Wednesday, August 23, 2017 -
سرویس : > ثقافتي
وقت : 1/10/2017-2:14 PM
شناسه خبریں: 425598
 
مسجد النبی پر حملہ کرنے والا سعودی وہابی دہشت گرد ہلاک
سعودی عرب کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی پولیس کے ساتھ مقابلے میں گزشتہ برس مسجد نبوی(ص) پرحملہ کرنے والے وہابی دہشت گرد کو ایک ساتھی سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔


رسا نیوز ایجنسی کی سعودی گزٹ سے رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی پولیس کے ساتھ  مقابلے میں گزشتہ برس مسجد نبوی(ص) پرحملہ کرنے والے وہابی دہشت گرد کو ایک ساتھی سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے ہفتے کے روز شمالی ریاض کے ضلع یاسمین میں ایک گھر کا گھیراؤ کیا، جہاں 2 وہابی دہشت گرد چھپے ہوئے تھے، پولیس نے دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کا کہا جس پر دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

اطلاعات کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں مسجد نبوی (ص)  پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گرد طایع سالم یسلام الصعیری اور اس کا ساتھی دہشت گرد طلال بن ثمران السعیدی ہلاک ہوگئے،جب کہ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق مارا جانے والا طایع سالم یسلام الصعیری سعودی عرب کا شہری تھا، وہ نیوزی لینڈ میں اسکالر شپ پر تعلیم حاصل کرچکا ہے،بعد ازاں اس نے داعش میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

اخبار نے سعودی وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ مسجد نبوی (ص) پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گرد نے دھماکہ خیز بیلٹس تیار کی تھیں جو گزشتہ برس مدینہ میں مسجد نبوی پر حملے میں بھی استعمال کی گئی تھیں۔

اس کے علاوہ یہ خود کش بیلٹس 4 جولائی 2016 کو جدہ کے ڈاکٹر سلیمان فقیہ ہسپتال اور 9 اگست 2015 میں سعودی عرب کے جنوبی شہر ابہا میں سعودی اسپیشل فورسز کے زیر استعمال مسجد میں ہونے والے حملے میں بھی استعمال کی گئیں۔

سکیورٹی حکام نے ان دونوں دہشت گردوں خاص طور پر الصعیری کو انتہائی خطرناک قرار دیا جو مسجد نبوی پر حملے میں مطلوب بھی تھا اور دہشت گرد تنظیم داعش میں اسے دھماکہ خیز مواد بنانے کا ماہر بھی سمجھا جاتا تھا۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۴ + ۹
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
8/22/2017
نجف اشرف و کربلا معلی توبہ کے لئے بہترین جگہ ہیں
نجف اشرف کے ایک مرجع کرام نے بیان کیا : نجف اشرف و کربلا معلی توبہ کے لئے اور غلطیوں پر افسوس و پشیمانی کے اعلان کرنے کا بہترین جگہ ہے ۔
8/22/2017
خداوند عالم دنیوی امور کو اسباب کے ذریعہ مہیہ کرتا ہے
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے کہا : خداوند عالم تمام امور کو اسباب کے ذریعہ انجام دیتا ہے اور انتظار نہیں کرنا چاہیئے کہ انسان کے بغیر ارادہ اور بغیر دعا کئے ہوئے انسان میں کوئی تبدیلی پیش آئے ۔
8/22/2017
ہم عزاداری امام حسین علیہ السلام پر کسی بھی قد غن کو قبول نہیں کریں گے
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : سی ٹی ڈی اور پولیس کے ذریعے پنجاب حکومت صوبے بھر میں ملت جعفریہ کو ہراساں کرنے میں مصروف ہیں ۔
8/22/2017
حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت
حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت، ایرانی سنی عالم دین نے حکومت پالیسی کی تعریف کی ۔
8/22/2017
امام محمد تقی علیہ السلام کی المناک شہادت
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں آج عالم اسلام سوگوار ہے۔
8/21/2017
عباس عسکری یونٹ بھی تلعفر کو داعش سے پاک کرنے میں شامل
عباس عسکری یونٹ نے سیکورٹی فورسز اور حشد شعبی فوج کے ساتھ مل کر تلعفر کو داعش سے پاک کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔
8/19/2017
سعودی عرب میں ایرانی حاجیوں کی تعداد ۶۲ ہزار ہوگئی
ایرانی حج ادارے کے مطابق، اب تک ۶۲ ہزار سے زائد ایرانی حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
8/18/2017
دل سے شکر ادا کرنا یہ ہے کہ انسان مبدا و معاد پر ایمان حاصل کرے
قرآنی محقق و مفسر نے بیان کیا : خداوند عالم کی نعمتوں کا شکر خدا کی عبادت سے ہے ، نہ صرف یہ کہ زبان سے الحمد للہ کہہ دیا ؛ الحمد للہ حق کا شکر زبان سے ادا کرنا ہے اور قلب کا شکر ایمان ہے ، عبادات اعضا...
8/17/2017
عالم اسلام کے ترجیحی مسائل کواعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے درمیان روابط کوبرقرار کرکے حل کیا جا سکتا ہے
آستان قدس رضوی میں غیر ایرانی زائرین کے مدیر نے کہا: عالم اسلام کے اہم موضوعات اور ترجیحی مسائل کے سلسلے میں مختلف ممالک میں ثقافتی سطح پرفعال ایلیٹ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے درمیان روابط کا ایک...
8/16/2017
حیدرآباد پاکستان میں «عظمت علمائے حق سیمینار» کا انعقاد
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حسینی نے تمام مکاتب فکر کے عوام و خواص کو اتحاد و وحدت اور ہم آہنگی کا درس دیا، جبکہ عملی طور پر اتحاد بین المسلمین کیلئے خدمات انجام د...
8/16/2017
تفتان بارڈر پر بنیادی سہولیات نہ ہونے کیوجہ سے زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا
تفصیلات کے مطابق ایف سی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں متعدد خودکش حملہ آوروں کے داخل ہونے کی اطلاعات آئی ہیں اور صوبے بھر میں ۱۴ اگست کی تقاریب اور سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کیوجہ سے اب تک زائرین کی کوئٹہ ...
8/15/2017
خداوند عالم کی طرف سے حکم و نواہی پر تسلیم ہونا انسان کے دین دار ہونے کا سبب ہوتا ہے
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ نصرانی گری و یہودی گری دین دار ہونے کا سبب نہیں ہوتا ہے بیان کیا : خداوند عالم کی طرف سے حکم و نواہی پر تسلیم ہونا انسان کے دین دار ہونے کا سبب ہوتا ہ...
8/14/2017
یمنی تیسرے سال بھی حج کی نعمت سے محروم
حج و زیارت بورڈ یمن کے چئرمین نے سعودی انتظامیہ کی جانب سے تیسرے سال بھی یمینوں پر حج بیت الله الحرام کی پابندی لگائے جانے کی خبر دی ۔
8/13/2017
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عملی عزم دین داری کی شرط ہے
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : مذہبیت سے خالی زندگی ایک خودبینی و خود پسندی زندگی ہے لیکن دین کے ساتھ زندگی دوسروں کے ساتھ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنے کے ساتھ زندگی ہے ۔
8/13/2017
حلال و حرام خوشی کے درمیان کی سرحدیں ٹوٹ گئی ہیں
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ افسوس کی بات ہے موجودہ معاشرے میں حلال و حرام خوشی کے درمیان کی سرحدیں ٹوٹ گئی ہیں بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ مادی حرام روز بروز پھیلتا...
8/13/2017
ایران،عراق کے درمیان اربعین امام حسین(ع) کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط
عراقی وزارت داخلہ نے ایران اور عراق کے اسٹریٹجک تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دورے کے دوران ایرانی ہم منصب کے ساتھ اربعین امام حسین(ع) کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے جائ...
8/13/2017
قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے دینی معلومات اور قرآن فہمی پر مشتمل کورس
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے ہر سال کی طرح امسال بھی چھٹیوں میں دینی معلومات اور قرآن فہمی پر مشتمل کورس کروایا گیا کہ جس میں ۱۶ ہزار سے زیادہ طلاب نے شرکت کی۔
8/13/2017
روضہ مبارک امام علی علیہ السلام کی طرف سے ؛
خاندان کے بکھرنے کے اسباب کے عنوان پر نشست کا اہتمام
8/12/2017
شہید محسن حججی نے سب کا دل جیت لیا
جوان شہید جو اپنے آقا حسین (ع) کی طرح تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا۔
8/11/2017
امام علی(ع)انسانیت ،عدالت اور شجاعت کی علامت ہیں
لبنان کے وزیر دفاع نے کہا : امیر المومنین(ع) کی شخصیت کو بے مثال اور عدالت ، انسانیت اور شجاعت کا نمونہ ہیں ۔