Monday, January 23, 2017 -
سرویس : > عالمي
وقت : 1/11/2017-11:55 PM
شناسه خبریں: 425634
 
برطانیہ کا سعودی عرب کو کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف
حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو بھاری مقدار میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے جنہیں یمنی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالون نے کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ فلپ ہولوبون کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ حکومت برطانیہ نے ، سعودی حکومت کے ساتھ انیس سو چھیاسی میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت، اسے بی ایل سات سو پـچپن قسم کے  پانچ سو کلسٹر بم فروخت کیے تھے۔

ادھر رکن پارلیمنٹ ٹام بریک نے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کلسٹر بموں کی فروخت اور ان کا جنگ یمن میں استعمال برطانیہ کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی عوام بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام سے سخت نالاں ہیں اور حکومت برطانیہ کو اس وحشیانہ جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون فوری طور پر بند کر دینا چاہیے۔

حکومت برطانیہ نے سن دوہزار دس میں کلسٹر بموں کے استعمال پر پابندی کے معاہدے میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس معاہد کے تحت حکومت برطانیہ اس بات کی پابند ہے کہ وہ اپنے تیار کردہ تمام کلسٹر بموں کو ناکارہ بنائے اور دیگر ملکوں کو اپنے ساختہ کلسٹر بموں کے استعمال سے روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۸ + ۱۲
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
1/23/2017
جدوجہد جاری رکھنے پر حریت کانفرنس کی تاکید
حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصولِ تک جدوجہد ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری و ساری رکھیں گے۔
1/23/2017
داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی
داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبے نینوا کے مغربی علاقے میں زخمی ہو گیا۔
1/23/2017
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
میانمار اور مشرقی ایشیا کی اکتالیس سرگرم عمل شہری اور عوامی تنظیموں نے میانمار میں حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے الزام کے بارے میں عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ ک...
1/23/2017
صیہونی بستیوں کی توسیع پر حماس کا انتباہ
تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں خاص طور سے بیت المقدس کو یہودیوں کا شہر بنانے اور غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی توسیع پر سخت خبردار کیا ہے۔
1/23/2017
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا آغاز
حکومت شام اور مسلح مخالفین کے درمیان دو روزہ مذاکرات، قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہو گئے۔
1/23/2017
آستانہ میں ایران اور روس کے درمیان بحران شام کے بارے میں مذاکرات
ایران اور روس نے ایک بار پھر شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
1/23/2017
آستانہ میں شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر دمشق کی تاکید
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے آستانہ میں شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
1/23/2017
پاکستانی عوام سراپا احتجاج
پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
1/22/2017
بحرین کی عدالت نے ۵ بھائیوں اور بہنوں کو قید کی سزا سنائی
آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے۵ بھائیوں اور بہنوں کو صوبہ المحرق میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کے الزام میں قید کی سنا سنائی ہے ۔
1/22/2017
ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے خلاف احتجاج کیا
غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
1/22/2017
شام کے سیاسی حل کے لئے مذاکرات اور عوام کی رائے پر توجہ ضروری
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران شام کی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حامی ہے ۔
1/22/2017
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں ۶۷۰ شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
1/22/2017
ملک دشمن عناصر ایک بار پھر متحرک ہو رہے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جب تک دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور سیاسی پشت پناہوں پر آہنی ہاتھ نہیں ڈالا جاتا تب تک دہشت گردی کے خاتمے کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو سکتیں۔
1/22/2017
پاراچنار کے خلاف کراچی میں بھی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
1/22/2017
عالمی برادری کشمیر بحران کے حل کے لئے سنجیدہ نہیں
ہندوستان کے سنئیر سماجی شخصیت اور برطانیہ میں 'کشمیر کی آواز' نامی بین الاقوامی کمپین کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری ہندوستان میں کشمیر کے بحران کے حل پر سنجیدہ اقدامات نہیں کر رہی۔
1/22/2017
پورا ملک دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت کے دشمن خونی درندے ہیں جن سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جانی چاہیے۔
1/22/2017
ترکی کے صدر اور وزیراعظم نے پارا چنارمیں بم دھماکے کی مذمت کی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیراعظم بن علی یلدریم نے پاکستان کے شہر پارا چنارمیں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔
1/22/2017
پاراچنار سانحہ مقامی انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹیری جنرل نے کہا : داعش علاقے میں بھرتیاں کر رہی ہے لیکن ملکی وقار و تحفظ کے ضامن ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
1/22/2017
شام کے بحران کا حل سیاسی طریقے سے ممکن
آستانہ میں دوسرے دور کے مذاکرات میں ایران اور روس نے ایک بار پھر شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
1/22/2017
دھشت گردی کے خلاف سندہ بھر میں یوم احتجاج اور یوم سیاہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل اور شہداء کمیٹی کے چیئرمین حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے ضلع شکارپور کے مختلف قصبوں کا دورہ کیا۔