Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, December 10, 2018 -
سياسی
مذہب کی آڑ میں ملک کی تباہی کا منصوبہ

امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
Sunday, December 2, 2018
مغرب سے امید رکھنا گمراہی و ضلالت ہے | وہ قوم جو اپنے پاو پر کھڑے ہوتے ہیں کامیابی ان کے نصیب میں ہوتا ہے
آیت الله جوادی آملی:

حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر مغرب سے امید رکھتے ہیں تو یہ ضلالت و گمراہی عقلی ہے ، بیان کیا : کیوں ہم اس بے پناہ خداوند عالم کی نعمت سے استفادہ نہ کریں اور دوسروں و غیروں پر چشم امید کریں ۔
Saturday, December 1, 2018
انسان کی زندگی اور اس کا ھدف حیوانی مرحلہ پر باقی نہیں رہنا چاہیئے
آیت الله مصباح یزدی:

امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسان کا ھدف بلند و اعلی ہونا چاہیئے کہا : انسان کی زندگی اور اس کا ھدف حیوانی مرحلہ پر باقی نہیں رہنا چاہیئے ، مقصد دلچسپی و معلومات کی بنیاد پر انتخاب کرنا چاہئے تا کہ انسان اپنی عمر سے اچھی طرح استفادہ کر سکے ۔
Saturday, December 1, 2018
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو کیا خبردار

حزب اللہ لبنان نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
Saturday, December 1, 2018
پاک بھارت بہتر تعلقات خطے کے امن کےلئے ضروری ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور تمام اسلامی ممالک بھی خاص کر دار ادا کریں اور فلسطینیوں کے حقوق کی جدوجہد کو سپورٹ کیاجائے اور ان پر ڈھائے جاے والے مظالم بند کرائیں۔
Saturday, December 1, 2018
مسئلہ فلسطین کا حل نہ ہونا اقوامِ عالم کی مشترکہ ناکامی ہے
ملیحہ لودھی :

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل نہ ہونا اقوامِ عالم کی مشترکہ ناکامی ہے۔
Saturday, December 1, 2018
اسلام  دائمی امن وسکون اور لازوال سلامتی کا مذہب ہے
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :

حوزہ علمیہ ھندوستان کے استاد نے کہا : جانشین رسولؐ ، باب مدینۃ العلم حضرت علی المرتضیؑ حق کی کھلی کتاب، ہیں آپؑ کی محبت،ایمان اور آپؑ سے بغض،کفراورآپؑ کی سیرت و تعلیمات سے انحرافمنافقت ہے، جو عشقِ علیؑ میں دیانتدار نہیں وہ قوم و ملت کا بھی دیانتدار نہیں۔! اسلام دشمن عناصر کے اس بیان کے خلاف ردِ عمل ظاہر کرنا اسلام کے ہر دبستان فکر کی دینی اور شرعی ذمہ داری تھی اور یہی محبت علیؑ کا تقاضا بھی ہے۔
Thursday, November 29, 2018
پاک بھارت بہتر تعلقات خطے کے امن کےلئے ضروری ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہندوستان کشمیر میں گزشتہ طویل عرصہ سے انسانی حقوق کی ان پامالیوں کا مرتکب ہو رہا ہے جس کی مثال کم ہی ملتی ہیں۔
Thursday, November 29, 2018
مسلمان متحد ہوکر اسلام و مسلمانوں کیخلاف ہونیوالی سازشوں کا مقابلہ کریں
مولانا عباس انصاری:

مقررین نے ہفتہ وحدت کو امت واحدہ بننے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمانان عالم ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والی ناپاک سازشوں، حربوں اور ہتھکنڈوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کریں۔
Wednesday, November 28, 2018
ملت فلسطین، عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار پائے
آیت الله اراکی:

مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
Tuesday, November 27, 2018