Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, October 21, 2018 -
عالمي /
عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع کی توانائی موجود نہیں
آیت الله مدرسی:

سرزمین عراق کے معروف عالم دین نے کہا کہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
Friday, April 20, 2018
سنی علماء کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے امیدواروں کی حمایت

مسلم علماء کونسل لبنان نے حزب اللہ لبنان اور ان کے اتحادی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ۔
Wednesday, March 7, 2018
نظام ولایت و امامت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت  ہے
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر:

سیمینار ولایت فقیہ کراچی پاکستان میں منعقد ہوا جس میں علماء اور شخصیتوں نے شرکت کی ۔
Tuesday, February 27, 2018
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں داعش کا خطرہ

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ صوبہ خيبر پختون خواہ کی حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Monday, February 26, 2018
ہم مودی کو کل بھی  اسلام کا دشمن سمجھتے تھے اور آج بھی
آغا علی رضوی:

مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سربراہ نے کہا : مودی سرکار نہ صرف پاکستان کے دشمن ہیں، بلکہ انکا ہاتھ انڈیا کے مسلمانوں کے خون سے رنگین ہے ۔
Wednesday, August 24, 2016
یمنی عوام نے سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ کیا

یمن کی مظلوم عوام نے سعودی اتحادیہ کی طرف سے جارحانہ حملوں کی مذمت میں دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
Saturday, August 20, 2016
سعودیہ کا اتحاد دراصل مسلم دنیا کو تقسیم کرنیکی سازش

سعودی حکمرانوں نے اگر اتحاد واقعاً داعش کے خلاف بنایا ہوتا تو اس میں ان ممالک جو اس وقت عملی طور پر داعش سے لڑ رہے ہیں، انکو بهی دعوت دی گئی ہوتی، لیکن یہ اتحاد تشکیل دینے والوں کا مقصد جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ اس جاری جنگ کو طول دینا ہے ۔
Sunday, April 24, 2016
ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ میں ہم سب ایک ہیں
قائدین رہبر کمیٹی پاکستان :

اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی میزبانی میں علمی تحقیقاتی ادارے البصیرہ کے مرکزی دفتر اسلام آباد پاکستان میں ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں ایران اور سعودی عرب اختلافات کو ختم کئے جانے کی تاکید کی گئی ۔
Wednesday, April 20, 2016