Sunday, April 30, 2017 -
خبر برتر گردان
صدر جمھوریہ قانون مدار ہو پارٹی باز نہ ہو/ پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے
آیت الله سید احمد خاتمی:

ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ ملک کا صدر جمھوریہ قانون مدار ہو پارٹی باز نہ ہو ، الیکشن امیدواروں سے درخواست کی کہ وہ نظام اسلامی کی مصلحتوں کو نگاہ میں رکھیں اور آگاہ رہیں کہ ایسی باتیں جو نظام اسلامی کی تضعیف کا سبب ہوں وہ حرام ہیں ۔
Friday, April 28, 2017
آج مسلم امہ کی مشکلات کی بنیادی اسباب مغرب کی سیاست اور اس کی معیشت پر انحصار ہے
قائد انقلاب اسلامی :

قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا : قرآنی تعلیمات انسان کے لئے مشعل نجات، مسلمانوں کی زندگی سنوارنے کا ذریعہ اور مسلم امہ کی عزت کی بالادستی کی بنیاد ہے۔
Thursday, April 27, 2017
ایرانی عوام کے خلاف جس نے بھی دست دارزی کی کوشش کی وہ اپنے عاقبت کا ذمہ دار ہوگا
قائد انقلاب اسلامی :

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے پیغمبراسلام (ص) کی مبعث کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
Tuesday, April 25, 2017
مومن شخص کی آبرو ریزی الہی عذاب کا سبب ہوتا ہے
آیت‎الله جوادی آملی:

حضرت آیت‎الله جوادی آملی نے حضرت نوح علیہ السلام کے قوم کے واقعہ اور ان کو دی گئی آزار و اذیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کسی کی آبرو ریزی نہ کریں اور کسی کے دل کو نہ دکھائیں ۔
Sunday, April 23, 2017
عوام کی خدمت بہترین عبادتوں میں سے ہے
آیت الله نوری همدانی:

حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : معاشرے کی خدمت ایک ایسے امور میں سے ہے کہ جس کا شمار شریف ترین عبادت میں ہوتا ہے ، عوام ، حکام اور حکومتی ذمہ داروں کو چاہیئے کہ جس حد تک ممکن ہو لوگوں کی خدمت کریں ۔
Sunday, April 23, 2017
شام پر امریکی  جارحیت  ناقابل فراموش ہے
آیت اللہ موحدی کرمانی:

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عنقریب ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت کا شاندار مظاہرہ کریں گے-
Friday, April 21, 2017
الہی دین کو کسی بھی موڑ پر ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے
آیت‎الله جوادی آملی:

حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ جو شخص بھی خداوند عالم اور اہل بیت علیہم السلام سے جنگ و مقابلہ کرے گا اس کے نصیب میں ناکامی لکھی ہے بیان کیا : کسی بھی زمانہ میں دین کو ناکامی نہیں ہوئی ہے بلکہ جس نے بھی دین سے مقابلہ کیا ہے خود اس نے ہی اس دنیا میں سزا پائی ہے ۔
Thursday, April 20, 2017
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ملک کے اقتصادی استحکام پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں ملک کے اقتصادی استحکام کو ترجیحی اور کلیدی نقطہ قراردیا ہے۔
Wednesday, April 19, 2017
غیبت امام کے زمانہ میں اسلامی معاشرے کا ناظم ولی فقیہ ہے / انقلاب کی حفاظت عوام و حکام کی ذمہ داری ہے
آیت الله نوری همدانی:

حضرت‌ ‌آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیاطین دین و انقلاب کو نقصان پہوچانے کے لئے مسلسل منصوبہ بندی میں مشغول ہیں بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ مختلف میدان میں اسلامی حکومت کی شناخت کو ختم کر دیں ۔
Tuesday, April 18, 2017
ایرانی فوج انسانی کرامت اور عزت کا مظہر ہے
حجت الاسلام حسن روحانی :

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں آج یوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے کے ساتھ اس دن کو منایا جا رہا ہے۔
Tuesday, April 18, 2017