Friday, November 24, 2017 -
سرویس : > علاقائي
وقت : 1/9/2017-11:07 PM
شناسه خبریں: 425590
 
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی انتھک کوششوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور دفاع مقدس کےعرصے کے دوران اپنی اہم ذمہ داریوں کے باعث آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی، اسلامی انقلاب اور اسلامی حکومت کے دوستوں اور دشمنوں دونوں کی توجہ کا مرکز رہے۔

تعزیتی پیغام کے ایک حصے میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے شاہی حکومت کے دور میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن ان کے پائے اسقامت میں ذرہ برابر لغزش پیدا نہیں ہوئی۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی تحریک کی کامیابی میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی انتھک جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
اس پیغام کے مطابق بلاشبہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا نام اوراسلامی حکومت کے لیے آپ کی خدمات، آپ کے چاہنے والوں کے ذہنوں میں ہمشیہ باقی رہیں گی۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۸ + ۱۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
11/23/2017
اب قدس شریف کے آزادی کی خبر بھی ملے گی
آستان قدس رضوی کےمحترم متولی نے کہا : داعش کی نابودی کا سبب جھادی اور انقلابی مدیریت جو نہ کسی قسم کی سہولیات کے انتظار میں رہی اور نہ ہی عالمی طاقتوں سے خوفزدہ ہوئی ۔
11/23/2017
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر ایرانی مندوب کی تاکید
غلام علی خوشرو نے کہا : خطے میں امن و امان کی بحالی ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے سمیت دولت کے منصفانہ تقسیم اور انصاف کی حصولی سے ہی انسانی اسمگلنگ سے نمٹایا جاسکتا ہے۔
11/23/2017
نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہوگی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے ...
11/22/2017
محبت اہلبیت کے محور پر اتحاد امت کے استحکام پر تاکید
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے محبت اہلبیت کو محور بنا کر اسلامی مذاہب کے درمیان زیادہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
11/22/2017
ہر خطرے اور دھمکی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
11/22/2017
داعش کی نابودی میں ایران کا اہم کردار
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے شام اور عراق میں داعش کی شکست کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام کے لیے ایران کی حمایت کے نتیجے میں داعش اور اس دہشت گرد گروہ کے حامی خطے ...
11/22/2017
داعش پر فتح کا اعلان ایران سمیت سب کی خوشی کا باعث
ایران کے صدر نے شام کی سرزمین سے داعش دہشت گرد گروہ کی بنیاد کو اکھاڑ پھینک دیئے جانے کی خبر کو ایران اور پورے علاقے کے عوام کے لئے باعث خوشی قرار دیا ہے۔
11/21/2017
ایران، افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کیساتھ باہمی تعاون کیلیے تیار ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : ایران، افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کیساتھ باہمی تعاون کیلیے تیار ہے ۔
11/21/2017
داعش دہشتگردوں کی مکلمل نابودی کا اعلان کر رہا ہوں
ایرانی پاسداران انقلاب کے قدس کور کے کمانڈر نے قائد انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں ان کی حکیمانہ قیادت اور قوم و حکومت و فوج و عراق و شام کے عوامی رضاکار فوج کا استحکام کو داعش دہشتگردوں کا خاتمہ ...
11/21/2017
خطے کے عدم استحکام کی اصل وجہ سعودی عرب کی غلط پالیسیاں ہے
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : سعودی عرب، علاقائی تنازعات، دہشت گردی، انتہاپسندی اور تشدد کے رواج کے لیے ناجائز صہیونی ریاست کی پالیسیاں کی بھر پور حمایت اور اس کا پیچھا کر رہا ہے ۔
11/19/2017
سعودی عرب خطے میں بد امنی ، تشدد ، تفرقہ اور جنگی جنون کو فروغ دے رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : سعودی عرب کو خطے میں جنگی جنون کے بجائے امن وصلح و ثبات کے لئے تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
11/19/2017
یوم شہادت حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام
ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
11/18/2017
فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ
عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ میزائل کے موضوع پر فرانس کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت پیرس کے مفاد میں نہیں ہے۔
11/17/2017
سعودی عرب کو ایران کا سخت انتباہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر علاقے میں سعودی عرب کی تفرقہ انگیز پالیسیوں اور ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات پر سخت خبردار کیا ہے۔
11/16/2017
امام حسین علیہ السلام نے فوجی جنگ نہیں بلکہ ثقافتی جنگ کی تھی
حوزہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : امام حسین علیہ السلام نے تلوار انتقام کے لئے نہیں اٹھایا تھا بلکہ جنگ الہی حکم کو انجام دینے کے لئے کیا تھا ۔
11/16/2017
اہلسنت آئمہ معصومین (ع) کا بہت زیادہ احترام کرتے ہیں
اہلسنت کے امام جمعہ نے کہا : امام رضا(ع) ؛ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے جانشین اور مسلمانوں کے امام ہیں اور پوری دنیا ان کی نسبت خاص ارادات رکھتی ہے۔
11/15/2017
قطع رحم کرنے والا ملعون ہے
آیت الله سیدعلی شفیعی نے صلہ رحم کے سماجی اثرات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: خداوند متعال نے قرآن کریم میں تین جگہ قطع رحم کرنے والے کو لعنت کی ہے ۔
11/15/2017
کرمانشاہ میں ۷ ضلعوں اور ۱۹۰۰ دیہاتوں کو زلزلے سے شدید نقصان پہنچا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے زلزلے کے بارے میں پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کرمانشاہ میں ۷ ضلعوں اور ۱۹۰۰ دیہاتوں کو زلزلے سے شدید نقصان پہنچا ہے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ۴۳۲ ا...
11/14/2017
شامی صدر کا ایران میں زلزلہ کے باعث تباہی پر شدید افسوس کا اظہار
شامی صدر نے اپنے پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی سرحدی علاقوں میں زلزلہ کے باعث ہونے والی تباہی اور جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
11/14/2017
سعد حریری سعودیوں سے متاثر ہے / عالمی محبان اہل بیت کانفرنس منعقد ہو رہا ہے
اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سکریٹری نے کہا : عالمی محبان اہلبیت (ع) اور مسئلہ تکفیری کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے ۹۴ ممالک کے ۵۰۰ شیعہ و سنی علماء اور دانشوروں کو ایران میں دعوت دی گئی ہے ۔