Sunday, April 30, 2017 -
سرویس : > ثقافتي
وقت : 2/14/2017-11:57 PM
شناسه خبریں: 426302
 
سید رضا صالحی امیری :
زائرین کی عزت، وقار اور ان کی سیکورٹی کی فراہمی ہمارے شرائط ہیں
ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا : ایرانی زائرین کو مکمل عزت ، وقار اور سیکورٹی کی فراہمی کے تحت حج پر بھیجا ریاست کی پہلی ترجیح ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس سید رضا صالحی امیری نے اپنی وزارت کی ۱۰۰ روزہ کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب کی جانب سے ہماری شرائط اور دیگر ضروریات پوری ہونے کی صورت میں اس سال ایرانی زائرین کو حج پر بھیجنے کے لئے پُرعزم ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے ایرانی زائرین کو اس سال حج پر بھیجنے کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے کہا کہ ایرانی زائرین کو مکمل عزت ، وقار اور سیکورٹی کی فراہمی کے تحت حج پر بھیجا ریاست کی پہلی ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایران کی تین اہم شرائط پیش کی گئیں ہیں جن میں ہمارے زائرین کی عزت، وقار اور ان کی سیکورٹی کی فراہمی شامل ہیں اور اس کے علاوہ سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے ایرانی زائرین کے لواحقین کو سعودی عرب کی جانب سے معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایرانی وزیر ثقافت نے مزید بتایا سعودی عرب کی جانب سے ہمارے مطالبات پورے کئے جانے کے بعد اس سال قطعی طور پر ایرانی زائرین کو حج پر بھیجیں گے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۲ + ۱۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
4/29/2017
علماء کا مضحکہ اور انکی توھین گمراہی کا کھلا مصداق ہے
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ہوا و ہوس اور نفس پرستی انسان کو وحدانیت سے دور کردیتی ہے کہا: علماء کا مضحکہ اور انکی توھین گمراہی کا کھلا مصداق ہے ۔
4/29/2017
اسکردو پاکستان میں عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد
گمبہ اسکردو میں منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے سانحہ چلاس کے دہشتگردوں کے خلاف حکومت وقت سے فی الفور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرکے انکو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
4/29/2017
دہلی کے وزیر اعلی کا بھی عید میلاد النبی سمیت ۱۵ چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ
ہندوستانی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند اور متعصب ہندو وزیر اعلیٰ ادتیہ ناتھ یادو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عید میلاد النبی (ص) اور جمعۃ الوداع سمیت ۱...
4/28/2017
راه نجات زيارت اهل بيت میں تلاش کیجئے/ سفر کربلا کا پہلا تحفہ گناہوں کی بخشش ہے
حج و زيارت بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے لوگوں کے اخلاق و کردار میں تبدیلی زیارت کا نتیجہ جانا اور کہا: زيارت امام حسين (ع) کے لئے آنے والے افراد، حضرت(ع) کو اپنا آئڈیل قرار دیں اور حقیقی اسلام کو ا...
4/28/2017
آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا کہ آج شعبان کی پہلی تاریخ ہے
حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ عراق اور اس کے گرد و نواح میں شعبان العمظم کی پہلی تاریخ بروز جمعہ ۲۸ اپریل ۲۰۱۷ ء کو ہو گی۔
4/27/2017
تمام مقدس مقامات کے درمیان مشترک طور پر کام کرنے کے لیے مفاہمت نامہ پر دستخط
سید مرتضی بختیاری کہا: دنیائے اسلام کے مقدس مقامات کے متولی حضرات کا دوسرا اجتماع حضرت رسول خدا(ص) کی بعثت کے روز کربلائے معلی میں منعقد ہوا۔
4/27/2017
حجت الاسلام محمد شفا نجفی قرآن مجید کے متفقہ ترجمے میں نمائندے مقرر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جامعہ اہلبیتؑ اسلام آباد کے پرنسپل حجت الاسلام شیخ محمد شفا نجفی کو حکومت پاکستان کی طرف سے قرآن مجید کے متفقہ ترجمے کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی میں بطور نمائندہ مقرر ...
4/26/2017
قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی قاری اور حافظ کی پہلی پوزیشن
قرآن کریم کے چـونتیسویں بین الاقوامی مقابلے بدھ کی شام تہران میں ختم ہوگئے اور قرائت و حفظ کے میدان میں ایرانی قاری اور حافظ نے پہلا مقام حاصل کیا -
4/25/2017
حج کے لئے ایرانی حاجیوں کا قافلہ جولائی کے آخری میں روانہ ہوگا
ایران کے ادارہ حج اور زیارات کے سربراہ نے کہا : ایرانی زائرین جولائی کے آخر میں حج پر بھیجے جائیں گے ۔
4/25/2017
روز بعثت حضرت محمد مصطفی (ص)
حضرت محمد مصطفی (ص) کی بعثت کا جشن عالم اسلام میں حضرت محمد مصطفی (ص) کی بعثت منایا جا رہا ہے۔
4/24/2017
شب معراج پر اسکولوں میں تعطیل ہوگی/ میٹرک کا پرچہ معمول کے مطابق ہوگا
میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انہوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہذا پرچہ ملتوی نہیں ...
4/24/2017
رہبر معظم کی مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے ۵۹۳ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی...
4/23/2017
روسی صدر کے نمائندے نے آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات کی
روس کے صدر پوٹین کے نمائندے نے مسلمانوں کے معاملے میں آستان قدس رضوی کے محترم متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
4/22/2017
شہادت امام موسی کاظم(ع) پر ایران کے مختلف شھروں میں سوگ کا سماں
فرزندرسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے جبکہ لاکھوں سوگوار و عزادار بغداد کے علاقے کاظمین پہنچ چکے ہیں جہاں آپ کا روضہ اقدس واقع ہے
4/22/2017
دنیا کی ہرچیز انسانوں کی ہدایت کا وسیلہ ہے
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: ظلم و ستم کے ذریعہ پوسٹ و مقام کی حفاظت نیز غبن اور بیت ‌المال کی بربادی ضلالت و گمراہی ہے ۔
4/22/2017
شھادت حضرت امام موسی کاظم کے موقع پر کاظمین میں زائرین کا ھجوم
ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراقی شہرکاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائری...
4/20/2017
حرم امیرالمومنین (ع) نے عراقی معیشت کی ترقی کے لئے سلاٹر ھاوس قائم کیا
حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ سرمایہ کاری کی جانب سے بابل شہر میں ایک سلاٹر ھاوس قائم کیا گیا ہے ۔
4/20/2017
نادار گھرانوں کے لئے مرتضی ھاوسنگ کمپلکس کا سنگ بنیاد
نادار گھرانوں کے لئے تعمیر کی جانے والی مرتضی ھاوسنگ کمپلکس کا سنگ بنیاد حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے رکھا ۔
4/20/2017
دہشت گردی اور زائرین کے مسائل پر بے تعجہی کے خلاف ۲۸ اپریل کو احتجاج
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : زائرین کی مشکلات حکمرانوں کی پیدا کردہ ہیں جس کا مقصد امریکہ اور آل سعود کو خوش رکھنا ہے۔
4/19/2017
تہران میں قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز
قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلے تہران کی (عیدگاہ) مصلائے امام خمینی میں شروع ہوگئے ہیں -