Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Thursday, November 15, 2018 -
عالمي / آخرین عناوین سرویس
سعودی ولی عہد کی عوام فریبی
بن سلمان:

سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
Thursday, October 25, 2018
 سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کر رہے ہیں
سوئزرلینڈ:

سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
Thursday, October 25, 2018
کربلا بہشت کا ٹکڑا ہے| اربعین تزکیہ نفس اور طلب غفران الهی کا بہترین موقع ہے
آیت الله مدرسی:

سرزمین عراق کے عالم دین نے بیان کیا: حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کے زائرین اپنے نفس کا ضرور محاسبہ کریں ، ماضی میں انجام دی ہوئی گناہوں کو یاد کریں اور استغفار کریں یا اس کے تکرار نہ کرنے کا عھد کریں ۔
Wednesday, October 24, 2018
 روس میں تجوید قرآن کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

دوسری بین الاقوامی کانفرنس « روس میں علم تجوید قرآن؛ ماضی، حقایق اور مستقبل» کے عنوان سے روس کے شہر«ساراتوف» میں منعقد کی جارہی ہے۔
Wednesday, October 24, 2018
قرآنی سنٹرز بند کرنے کی کاوشیں تیز

بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
Wednesday, October 24, 2018
امریکا کو ایران پر عائد پابندیوں ختم کرنا چاہئے
عمران خان:

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
Wednesday, October 24, 2018
 نقاب پر پابندی انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی

انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
Wednesday, October 24, 2018
اسرائیل کی پالیسی امریکہ کو ایران کے ساتھ تنازع میں لے جا رہی ہے
عمران خان :

پاکستان کے زیراعظم نے کہا کہ جمال خاشقجی کیس میں سعودی عرب کے خلاف نہیں جا سکتے، سعودی تحقیقات کے نتائج کا انتظار ہے، پاکستان کو قرضوں کی شدید ضرورت ہے۔
Tuesday, October 23, 2018
خاشقجی کا بہیمانہ قتل سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بھیانک منصوبہ بندی کا نتیجہ

حکمران جماعت کے ایک ترجمان نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پس منظر میں ترکی اور سعودی عرب کے مابین کسی بھی طرح کے مذاکرات کے دعوے قطعی غیر اخلاقی ہیں ۔
Tuesday, October 23, 2018
سعودی فوجیوں کا شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ

سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
Monday, October 22, 2018