مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے/ ایران اسلامی بیداری کا علمبردار
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور اسلامی بیداری کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کو امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي اور مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے ۔