Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, October 21, 2018 -
سياسی
اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ہے | امریکا ایک اسلامی طاقت کے قیام سے خوف میں ہے
قائد انقلاب اسلامی :

قائد انقلاب اسلامی نے اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ یکجہتی و قربت جانا ہے اور فرمایا : اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون یقینا خطے کی مشکلات کو حل کرے گا ۔
Friday, September 7, 2018
تشہیراتی مہم سے دشمنوں کا مقصد عوام میں مایوسی اور ناامیدی کی فضا قائم کرنا ہے
قائد انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے سربراہ و ارکان نے ملاقات کی :

قائد انقلاب اسلامی نے اس بیان کے ساتھ کہ تنقید اصلاح و نیک مقصد سے ہونا چاہیئے بیان کیا : ایرانی قوم کا برا چاہنے والے معاشی جنگ ، میڈیائی اور تشہیراتی جنگ کو بھی اپنا مہم قرار دیا ہے ۔
Thursday, September 6, 2018
عمران خان کی زائرین کی مشکلات کے حل کے لیے کی جانے والی سنجیدہ کوششیں قابل تحسین ہیں
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین زائرین امام حسین علیہ السلام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے حکومت سےہر قسم کی تعاون کے لئے تیار ہے۔
Thursday, September 6, 2018
محرم سے قبل امام بارگاہوں کے سامنے اور اطراف پانی و سیوریج کے مسائل حل کئے جائیں
میئر کراچی:

کے ایم سی ہیڈ آفس میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ مختلف امام بارگاہوں کے اطراف کئی لاکھ اسکوائر فٹ سڑکوں کی کارپیٹنگ کی گئی ہے، محرم الحرام کے انتظامات کے لئے ایس او پی بنا ہوا ہے جس میں مزید بہتری لانے کے لئے علماء کرام تجاویز دیں۔
Wednesday, September 5, 2018
سی بھی ملک نے ایران کی مانند ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد نہیں کیا ہے
جان کیری:

سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کے بغیر بھی باقی ہے۔
Monday, September 3, 2018
اختلاف، اسلامی معاشرہ کیلئے خطرناک زہر ہے| مسلمان، اتحاد کے ذریعہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائیں
آیت الله مکارم شیرازی:

مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مسلمان اپنے دینی مشترکات پر توجہ کریں کہا کہ ملت اسلامیہ ہر دور سے زیادہ آج اتحاد اور ھمدلی کی نیاز مند ہے ۔
Monday, September 3, 2018
 پاکستانی زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر عمران خان کی تاکید

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
Monday, September 3, 2018
آیت تبلیغ کی شان نزول سوائے ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کے کچھ نہیں ہو سکتا
آیت الله مکارم شیرازی :

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیت تبلیغ کی شان نزول و تفسیر سوائے ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کے کچھ نہیں ہو سکتا بیان کیا کہ اس آیت میں تین خصوصیت پائی جاتی ہے جس کا انطباق صرف مسئلہ ولایت پر ہے ۔
Sunday, September 2, 2018
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا عمان پر سخت برہمی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
Sunday, September 2, 2018
دشمن مقدس شھروں کا تقدس ختم کرنے میں کوشاں
آیت الله علم الهدی:

مشهد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: عراق و ایران کی دو ملتوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی ناکام کوشش ، اقتصادی میدانوں میں ایران و عراق کے درمیان روکاوٹ ایجاد کرنا اور مشھد جیسے شھروں کے تقدس کو پائمال کرنا دشمن کی سازش ہے ۔
Saturday, September 1, 2018