Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, December 10, 2018 -
سياسی
کلایہ دھماکہ اسلام و پاکستان دشمنوں کی کارروائی ہے
علامہ فدا حسین مظاہری:

کرم کے روحانی پیشوا علامہ فدا حسین مظاہری نے کہا کہ امام خمینی نے جسطرح رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس قرار دیکر عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا، اسی طرح انہوں نے ماہ ربیع الاول کی ۱۲ تا ۱۷ تاریخ کو شیعہ سنی اتحاد کی خاطر ہفتہ وحدت قرار دیکر دشمنان اسلام کی اسلام اور مسلمانوں کیخلاف خطرناک سازشوں کو اجاگر کیا۔
Saturday, November 24, 2018
امریکہ صرف پاکستان ہی کا دشمن نہیں بلکہ عالم اسلام اور عالم انسانیت کا دشمن ہے
حجت الاسلام آغا علی رضوی :

مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
Friday, November 23, 2018
شدت پسندوں اور تکفیریت کیخلاف مسلم امہ کو متحد ہو کر لڑنا ہوگا
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ جب تک خطے سے امریکہ کے ناپاک وجود کا خاتمہ نہیں ہوتا قتل غارت گری کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
Thursday, November 22, 2018
رسول اللہ  کی ولادت باسعادت فکر و ذہن اور تہذیب و تمدن کا خوشگوار انقلاب تھا
میر واعظ عمر کشمیر:

میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ رسول کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت و بعثت ایک تاریخ، ایک تہذیب اور ایک نئے تمدن و ہمہ جہت انقلاب کا پیش خیمہ تھا جو آپکی تشریف آوری کیساتھ ہی دنیا نے بچشم خود دیکھا
Wednesday, November 21, 2018
 اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی مذمت

انصار اللہ نے عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
Wednesday, November 21, 2018
 پاکستان کے شیعوں نے اپنی مظلومت کو قدرت میں بدل دیا| شیعہ پارٹیوں نے پاکستان میں سعودیہ کے سیاسی اور دینی بازو توڑ دئے
پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
Tuesday, November 20, 2018
اجلاس« پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» منعقد ہوا
رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام؛

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت میں « پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» اجلاس، آج رسا نیوز ایجنسی کے ایڈوٹیریم میں منعقد کیا گیا ۔
Monday, November 19, 2018
امت واحدہ اور ہفتہ وحدت

امام خمینیؒ چونکہ ایک عظیم روح کے حامل تھے، انہوں نے مسلمانوں کو بیدار کرنے اور پھر متحد کرنیکا بیڑا اٹھایا تھا، وہ استعماری طاقتوں اور سامراجی طاغوتوں کیخلاف سینہ سپر تھے، وہ مستضعفین کی حمایت کا عزم لیکر میدان میں آئے تھے اور وہ برہنہ پا انسانیت کا درد سینے میں رکھتے تھے، اس لئے وہ ہمیشہ مسلمانوں اور دیگر محروم انسانوں کو آپس میں جوڑنے کی فکر میں رہے۔ تحریر: ثاقب اکبر
Monday, November 19, 2018
آل سعود کی نابودی نزدیک ہے | یمن کے مظلوم عوام کی کامیابی حتمی ہو گی
آیت اللہ محسن اراکی :

تقریب مذہب اسلامی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی : آل سعود فساد کا مرکز ہے اور جس روز سے اس نے اقتدار حاصل کی ہے تب سے کوئی ایسا روز نہیں ہے کہ جرم و جنایت نہ کیا ہو ؛ آج یقینی طور سے اعلان کر رہا ہوں کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی کامیابی اور آل سعودی کی تباہی نزدیک ہے ۔
Sunday, November 18, 2018
آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
Sunday, November 18, 2018