Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Monday, December 10, 2018 -
سياسی
امریکہ ایران مخالف پابندیوں سے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکتا
ظریف:

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ واشنگٹن کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد حاصل نہیں ہوںگے.
Tuesday, October 30, 2018
سعودی بادشاہت کی پشت پناہی کرنیوالا امریکہ
پاکستان :

اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کیلئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
Tuesday, October 30, 2018
متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی صیہونی حکومت کے ترانے کی گونج
ابوظہبی:

بوظہبی میں جوڈو گرینڈ سلیم مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑی کے ذریعے طلائی تمغہ جیتے جانے کے بعد پہلی بار کسی اسلامی ملک کی سرزمین پر غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت کا منحوس ترانہ بجایا گیا۔
Monday, October 29, 2018
ایران کے پارلیمانی وفد کا دورہ پاکستان
ایران :

ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
Monday, October 29, 2018
 سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کر رہے ہیں
سوئزرلینڈ:

سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
Thursday, October 25, 2018
حماسہ اربعین، ظالم و سامراجیت کے خلاف عالمی قیام کا زمینہ ساز| خاشقچی اور یمنیوں کے قتل پر مغربی دنیا کی دورخی پالیسی قابل مذمت
آیت الله نوری همدانی:

حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر کو مکتب سیدالشهداء(ع) کا محتاج بتایا اور کہا: جب عوام نے مقصد کو پہچان لیا تو کربلا کی سمت روانہ ہوگئی اور اسلام کے اقتدار و قدرت کو سامراجیت کے رخ پر کھینچ دیا ۔
Wednesday, October 24, 2018
امریکا کو ایران پر عائد پابندیوں ختم کرنا چاہئے
عمران خان:

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
Wednesday, October 24, 2018
فرانس میں نقاب پر پابندی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
Tuesday, October 23, 2018
بے عمل عالم قیامت میں سب سے زیادہ حسرت کھائے گا
حوزه علمیہ تبریز کے استاد:

جمهوری آذربایجان کے مشھور عالم دین نے کہا: ہم، پروردگار عالم سے بندگی کی حقیقت کی درخواست کریں کیوں کہ دنیا و آخرت کی سعادت،عبودیت میں خلاصہ ہوتی ہے ۔
Monday, October 22, 2018
جہاد کے نام پر فساد کرنیوالےاسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں
نورالحق قادری:

وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
Monday, October 22, 2018