Tuesday, October 24, 2017 -
سرویس : > سياسي
وقت : 1/11/2017-12:14 PM
شناسه خبریں: 425628
 
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
دین اسلام ایک معتدل دین ہے
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی تعلیمات میں دنیا طلبی کی شدید مذمت کی گئی ہے کہا: دنیا کو آخرت تک رسائی کا وسیلہ قرار دیا جائے ۔


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے آج درس خارج فقہ کے آغاز پر جو سیکڑوں طلاب و افاضل حوزہ علمیہ کی شرکت میں مسجد آعظم قم منعقد ہوا ، حضرت رسول اسلام(ص) سے منقول حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے طلاب کو اخلاقی نصیحیتیں کی اور کہا کہ دین اسلام ایک معتدل دین ہے  ۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی تعلیمات میں دنیا طلبی کی شدید مذمت کی گئی ہے کہا: دنیا کو آخرت تک رسائی کا وسیلہ قرار دیا جائے ، رسول اسلام(ص) نے فرمایا کہ «  اگر کوئی آخرت کے لئے تارک دنیا ہوجائے تو ہم میں سے نہیں ہے ، اور کوئی آخرت کو دنیا کی وجہ سے چھوڑ دے تو بھی ہم میں سے نہیں ہے ، کیوں کہ جو ہم سے ہے وہ دونوں جوانب کی مراعات کرتا ہے » ۔

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیان کے دوسرے حصے میں مختلف علاقوں میں موجود حوزات علمیہ اور دینی مدارس کے خیر وبرکات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: جس علاقہ میں بھی حوزہ علمیہ فعال ہے وہاں کی امنیت بہتر ہے اور ثقافتی مسائل بھی اچھے ہیں ۔

انہوں نے بیان کیا: علماء اور طلاب کرام کا وظیفہ ہے کہ امر بالمعروف و نهی عن المنکر کرکے لوگوں کو برائیوں سے میں پڑنے سے روکیں اور انہیں تقوی الھی و عمل خیر کی دعوت دیں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۸۷

 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۷ + ۱۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/23/2017
عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کیلئے ہم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے
لاہور میں عزم نوء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ لاہور میں این اے ۱۲۰ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن نے ہمیں بیداری کی کال دی ہے، ہم اس الیکشن کے نتائج سے جاگ گئے ہیں اور واضح کر...
10/23/2017
اسلام کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کا جینا حرام کر دیں گے
لاہور میں منعقدہ شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش ماڈل پاکستان میں نہیں چل سکتا، غیر سیاسی قوتیں جمہوریت کیخلاف سازشوں سے باز آ جائیں، پاناما پیپرز میں شامل تمام ...
10/23/2017
ایران کے ہتھیار دنیا کے تمام ممالک کے ہتھیاروں کی طرح ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی دفاعی طاقت اور ایران کی خطے میں موجودگی کے موضوع کے بیان کو دشمن کا آگے کی سمت فرار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ہتھیار دنیا کے تمام ممالک کے ہتھیاروں کی ط...
10/23/2017
افغانستان میں تین عالم دین کا قتل
افغانستان میں صوبیدار فاریاب کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ شب ناشناس افراد نے شھر «قیصار» میں تین عالم دین کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔
10/23/2017
طلاب کو آیت الله نوری همدانی کی نصیحتیں
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے حصول علم دین کو شریف اور اہم مشغلہ بتایا اور کہا: علم دین کے حاصل کرنے سے زیادہ با فضیلت اور اہم کوئی کام نہیں ۔
10/23/2017
انسان زمین پر خلیفہ اللہ ہے خلافت کی بقا میں کوشاں رہے
مفسر عصر حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدا کو بلند ہمت ، بلند فکر اور بلند نظریہ پسند ہے اور اسے جامہ عمل پہنانے میں انسانوں کی مدد کرتا ہے کہا: انسان زمین پر خلیفہ اللہ ہے اس الھی خلاف...
10/22/2017
جی بی کے عوام سی پیک منصوبے سے محروم ہیں
بلتستان کے عالم دین نے کہا : وفاقی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کا تعین کریں۔
10/22/2017
مساجد پر خودکش حملے ایک بزدلانہ کارروائی ہے
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : افغان حکومت کو چاہیے کہ خود کش حملوں میں ملوث اس گروہ کے خلاف وہ اپنے قوانین کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں اور کے سرپرستوں کو قانون کے شکنجہ میں لیکر قر...
10/22/2017
اتحاد امت ہی تمام مسائل اور پریشانیوں کا حل ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان میں دہشتگردی میں صرف ایک گروہ ملوث ہے، اسی فکر کے لوگوں نے ہر دور میں اسلام کو نقصان پہنچایا ہے اور یہی لوگ اسلام کے مخالف بھی تھے۔
10/21/2017
فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
10/21/2017
نمازیوں کو خاک و خون میں نہلانا یزید ملعون کی سنت ہے
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والوں اور ان مذموم کارروائیوں کی سرپرستی کرنے والوں کو خام خیالی ہے کہ وہ جنت کے حقدار ہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان...
10/21/2017
پاکستان کی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے پر تاکید
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔
10/21/2017
یورپی یونین ایران جوہری معاہدے پر قائم
برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پرقائم ہے۔
10/21/2017
دنیا کی بالاترین نعمت، خدا کی معرفت ہے
سرزمین ایران کے معروف عالم دین نے دنیا کی بالاترین نعمت، خدا کی معرفت بتایا اور کہا: اولیاء الھی مَی کو الھی معرفت کے معنی میں استعمال کرتے ہیں ، خدا کی معرفت ، روح انسان کو دنیا سے آخرت کی جانب پرواز...
10/20/2017
عوام نے دشمن کی تمام سازشوں پر پانی پھیر دیا
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے۔
10/20/2017
زائرین کی توہین ناقابل برداشت ہے
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لئے کوئٹہ تفتان کا زمینی راستہ سب سے موزوں راستہ ہے لیکن عوام کو ایک منصوبہ بندی کے تحت پریشان کیا جاتاہے ۔
10/20/2017
آئینی تشخص کے بغیر گلگت بلتستان کے عوام پر کسی قسم کے ٹیکس کے نفاذ کا کوئی جواز نہیں
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکریٹری سیاسیات نے کہا : گلگت بلتستان حکومت وفاق کی نمائندگی کی بجائے خطے کے عوام کی نمائندگی کریں جنہوں نے انہیں ووٹ دیکر اقتدار تک پہنچایا ہے۔
10/19/2017
ملک دشمن عناصر ملک میں بدامنی کا بازار گرم کرنا چاہتے ہیں
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ریاستی اداروں کو شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کو مزید تیز کرنا ہوگا ۔
10/18/2017
عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
10/18/2017
فریق مقابل نے ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو ایران اس معاہدے کو ریزہ ریزہ کردے گا
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ن...