Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, October 21, 2018 -
سياسی
آٹھ محرم کی شب میں عزاداری امام حسین علیہ السلام منعقد ہوئی
قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛

امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب و انصار کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری شب تاسوعای حسینی حسینیہ امام خمینی (ره) تہران میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی نے شرکت کی ۔
Thursday, September 20, 2018
امریکہ اب ایران کے خلاف مہم جوئی سے دستبرداری پر مجبور

امریکی اخبار نے اپنے ذرا‏ئع سے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ایران کے حوالے سے ہونے والی نشست سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
Wednesday, September 19, 2018
ڈیم بنائو فنڈ میں عطیات جمع کروائیں یہ ہماری آئینی، شرعی اور قومی ذمہ داری ہے
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے ۔
Wednesday, September 19, 2018
جوہری معاہدے کےتحت ایران اپنے وعدوں پر کاربند ہے

آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
Tuesday, September 18, 2018
امریکا نے ایران کے ساتھ کام کرنے والے ممالک کو دھمکی دی

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
Monday, September 17, 2018
دنیا اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے اہم خطاب کی منتظر ہے
سابق امریکی سفارتکار :

سابق نائب امریکی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا آئندہ دورہ نیو یارک نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالمی برادری بالخصوص امریکی قیادت اقوام متحدہ میں صدر روحانی کے خطاب کے منتظر ہیں۔
Monday, September 17, 2018
ایران کی حمایت میں بصرہ کی عوام نے مظاہرہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
Sunday, September 16, 2018
شام میں دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب کے رہائشی علاقوں میں منتقل کر دی

امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں دہشت گردوں کی عنقریب اور مکمل شکست پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
Sunday, September 16, 2018
سعودی عرب میں دینی آزادی کی کھلی خلاف ورزی | سعودی ظالم و جابر حکومت نے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کر دیا

خبری ذرایع نے سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے کہ ان مقام پر اول محرم سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی تھی جس پر حملہ کر دیا گیا ہے ۔
Saturday, September 15, 2018
علی اصغر علیہ السلام نے یزیدیت کے انسان دشمن چہرے کو بے نقاب کردیا
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر فلسطین اور یمن کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا عین اسوہ شبیری ہے۔
Saturday, September 15, 2018