Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, October 21, 2018 -
عالمي /
شام کی دھشت گردوں پر پیروزی، فلسطین کی پیروزی ہے
شام کے مفتی اعظم:

شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
Saturday, October 6, 2018
امام کعبہ   ۸ مارچ کو پاکستان روانہ ہوں گے

کالا شاہ کاکو میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی ۲ روزہ کانفرنس میں شرکت کی غرض سے امام کعبہ ۸ مارچ کو پاکستان پہونچیں گے ۔
Tuesday, March 6, 2018
یمن پرسعودی جارحیت میں امریکہ برابرکا حصہ دار

حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
Tuesday, February 27, 2018
ہندوستان کا ۲۰ لاکھ مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ

ہندوستان نے ریاست آسام میں موجود ۳۴ فیصد مسلمانوں کو بنگالی قرار دے کر انہیں ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
Monday, February 26, 2018
مساجد اور مدارس سے کفر کے فتوی بند کروائے جائیں
جسٹس صدیقی:

اسلام آباد انتظامیہ اور آئی بی کی جانب سے دھرنے سے متعلق رپورٹس عدالت میں جمع کرادی گئیں، جبکہ بیرسٹر ظفراللہ نے ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کی انکوائری سے معذرت کر لی ہے۔
Monday, December 4, 2017
سکم میں ہندوستان اور چین کے درمیان کوئی جھڑپ نہیں پاکستانی میڈیہ کی چین نے کی مذمت

چین کے ذرائع ابلاغ نے بے بنیاد خبر نشر کرنے پر پاکستانی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی ہے ۔
Wednesday, July 19, 2017
ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

ہندوستان کے علاقہ سکم میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
Tuesday, July 18, 2017
مغربی بنگال کے شہر دارجیلنگ میں علیحدہ ریاست

ہندوستان کے شہر دارجیلنگ میں ہنگامہ آرائی میں ۳ افراد ہلاک ہوگئےہیں جبکہ حکومت نے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
Sunday, July 9, 2017
ڈیرہ غازیخان میں۳ وہابی دہشت گرد رینجرز کے ہاتھوں ہلاک

ڈیرہ غازیخان کی تحصیل تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ۳ وہابی دہشت گرد مارے گئے۔
Thursday, April 13, 2017
تلعفر میں ۳۷ داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر تلعفر میں عراقی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں ۳۷ داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
Sunday, March 26, 2017