Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, December 10, 2018 -
علاقائي /
 دنیاوی مسائل کیلئے غمگین ہونا شیطان کے نفوذ کی نشانی ہے
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:

حوزه علمیه قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غم و مصبیتوں کو پوشیدہ رکھنا مومن کے صفات میں سے ہے کہا: مومنین فقط اهل ‌بیت (ع) کے غم میں سوگوار اور غمگین ہوتے ہیں ، مال دنیا کے لئے حزن و غم مومن کے شایان شان نہیں ہے ۔
Wednesday, May 23, 2018
رہبر معظم انقلاب سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
Monday, May 7, 2018
رہبر معظم کا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں " ایرانی وسائل اور اشیاء " کی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
Monday, April 30, 2018
صحیفہ سجادیہ اور نهج البلاغہ بے توجہی کا شکار ہے
حجت الاسلام مؤمنی:

حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے صحیفہ سجادیہ اور نهج البلاغہ پر کم توجہی پر شدید تنقید کی اور کہا: اگر ہم معاشرے میں مشکلات دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ معاشرہ دعاوں سے دور ہوگیا ہے ۔
Monday, April 23, 2018
 رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
Saturday, March 10, 2018
انگلینڈ حکومت سفارت ایران پر ہونے والے حملہ کے سلسلے میں جوابدہ ہے
نقوی حسینی:

ایرانی پارلیمنٹ میں عالمی سیاست اور قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے لندن میں اسلامی جمھوریہ ایران کی سفارت پر ہونے والے حملہ پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے کہا: انگلینڈ حکومت سفارت ایران پر ہونے والے حملہ کے سلسلے میں جوابدہ ہے ۔
Friday, March 9, 2018
امریکہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے
صدر حسن روحانی:

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
Monday, March 5, 2018
 ایران کے دفاعی پروگرام کا کسی ملک سے کوئی لینا دینا نہیں
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:

بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی اور میزائلی پروگرام کا کسی ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Sunday, March 4, 2018
داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ
محمد جواد ظریف:

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
Saturday, February 24, 2018
خداوند اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے
آیت الله جوادی آملی:

حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
Wednesday, February 14, 2018