Wednesday, January 24, 2018 -
سرویس : > عالمي
وقت : 1/11/2017-10:32 AM
شناسه خبریں: 425626
 
اعجاز ہاشمی:
تکفیری فتوے باز اسلام کے خیر خواہ نہیں استعمار کے ایجنٹ ہیں
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ برما، شام، کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کا تقاضا ہے کہ مسلم حکمران خواب غفلت سے جاگیں اور امت مسلمہ کے طور پر اپنا کردار ادا کریں، اگر حج کے موقع پر اپنے تمام مسلکی اختلافات بھلا کر اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو سکتے ہیں اور وہاں کوئی اختلاف نہیں ہوتا تو عام حالات میں ایسا کیوں ممکن نہیں۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سے اسلام اور امت مسلمہ کمزور ہوگی، شام، بحرین اور یمن کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے، عسکری اتحاد صرف 34 ممالک نہیں، تمام 57 مسلم ریاستوں کا قائم ہونا چاہئے۔

پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ برما، شام، کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کا تقاضا ہے کہ مسلم حکمران خواب غفلت سے جاگیں اور امت مسلمہ کے طور پر اپنا کردار ادا کریں، اگر حج کے موقع پر اپنے تمام مسلکی اختلافات بھلا کر اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو سکتے ہیں اور وہاں کوئی اختلاف نہیں ہوتا تو عام حالات میں ایسا کیوں ممکن نہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایران ہو یا سعودی عرب، کسی کو اتحاد امت کو خراب کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، تمام کلمہ گو بھائی بھائی ہیں، اختلافات کو ہوا دینے والے اور تکفیری فتوے دینے والے اسلام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے، یہ استعمار اور اغیار کے ایجنٹ ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ حلب اور روہنگیا میں ہونیوالی تباہی پر دل خون کے آنسو روتا ہے مگر اس سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ کسی اسلامی ملک نے اپنا موثر احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا، ہر کوئی انفرادی حیثیث سے اپنے ملک اور مسلک کی بات کرے گا تو امت مسلمہ کا تصور ماند پڑ جائے گا، جو کہ کسی صورت اسلام اور مسلمانوں کے مفاد میں نہیں، پہلے سے ہم مسلک، فرقوں اور ممالک میں بٹے ہوئے ہیں، اب عسکری اتحاد بن گئے ہیں تو اس سے اسلامی قوت کمزور ہوگی، حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۹ + ۲
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
1/23/2018
عرب ارکان کو پولیس نے پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورہ اسرائیل اور اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب ارکان کو پولیس نے پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا۔
1/23/2018
محمد بن سلمان کو گرفتار شہزادوں سے سو ارب ڈالر ملنے کی امید
سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ مالی بدعنوانیوں میں ملوث افراد سے ہونے والے سمجھوتے میں حکومت کو سو ارب ڈالر واپس ملنے کی امید ہے۔
1/23/2018
انسانی حقوق کی متحدہ عرب امارات پر شدید تنقید
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔
1/23/2018
شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں ہزاروں آوارہ وطن اور بے گھر
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں ۱۲۶ ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ۔
1/22/2018
اسرائیل اپنی موت کو خود دعوت دے رہا ہے
ایران میں حزب اللہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے اگر کوئی حماقت کی تو وہ اپنی موت کو خود دعوت دے گی۔
1/22/2018
دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اوقاف کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں تبلیغ و اشاعت دین کا مقدس فریضہ اولیائے کرام نے سرانجام دیا۔
1/22/2018
امریکی صدر و نائب صدر کی تصویریں نذر آتش
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
1/21/2018
ترکی شام میں دہشت گردوں کی بدستور حمایت جاری رکھے ہوئے ہے
شام کے صدر نے کہا کہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کررہا ہے۔
1/21/2018
ٹرمپ کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ رکنے کو تیار نہیں
ٹرمپ کو صدر کا عہدہ سنبھالے ایک سال مکمل ہونے اور ان کی جانب سے خواتین سے مبینہ دست درازی کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوا ہے۔
1/21/2018
کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
1/21/2018
پاکستانی حکمرانوں نے قرآن کے بجائے رانا ثناء اللہ کو سینے سے لگایا ہوا ہے
پیر حمید الدین سیالوی نے کہا کہ حکومت کو وارننگ دی ہے کہ ۷ روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے، ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔
1/20/2018
ایم ایم اے کی تشکیل سے فرقہ واریت اور تکفیریت کا خاتمہ ہوگا
اسلامی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جمہوریت پر مسلط موروثی اور وڈیرہ شاہی کی سیاست کے خاتمے کیلئے متحدہ مجلس عمل بہترین پلیٹ فارم ہے، جس نے ماضی میں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکومت تشکیل...
1/20/2018
مرسکتے ہیں لیکن حرمت رسول پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے
چیئرمیین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو ابھی تک انصاف نہیں مل سکا، ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون پنجاب کے حکمرانوں سر ہے اور اس کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔
1/20/2018
بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن
بین الحرمین کربلائے معلیٰ میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا ۔
1/20/2018
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
نائیجیریا کے عوام نے اپنے ملک میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو زیرحراست رکھے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
1/20/2018
اسمبلی کے شور شرابوں سے مسئلہ کشمیر کا حل اور اقلیتوں کا تحفظ ممکن نہیں ہے
کاروان اسلامی کے سربراہ نے مرکزی جامع مسجد شریف نارہ بل میں ایک بھاری عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ان نام نہاد مسلمانوں اور عامرانہ سوچ رکھنے والے لوگوں کا رول بھی شامل ہے جو اسلام ک...
1/19/2018
سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ
امریکا میں گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف دوبارہ شکایت کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
1/19/2018
شام میں امریکی فوجی موجودگی کا مقصد داعش کو سپورٹ فراہم کرنا ہے
شام کی وزارت خارجہ نے اپنی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو عالمی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
1/19/2018
حکمرانوں میں کوئی شرم و حیا ہوتی تو قصور کے واقعے پر اپنے آپ کو اقتدار سے علیٰحیدہ کرلیتے
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین نے کہا کہ نااہل حکمرانوں نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے ، قصور میں زینب جیسی معصوم بچی کو جنسی تشدد کر کے ہلاک کرنا کسی المیے سے کم نہیں۔
1/19/2018
امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیدوار خطرناک
امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیدوار کا پروگرام، تابکاری کے خطرات سے لے کر ان ہتھیاروں کے استعمال تک ماہرین کی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔