Saturday, June 24, 2017 -
سرویس : > سياسي
وقت : 1/10/2017-1:38 PM
شناسه خبریں: 425595
 
تہران یونیورسٹی میں؛
رھبر معظم انقلاب کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا ہوئی
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تشییع میں شرکت کی اور تہران یونیورسٹی میں تشخصیت مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی نماز جنازہ پڑھی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تشخصیت مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تشییع میں شرکت کی اور تہران یونیورسٹی میں ان کی نماز جنازہ ادا کیا ۔

رھبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد فاتحہ خوانی کی ۔

اس پروگرام میں اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمائے کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

نماز جنازہ کے بعد مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی حرم مطہر حضرت امام خمینی(رح) کی جانب تشییع کی گئی جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔

مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت امام خمینی(رح)  میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اتوار 8 جنوری کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے تہران میں 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

آپ کے انتقال پراسلامی جمہوریہ ایران میں 3 روز کے عام سوگ اور آج منگل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

دنیا کے کئی ممالک کے سربراہ، اعلی حکام اور قومی و دینی رھبروں نے آپ کے انتقال پر رهبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت ، ایرانی عوام اور ان کے پسماندگان کو تسلیت و تعزیت پیش کی ہے ۔/۹۸۹/ ف۹۳۰/ ک۳۰۷

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۵ + ۷
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
6/24/2017
ہم آخری قطرہ خون تک مظلوم فلسطین کی آواز کو نہیں دبنے دیں گے + تصویر
شیعہ علماء بورڈ آندھراپردیش کے صدر نے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم قدس مسئلہ فلسطین کو دنیا کے اُفق سے مٹادینے کی ناپاک سازش کا منھ توڑ جواب ہے ۔
6/23/2017
یوم قدس کے جلوسوں میں ایران کے اعلی حکام کی شرکت
ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
6/23/2017
امریکا اور اسرائیل مردہ باد یوم قدس ریلی کا جسم، اسلامی اتحاد، سامراجیت سے نفرت اور ظلم سے مقابلہ اس ریلی کی روح ہے
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ عالمی استکبار اور ظلم و ستم سے ملت ایران کی نفرت، یوم قدس کے جلوسوں میں اس کی بھرپور شرکت کا سب سے بڑا سبب...
6/23/2017
قبلہ اول بیت المقدس سمیت پورے مقبوضہ فلسطین کی آزادی قریب ہے
جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی نے سعودی عرب کے اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات پر شدید تنقید کی ۔
6/23/2017
روز قدس کی ریلی میں شرکت رمضان مبارک کی عبادتوں کا تسلسل ہے
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : اس وقت تمام مسلمان یہاں تک کہ غیر مسلمان بھی عالمی سامراحیت کے تعاون سے صیہونیست کے ہاتھوں سے فلسطینی ، لبنانی اور ان جیسے لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے مقابلہ میں کھڑے ہ...
6/22/2017
انسانیت کے درد سے عاری نظام نے غریب پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سربراہ نے کہا : اللہ نے اس شخص پر دوزخ حرام کر دی جس کے قریب لوگ اس کے حسن خلق کی وجہ سے آئیں ۔
6/22/2017
دنیا سے محبت نہ کرنے کا معنی محنت و مشقت چھوڑنا نہیں ہے / اپنی کاہلی کو زہد کے پردے میں نہیں چھپانا چاہیئے
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ دنیا سے محبت نہ کرنے کا معنی کام و محنت کرنا چھوڑنا نہیں ہے کہا : کام کرنا ، محنت کرنا ، پڑھائی کرنا اور جہاد میں مشغول رہنا چاہیئ...
6/21/2017
حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور محمد اسحاق فیاض نے حضرت آیت الله حکیم سے ملاقات کی
سرزمین عراق کے تین عظیم مراجع تقلید حضرت آیت الله حکیم ، حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے آپسی ملاقات میں عالم اسلام کے حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
6/21/2017
قران سعادت بشر کا واحد راستہ ہے/ طلاب تبلیغ دین کیلئے ھجرت کریں
حضرت آیت الله سبحانی نے حوزہ علمیہ قم کے طلاب کو تبلیغ دین کے لئے ھجرت کرنے کی تاکید کی اور کہا: آپ کہ جو حوزہ علمیہ میں علم کے بلند مراتب پر پہونچ چکے ہیں اب قم میں نہ روکئے ، شھروں اور صوبوں میں جاک...
6/21/2017
حیدرآباد پریس کلب میں ’’عظمت بیت المقدس سیمینار‘‘ کا انعقاد
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے، جس کی آزادی کیلئے تمام مکاتب فکر کو جدوجہد کرنی چاہئے، اس وقت تمام مسلمان بلاامتیاز مذہب و مسلک قبلہ اول کی آزادی...
6/21/2017
امریکہ پر اعتماد نہ کیا جائے/ امریکہ داعش کی بیخ کنی نہیں چاہتا
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
6/20/2017
اصلی طاقت و قدرت الہی قدرت ہے
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے دہشت گردوں کا دندان شکن جواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ملک کی میزائلی و دفاعی صلاحیت پر عوام کی طرف سے قدردانی ہ...
6/19/2017
دعا، تلاوت قران کریم سے افضل ہے
تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ انسان دعا کے ذریعہ خدا سے قریب ہوجاتا ہے ، دعا کی شناخت در حقیقت دوا کی شناخت ہے ، دعا کرنے والا خدا سے قریب ہوکر سکون محسوس کرتا ہے کہا: دعا کا پڑھنا تلاوت قران ...
6/19/2017
روحانی فکر کو جلا بخشنے کیلئے قرآن مجید کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کرنا ہوگا
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ فیوض و برکات کا تسلسل سے نزول ہمارے لئے اپنے نفوس کی طہارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ جس طرح غفلت اور کوتاہی کے سبب اس سے قبل گزرنیوال...
6/19/2017
ایران کے حق میں امریکہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔
6/19/2017
دیرالزور میں داعش کے ہیڈکوارٹرز پر سپاہ ایران کا میزائل سے حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ رابط عامہ نے اپنے بیانیہ میں شامی دھشت گرد داعش سے تہران سانحہ کا انتقام لینے کی خبر نشر کی ۔
6/18/2017
امام علی علیہ السلام ایک انسان کامل اور بشریت کے لیے نمونہ عمل ہیں
مجلسِ وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : آل سعود عصر حاضر کے وہ منافقین ہیں جو دینِ اسلام کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہا ہے ۔
6/18/2017
امام علی(ع) کی دنیوی زندگی کے آخری لمحہ کی قابل غور باتیں
حضرت آیت الله سبحانی نے پیغمبر (ص) و امام علی (ع) کی فضیلت اور علم کے سلسلہ میں اصبغ بن نباتہ سے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس روایت میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام علی (ع) کو اسلامی امت کے ب...
6/17/2017
آل ‎سعود میں حرمین شریفین کی خدمت کی صلاحیت نہیں ہے
جمعیت الفت لبنان کے سربراہ نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ آل ‎سعود حرمین شریفین کی خدمت کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں ۔
6/17/2017
شیعہ و سنی اتحاد فتنہ سے مقابلہ کا واحد راستہ ہے
العمل اسلامی فرنٹ لبنان نے شیعہ و سنی اتحاد کو فتنے اور صھیونی دھشت گردی سے مقابلہ کا واحد راستہ بتایا ۔