Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, October 21, 2018 -
سياسی
 عمران ‌خان: پاکستان امریکہ کا نوکر نہیں ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
Saturday, September 1, 2018
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی اتحاد یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا علامہ مفتی جعفر حسین کا خاصا تھا ۔
Friday, August 31, 2018
مغرب ممالک نے دہشت گردوں کے لئے کلورین گیس کی آٹھ کھیپیں ادلب منتقل کی
بشار جعفری :

شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
Friday, August 31, 2018
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید غدیر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی کی یوم غد یرپر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی ۔
Thursday, August 30, 2018
مسلمانوں کی رگوں میں محبت رسول ﷺ لہو کی طرح رواں دواں
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن روکنے کا گھٹیا منصوبہ خاک میں مل جائے گا ۔
Thursday, August 30, 2018
ہالینڈ کی حکومت اپنی گستاخی کو روکے ورنہ عالمی حالات اچھے نہیں ہوں گے
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :

اسلامی تحریک پنجاب کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک خاص طور پر ہالینڈ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مقابلے، اسلام کیخلاف نفرت پھیلانے اور مسلمانوں میں اشتعال پیدا کرنے کی غلیظ مہم ہے ۔
Thursday, August 30, 2018
عید غدیرخم، مسلمانوں کے اتحاد کی عید ہے
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله موسوی جزائری نے مسلمانوں میں اتحاد کے فقدان پر ناراضگی کا اظھار کیا اور کہا کہ عید غدیرخم، مسلمانوں کے اتحاد کی عید ہے ۔
Wednesday, August 29, 2018
میانمار کے پانچ جنرلوں پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کی سفارش
اقوام متحدہ کی طرف سے؛

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
Tuesday, August 28, 2018
ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ ہالینڈ کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جائے
محمد ثروت اعجاز قادری :

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ یہود و نصاریٰ کیلئے قرآن پاک نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ یہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔
Tuesday, August 28, 2018
زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:

سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کی موجودہ مشکلات ولایت فقیہ کی پیروی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہا: زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے ۔
Monday, August 27, 2018