Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, October 21, 2018 -
سياسی
 عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں
سید حسن نصراللہ:

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
Saturday, October 13, 2018
 زائرین کو در پیش مشکلات کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج

اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Saturday, October 13, 2018
ذكر و نام حسين دنیا سے مٹنے والا نہیں
حوزه علميہ كاشان کے استاد:

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: ذكر و نام حسين(ع) دنیا سے مٹنے والا نہیں ہے ، دشمن جس قدر بھی کوشش کرلے دنیا سے نام امام حسين(ع) اور اهل بيت(ع) کو نہیں مٹا سکتا ۔
Friday, October 12, 2018
دشمن مخفی تیر کے ذریعہ اسلامی اتحاد کے قلب کو نشانہ بنا رکھا ہے
نجف اشرف میں آیت الله نجفی کے ساتھ ایرانی قونصل کے سربراہ کی ملاقات میں ؛

ایرانی قونصل خانہ کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید سے ان کے دفتر میں حاضر ہو کر ملاقات اور گفتگو کی ۔
Thursday, October 11, 2018
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علماء کرام کی اہم ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی سے اس ملک کے مشہور علماء کرام نے ملاقات کی ۔
Thursday, October 11, 2018
اصغریہ علم و عمل تحریک کا تیسرا سالانہ مرکزی کنونشن ۳۰ نومبر سے ۲ دسمبر تک بھٹ شاہ میں ہوگا

مرکزی کنونشن میں سندھ بھر سے کارکنان و ذمہ داران شرکت کرینگے۔ کنونشن کے تمام انتظامات اور امور کے چئیرمین اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری ہونگے۔
Wednesday, October 10, 2018
حکومت تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کو فوری نکالنے کے احکامات جاری کرے
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ تفتان بارڈر پر ہزاروں مرد خواتین بچے کھلے آسمان تلے کئی دنوں سے محصور ہیں،سرد موسم اور بنیادی طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے تین زائرین جان بحق ہوچکےہیں ۔
Tuesday, October 9, 2018
حکومت نے یمن کی مخالفت کرکے اپنی خارجہ پالیسی کی نفی کی ہے
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں اجتماع سے خطاب میں تحریک انصاف کی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اگر یمن کے مظلوموں کا ساتھ نہیں دے سکتی اور نہ ہی مصالحت میں کوئی کردار ادا کر سکتی ہے تو پڑوسی ممالک کی جارحیت کا شکار ہزاروں یمنی بچوں کی شہادت، بیماریوں، بھوک، قحط کے ذمہ داروں اور یمن کو تباہ کرنیوالوں کا ہرگز ساتھ نہ دے۔
Monday, October 8, 2018
 آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے
سعودی مخالفین:

ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
Monday, October 8, 2018
FATF کی تصویب ملک کیلئے نقصان دہ ہے| دشمن انقلاب کی نابودی میں کوشاں ہیں، حکمراں متوجہ رہیں
آیت الله نوری همدانی:

سرزمین قم کے معروف مرجع تقلید نے ایرانی حکمراں اور ذمہ داروں کو دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ FATF کی تصویب ملک کیلئے نقصان دہ اور دشمن کے نفوذ کا راستہ ہے ۔
Monday, October 8, 2018