان کے درمیان ۷۵ بلین ڈالر کے کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
Tuesday, October 30, 2018
امریکہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے
دمشق:

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اعلان کیا ہے کہ ادلب میں ہتھیاروں سے عاری علاقے کے قیام کے بارے میں روس اور ترکی میں ہونے والے اتفاق رائے کے باوجود امریکی حمایت یافتہ مسلح گروہ اس علاقے میں بدستور موجود ہیں۔
Tuesday, October 30, 2018
امریکہ ایران مخالف پابندیوں سے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکتا
ظریف:

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ واشنگٹن کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد حاصل نہیں ہوںگے.
Tuesday, October 30, 2018