Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, July 23, 2018 -
سياسی
امریکا کی ہرنامعقول حرکت ناقابل فراموش جواب سے ربرو ہوگی
آیت الله ‌آملی لاریجانی:

اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
Monday, July 23, 2018
کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے ۔
Monday, July 23, 2018
پاکستان کو درپیش مسائل کا واحد حل اسلامی نظام کا نفاذ ہے
سید سبطین حیدر سبزواری :

اسلامی تحریک صوبہ پنجاب کے صدر نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے سرغنے کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنا عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کے لیے سوالیہ نشان ہے ۔
Sunday, July 22, 2018
اللہ تعالیٰ نے نبوت کو اپنا نمائندہ قرار دیا
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی :

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پیغمبر نے اپنے بعد اپنی نمائندگی معصوم آئمہؑ کو دی۔ مختلف انداز میں ان کا تعارف کراتے رہے مگر افسوس کہ مسلمانوں میں سے ایک طبقے نے رسول اللہ کے فرامین کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
Sunday, July 22, 2018
 آ‌یت الله مرتضی تهرانی کے انتقال پر رھبر معظم کا پیغام تعزیت

رھبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال پرتعزیت پیش کی ۔
Saturday, July 21, 2018
 امریکا اور اسرائیل کے علاوہ سبھی ملکوں سے تعلقات کی برقراری پر تاکید

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
Saturday, July 21, 2018
 روہنگیائی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ جاری
اقوام متحدہ:

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
Saturday, July 21, 2018
مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے
ولادیمیر پوتین :

روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
Thursday, July 19, 2018
شام میں ایران کی موجودگی دمشق حکومت کی درخواست پر ہے
روسی سفیر :

روسی سفیر نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی قانون کے مطابق ہے اور وہ روس کی طرح انسداد دہشتگردی کے عمل میں شریک ہے۔
Thursday, July 19, 2018
آیت اللہ رجب علی رضا زادہ کی آیت اللہ سیدساجد علی نقوی سے دفتر قائد میں ملاقات

استاد حوزہ علمیہ مشہد مقدس اور رکن مجلس اعلیٰ حوزہ علمیہ مشہد مقدس حضرت آیت اللہ رجب علی رضا زادہ کی دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس آمد اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات۔
Thursday, July 19, 2018