Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, December 10, 2018 -
سياسي /
اگر حمکراں اور عوام، ولایت فقیہ کے پیرو رہے تو نظام اسلامی کو کوئی گزند نہ پہنچے گا
آیت الله خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛

خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے خلاف دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا : اگر حمکراں اور عوام، ولایت فقیہ کے پیرو رہے تو نظام اسلامی کو کوئی گزند نہ پہنچے گا ۔
Saturday, October 6, 2018
فرقہ شیرازی نے اپنے چہرے سے نقاب پلٹ دی
بعیدی نژاد:

لندن میں مقیم اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر نے گذشتہ شب فرقہ شیرازی کی جانب سے لندن میں ایران کی سفارت پر ہونے حملہ کی جانب اشارہ کیا اور کہا: فرقه شیرازی نے اپنے چہرے سے نقاب پلٹ دی ۔
Saturday, March 10, 2018
ایرانی سفارت پر حملہ لندن پولیس کی چشم پوشی یا موافقت کے بغیر ناممکن
بروجردی:

ایرانی پارلیمنٹ میں سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا: سفارت کی بالکنی میں ان افراد کا گھسنا انگلینڈ پولیس کی موافقت یا ان کی چشم کے بغیر ناممکن ہے ۔
Saturday, March 10, 2018
حجاب، اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے
آیت اللہ سید احمد خاتمی:

اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارلحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے پردے اور حجاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب ، اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے اور تمام فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حجاب ضروریات دین میں سے ہے۔
Friday, March 2, 2018
سعودیوں کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں
مفتی گلزار نعیمی:

سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مفتی گلزار نعیمی نے یہ کہتے ہوئے کہ افغانستان دشمن ملکوں کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے کہا: سعودیوں کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں ۔
Wednesday, February 28, 2018
دھشت گردی سے مقابلہ واجب عینی ہے
وزیر اوقاف مصر:

مصر کے وزیر اوقاف نے دھشت گردی کو عالمی خطرہ بتاتے ہوئے اس سے مقابلہ واجب عینی جانا ۔
Monday, February 26, 2018
عراق تمام ممالک سے برابر کے تعلقات کا خواہاں ہے
قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ:

قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ نے کہا: عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ، ہم علاقے اور دنیا کے تمام خصوصا پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں ۔
Monday, February 26, 2018
قدس کے سلسلے میں ٹرمپ کا فیصلہ مسلمانوں کی توہین ہے
آیت الله سید محمد سعید حکیم:

مرجع تقلید نجف اشرف نے قدس کے سلسلے میں امریکی حکومت کے فیصلہ پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا : ٹرمپ کا فیصلہ مسلمانوں کی توہین ہے ۔
Monday, December 11, 2017
حکومت دہشتگردوں کیساتھ مفاہمتی رویہ ترک اور قانون و انصاف کے تقاضوں کیمطابق انہیں کیفر کردار تک پہنچائے
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے مجلس سوئم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید سیدین زیدی امریکہ چھوڑ کر اپنے مظلوم عوام کی ہمدردی کیلئے پاکستان لوٹے تھے۔ جب سانحہ راولپنڈی میں مظلوم مومنین کو بیگناہ اور بےبنیاد مقدمات میں گرفتار کیا گیا تو شہید سے رہا نہ گیا، اپنی فیملی کی پرواہ کئے بغیر وطن واپس لوٹ آئے اور راولپنڈی کے مومنین کی دن رات بےلوث خدمت کی اور انہیں عدالتوں سے باعزت بری کرایا۔
Monday, December 4, 2017
بیہودہ وغیر مفید باتیں کرنے والوں لے لئے فشار قبر یقینی ہے
آیت الله مظاهری :

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : بُنیانٌ مَرصُوص کا حکم مسلمانوں کے مجاذ کو متحد ہونے کا حکم تھا اور یہ حکم کی وجہ سے مسلمان مختلف محاذ پر دشمن پر غالب ہوئے ، آٹھ سال مقدس دفاع میں تمام دنیا کے مقابلہ میں کامیابی اس وجہ سے ہوئی تھی کہ محاذ عبادت و اتحاد کا محاذ تھا ۔
Monday, December 4, 2017