Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, December 10, 2018 -
علاقائي /
ایران کی دفاعی صلاحیت سے کسی بھی ملک  کو خطرہ نہیں
علی شمخانی:

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کسی بھی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Monday, March 5, 2018
ایران کے خلاف دشمن کی ہمہ گیر جنگ جاری/ دشمن کی مسکراہٹ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
احمد وحیدی:

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی دفاعی یونیورسٹی کے سربراہ اور سابق وزير دفاع جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمن کی ہمہ گیر جنگ اور سازش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمیں مغربی ممالک کی مسکراہٹ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔
Wednesday, February 28, 2018
برطانیہ جنگ یمن میں جارح ملک کا حامی
بہرام قاسمی:

اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
Monday, February 26, 2018
بڑی طاقتیں اپنی ثقافت کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتی ہیں
جنرل محمد حسین باقری:

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں اپنی ثقافت کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتی ہیں جبکہ ہمیں دفاعم قدس کی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے ۔
Sunday, February 25, 2018
امریکہ داعش کو عراق اور شام سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے
محمد جواد ظریف:

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں امریکہ کے کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو اب شام اور عراق سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے۔
Sunday, February 25, 2018
فضائی فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے
ایرانی کمانڈر :

ایرانی فضائی فوج کے نائب کمانڈر برائے کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیرفورس دشمن کے کسی بھی طرح کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہروقت تیار ہے۔
Sunday, March 19, 2017
   ایرانی عوام جذبہ  شہادت و جہاد سے سرشار ہیں
ڈاکٹر علی لاریجانی:

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : مشرق وسطی میں مغربی طاقتوں کی سازشوں اور منصوبوں کا آخری ہدف ایران ہے ۔
Thursday, October 6, 2016
ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے

سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کی برقراری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Thursday, October 6, 2016
   دماغی کینسر دماغ میں غدود کی زیادہ حرکتوں کی وجہ سے وجود پاتا ہے
رضوی ہسپتال میں دماغی کینسر میں بیان ہوا؛

رضوی ہسپتال میں دماغی کینسر کی دوسری بین الاقوامی کانگریس نے ماہر ڈاکٹروں کی علمی ترقی کی خاطر اور دماغی کینسر پر کنٹرول کر نے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔
Monday, September 12, 2016
میجر قاسم سلیمانی نے شام کے صوبہ حلب کا دورہ کیا

میجر جنرل سلیمانی نے حلب کے دورے کے دوران وہاں جاری لڑائی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور اسلامی تنظیم نجباء کے اہلکاروں کو موقع پر ہدایات جاری کیں۔
Wednesday, September 7, 2016