Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - آئندہ حج کیلئے ایران کو سعودی حکومت کا دعو تنامہ
Thursday, June 21, 2018 -
سرویس : > ثقافتي
وقت : 1/10/2017-9:17 PM
شناسه خبریں: 425608
 
آئندہ حج کیلئے ایران کو سعودی حکومت کا دعو تنامہ
ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے آئندہ حج کے لئے سرکاری طور پر دعوت نامہ ارسال کیا ہے ۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی عازمین حج کے سرپرست حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر نے محکمہ حج و زیارت کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت کے دعوتنامے کا متن گذشتہ برس کے اس کے دعوتنامے کے متن سے بہت زیادہ مختلف نہیں ہے ۔

انہوں نے بتایا: اس دعوتنامے میں ذکرشدہ نکات کے پیش نظر ایران آئندہ چند روز میں اس کا جواب ارسال کر دے گا ۔

ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایرانی وفد کو مذاکرات کے لئے سعودی عرب بھیجا جائے گا کہا : سعودی حکام کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں شرکت کے لئے ضروری تیاری کی جا رہی ہے ۔

حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین کے حج کے سرپرست نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مذاکرات میں ایران کے مطالبات منجملہ منیٰ اور مسجد الحرام کے شہدا سے مربوط مطالبات پیش کئے جائیں گے کہا: اس سے پہلے سعودی عرب کے وزیرحج نے بھی کہا تھا کہ حج میں شرکت کے لئے ایران کو دعوت نامہ ارسال کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ دو ہزار پندرہ کے حج میں سعودی حکومت کی نااہلی اور بد انتظامی کی وجہ سے مسجد الحرام اور منیٰ میں سات ہزار سے زائد حاجی شہید ہو گئے تھے جن میں چار سو ستتر ایرانی حاجی بھی شامل تھے ۔ /۹۸۹/ف ۹۳۰ / ک۲۹۵

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۴ + ۹
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
6/20/2018
قومی قرآنی مقابلے «کربلا ایوارڈ» کا اہتمام
کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلے آج سے روضہ امام حسین (ع) کے «سید الاوصیاء» صحن میں شروع ہوں گے ۔
6/19/2018
کینیڈا میں پولیس کو مسجد جلانے والوں کی تلاش
کینیڈا کے شہر ایڈسن کی مسجد میں آگ لگانے والوں کو پولیس تلاش کررہی ہے ۔
6/18/2018
حلال روزی کمانا ہر انسان کا وظیفہ ہے
سرزمین ایران میں عرفان اور اخلاق کے استاد نے کہا: انسان ہمیشہ حلال رزق و روزی کی تلاش میں رہے ، بعض افراد رشوت کو تحفے کا نام دے کر حرام لقمہ کمانے اور کھانے میں مصروف ہیں ، پروردگار بہتر جانتا ہے کہ ...
6/18/2018
خادم قرآن و اهل بیت کو خراج عقیدت
اسلامی خدمات پر «محمود صادقی طجر» کے اعزاز میں ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے تقریب منعقد کی گیی ۔
6/18/2018
میڈیا قرآن کی خدمت میں ایوارڈ کا اہتمام
تیسرے بین الاقوامی قرآنی تحقیقی سیمینار کے ہمراہ قرآنی ایوارڈ پروگرام «میڈیا قرآن کی خدمت میں؛ مسایل اور امکانات» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے ۔
6/18/2018
مهدویت امید بشریت سیمینار کا اہتمام
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے «مهدویت؛ امید بشریت» سیمینار کوئٹہ میں منعقد ہوگا ۔
6/16/2018
موانع استجابت دعا
حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی نے امیرالمؤمنین علی علیہ السلام سے منقول روایت کی جانب اشارہ کیا اور کہا : حضرت(ع) نے آٹھ چیزوں کی بہ نسبت خیانت، انسان کی دعا قبول نہ ہونے کی وجہ شمار کی ہیں ۔
6/16/2018
آج پاکستان اور ہندوستان میں عید فطر منائی جارہی ہے
پاکستان اور ہندوستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذبے سے منائی جارہی ہے ۔
6/13/2018
آسٹریا میں مساجد کے خلاف کارروائی روکی جائے
آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی مسلم علما انجمن نے رد عمل ظاہر کیا ۔
6/13/2018
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا
شوال ۱۴۳۹ ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ۲۹ رمضان المبارک ۱۴۳۹ ہجری (۱۴ جون ۲۰۱۸) کو کراچی میں ہوگا۔
6/13/2018
اعجاز قرآن پر ایک اجمالی نظر
انبیاء الٰہی کے معجزات غالبا اسی عصر کے فنون اور علوم کے ساتھ ہماہنگ تھے۔ دانشمندان ان معجزات کے مطالعے کے بعد ان کے خارق العادہ ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ جیسے حضرت موسی (ع) کے زمانے میں جادو بہت عروج ...
6/13/2018
ایرانی ڈاکٹرز کی کراچی میں جگر کی پیوندکاری
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے ڈاکٹروں نے میڈیکل سائنس کے میدان میں اپنے تعاون کا آغاز کرتے ہوئے کراچی میں جگر کی پیوندکاری کے سات آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام دیئے۔
6/12/2018
حق کی عبادت اور مخلوق کی خدمت انسان کی اہم ذمہ داری ہے
قرآن کریم کے مفسر نے انسان کی دنیوی اہم ذمہ داری حق کی عبادت اور مخلوق کی خدمت بیان کی اور کہا : بی دینی و فساد کا بنیادی سبب بے دینی و امام زمانہ (عج) سے غفلت ہے ۔
6/12/2018
ایمان بغیر عمل کے نجات بخش نہیں ہے
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ ایمان کافی ہے نیک عمل کی ضرورت نہیں ہے کہا : ایمان بغیر عمل کے قابل اہمیت ہے لیکن نجات دلانے والا نہیں ...
6/11/2018
حیدرآباد میں عظیم الشان محفل حسن قرأت قرآن کا انعقاد
محفل حسن قرأت سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک سید حسین موسوی نے کہا کہ قرآن مجید سے نزدیک ہوںگے، اتنے ہی زیادہ اسرار کشف کریں گے، قرآن مجید سے درس انقلاب، درس حریت اور درس زندگی لینے میں ہمارا فائدہ ہ...
6/11/2018
"رمضان" شیطان پر مسلط ہونے کا مہینہ
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے ماہ مبارک "رمضان" کو شیطان پرمسلط ہونے کا مہینہ بتایا اور کہا: یہ ایک سچائی ہے کہ اس ماہ میں انسان، شیطان پر مسلط ہوجاتا ہے ، شیطانی یادیں اس سے دور ہوجاتی ہیں ...
6/11/2018
برهان محمد دبئی حفظ مقابلہ جیتنے میں کامیاب
امریکا کے رہنے والے سولہ سالہ نوجوان احمد برهان محمد نے دبئی میں منعقدہ حفظ قرآن مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
6/10/2018
انسان کی جہالت امام معصوم کی معرفت نہ ہونے کی وجہ سے ہے
حوزہ علمیہ میں اعلی سطح کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام معصوم (ع) علم لدنی کے مالک ہیں بیان کیا : انسان کی جہالت اس بات کی حکایت کرتا ہے کہ یہ جہالت امام معصوم (ع) کی معرفت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
6/10/2018
قرآن کریم میں بلند ترین و اعلی و افضل ترین فلسفہ و عرفان موجود ہے
حضرت آیت ‌الله مظاهری نے قرآن کریم پر عمل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اعلی و افضل قسم کا عرفان و فلسفہ قرآن کریم میں پایا جاتا ہے ، بزرگان مثل خواجہ نصیر و شیخ طوسی فخر کرتے ہیں کہ ہم ق...
6/10/2018
کفر و شرک کے فتوے بند کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
لاہور کے شہر اعتکاف میں خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ مسجد محبت، امن، اجتماعیت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مرکز ہے اور اگر کوئی امن کے اس مرکز کو نفرت ...