Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - فلسطین کے لیے ہاشمی رفسنجانی مرحوم کی کوششوں کو خراج تحسین
Monday, April 23, 2018 -
سرویس : > عالمي
وقت : 1/11/2017-11:58 PM
شناسه خبریں: 425633
 
فلسطین کے لیے ہاشمی رفسنجانی مرحوم کی کوششوں کو خراج تحسین
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی فلسطین کے لئے برسوں جدوجہد کرتے رہے۔

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ناصر ابو شریف نے تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کے لیے ہونے والی مجلس ترحیم کے موقع پر العالم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی آخری دم تک مسئلہ فلسطین کو اہمیت دیتے رہے اور اس راہ میں جدوجہد کرتے رہے۔

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے بھی، جو مجلس ترحیم میں شریک تھے، کہا کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اپنی زندگی ایران کی ترقی اور اسلامی انقلاب کی بنیادوں کو مستحکم بنانے کے لئے وقف کر دی تھی اور اسی بناء پر ایران اور دنیا کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ باقی رہے گا اور ان کی مسلسل جاری رہنے والی کوششوں کو ایرانی عوام کبھی نہیں بھلا سکیں گے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۲ + ۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
4/23/2018
کشمیر میں مسلکی منافرت کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے
حریت رہنما سید علی گیلانی نے جنگ کی ہولناک تباہیوں سے نجات کی دُعا مانگتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ کے ساتھ کوئی محبت نہیں ہے۔ جنگ برصغیر کی وسیع تر تباہیوں کی باعث ہوسکتی ہے ۔
4/23/2018
مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔
4/23/2018
سعودی عرب کے شاہی محل پر محمد بن نائف کے حامیوں نے حملہ کیا
سعودی عرب کے ایک سیاسی اہلکار غانم الدوسری نے ریاض میں سعودی عرب کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی محل پرسابق ولیعہد محمد بن نائف کے حامیوں نے حملہ ...
4/22/2018
القدس کو صیہونیوں کے دارالخلافہ تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست بنانے کا وقت آگیا ہے ۔
4/22/2018
کابل میں خود کش دھماکے میں ۴ افراد ہلاک اور ۱۵ زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں۴ افراد ہلاک اور ۱۵ زخمی ہو گئے ہیں۔
4/22/2018
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بالکل غلط اور حقائق کے منافی
انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں نے فلسطین سمیت انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بالکل غلط، حقائق کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
4/22/2018
موساد، ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان کے قتل کا ذمہ دار ہے
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے سربراہ نے کہا کہ البطش نے امت اسلامی، فلسطینی قوم اور تمام انسانوں کی خدمت کے لیے شاندار اقدامات کئے ہیں۔
4/22/2018
فلسطینی مسئلہ کی فراموشی عالم اسلام کے ساتھ خیانت ہے
مصر کے مفتی نے اس بیان کے ساتھ کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے اہم مسائل میں سے ہے قدس شریف کی فراموشی کو اسلامی امت کے ساتھ خیانت جانا ہے ۔
4/22/2018
سعودی بادشاہ اپنے ولی عہد کے ساتھ فرار
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان ایک فوجی ٹرک کے ذریعہ شاہی محل سے راہ فرار اختیار کیا۔
4/21/2018
شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔
4/21/2018
بچوں پر صھیونیوں کی فائرنگ شرمناک اقدام
مشرق وسطی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نے کل غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ۱۵ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دیا۔
4/21/2018
امریکا: ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ممکنہ نئے وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان دینا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
4/21/2018
اسلام امن، اتحاد اور بھائی چارے کا دین ہے
جامع مسجد سرینگر میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ معصوم آصفہ کے دردناک واقعہ نے جہاں پوری عالم انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، وہیں اس واقعہ نے پوری کشمی...
4/20/2018
فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ
غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔
4/20/2018
عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع کی توانائی موجود نہیں
سرزمین عراق کے معروف عالم دین نے کہا کہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
4/20/2018
امریکہ کی جوہری پالیسی عالمی امن کیلئے خطرہ
منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکہ کے جوہری پروگرام کے باعث دنیا میں ہتھیاروں کی خطرناک دوڑ شروع ہوچکی ہے ۔
4/19/2018
کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد
امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائن...
4/19/2018
ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی م برسی پر بارک باد پیش کی
امریکی صدر ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا شدید رجحان ظاہر کیا ہے۔
4/19/2018
قندھار میں بم دھماکے کی طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی
افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے میں بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر سمیت ۵ افراد ہلاک ہو گئے ۔
4/19/2018
امریکی صدر پر شام پر حملے کی وجہ سے اپنی جماعت اور حامیوں کی جانب سے شدید تنقید
صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔