Friday, November 24, 2017 -
سرویس : > سياسي
وقت : 2/15/2017-6:55 PM
شناسه خبریں: 426339
 
ترک صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان کو مخصوص اور ہیجان انگیز ماحول سے متاثر قرار دیا ہے۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق , عراق میں ایران کے کردار کے بارے میں ترک صدر کے، بحرین میں دیئے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ یہ بیان مخصوص ہیجان انگیز ماحول سے متاثر معلوم ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ترک صدر ہر کسی سے زیادہ، خطے اور عراق میں ایران کے تعمیری اور استحکام پیدا کرنے والے کردار سے اچھی طرح واقف ہیں۔

بہرام قاسمی نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، تکفیری دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ کے لیے عراقی حکومت کی دعوت پر اپنا تعمیری کردار ادا کر رہا ہے اور ان گروہوں کی شرانگیزی کا سلسلہ اب ترکی تک بھی پہنچ گیا ہے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک حکام کو یاد دہانی کرائی کہ خطے کی سلامتی اور استحکام، ایران کی اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے حالات کو صحیح طور سے سمجھنے اور استحکام پیدا کرنے والے عناصر اور بدامنی پھیلانے والوں نیز دہشت گردوں کے حامیوں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔

بہرام قاسمی نے کہا کہ دہشت گرد گروہوں کی پوشیدہ اور کھلی حمایت اور انہیں بطور ہتھکنڈہ استعمال کرنے کی سوچ نیز ہمسایہ ملکوں کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف وزریاں، خطے میں تشویش اور عدم استحکام کا باعث ہیں اور اس کے نتیجے میں صورت حال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔/۹۸۸/ن ۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۵ + ۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
11/23/2017
خیبر پخونخواہ کا وزیراعلیٰ ایک نا اہل شخص ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : خیبر پختونخواہ کی حکومت ملت تشیع کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔
11/23/2017
محبین اہل بیت اور تکفیریوں کے درمیان تقسیم بندی ہونی چاہیئے نہ شیعہ اور سنی
عصائب اہل الحق کے جنرل سیکریٹری کا عقیدہ ہے کہ اسلامی دنیا میں تقسیم بندی محبین اہل بیت علیہم السلام اور تکفیریوں کے ماننے والوں کے درمیان ہونا چاہیئے نہ کہ شیعہ اور سنی ۔
11/23/2017
قائد انقلاب اسلامی کا لزلزلہ سے متاثر علاقے میں حاضر ہونا رسول اکرم (ص) کی سیرت یاد دلاتی ہے
حوزه علمیہ امام صادق (ع) بیروت لبنان کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کا لزلزلہ سے متاثر علاقے میں حاضر ہونا رسول اکرم (ص) و حضرت علی (ع) کی سیرت یاد دلاتی ہے ۔
11/22/2017
آ‌یت الله صافی نے امت اسلامیہ کو داعش پر پیروزی کی مبارکباد پیش کی
حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں امت اسلامیہ کو داعش پر پیروزی کی مبارکباد پیش کی ۔
11/22/2017
خیبر پختونخواہ حکومت ملت تشیع کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان نے کہا کہ خیبر پخونخواہ کا وزیراعلیٰ ایک نا اہل شخص ہے، خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے ملت تشیع کو اگر یونہی نظر انداز کیا جاتا رہا توپھر ہماری جانب سے کسی بھی تعا...
11/22/2017
شام میں قیام امن کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے فوجی سربراہان کی ملاقات اور گفتگو
ترک فوج کے چیف آف اسٹاف کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شام میں قیام امن کے بارے میں ایران ، روس اور ترکی کے فوجی سربراہان نے سہ فریقی اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
11/22/2017
داعش کی شکست امریکہ اور اس سے وابستہ حکومتوں پرکاری ضرب ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ داعش کے شجرہ خبیثہ کے تسلط کا خاتمہ، امریکہ کی سابق اور موجودہ حکومت اوراس سے وابستہ حکومتوں پر کاری ضرب ہے جنہوں نے داعش کو تشکیل دیا اور اس کی حمایت و مدد کی تا کہ مغ...
11/22/2017
شام میں امن قائم ہونے سے عراق کی سیکورٹی مستحکم ہوگی
عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہونے سے عراق میں بھی امن و امان کی صورت حال مستحکم ہوگی۔
11/22/2017
عراقیوں کو امریکا پر اعتماد نہیں ہے
سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ نے یاد دہانی کی کہ عراقی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں ہے کیوں کہ امریکا، ملک کو متزلزل کرنے اور فتنہ انگیزی میں مصروف ہے ۔
11/22/2017
رھبر انقلاب کی بے مثال راہنمائی نے داعش پر پیروزی عطا کی
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے استقامتی گروہوں کی دھشت گردوں کے پر پیروزی اور داعش کی مکمل نابودی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملتیں اور خصوصا امت اسلامیہ خداوند متعال پر توکل اور خود اعتمادی کے ساتھ اپنی...
11/22/2017
سردار سلیمانی کا نام تاریخ میں ثبت ہوگا / غزہ میں اسلحہ بھیجنے پر فخر کرتا ہوں
حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عراق کے آخری شہر کو بھی داعش کے چنگل سے آزار کرنے کو ایک عظیم کامیابی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ عراقی فوج شام کے سرحد تک پہوچ گئی ہے ۔
11/21/2017
گلگت بلتستان جیسا حسین اور وسائل سے بھرپور خطہ دنیا میں کہیں نہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان میں سب سے زیادہ محب وطن گلگت بلتستان کے شہری ہیں لیکن انکی جذبہ حب الوطنی اور وفاداری کا صلہ دینے کی بجائے انکے وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔
11/20/2017
شیطانی وسوسوں کے مقابل، ایمان کی حفاظت کی ضروری ہے
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اخلاقی انحرافات کو حق کے راستے سے دور ہونے کا سبب جانا اور کہا کہ شیطانی وسوسوں کے مقابل، ایمان کی حفاظت کی ضروری ہے ۔
11/20/2017
حکومتِ آل ‌خلیفہ کا خاتمہ عنقریب
سرزمین بحرین کی انقلابی شخصیت نے تاکید کی کہ حکومتِ آل ‌خلیفہ اپنے خاتمہ سے قریب ہو رہی ہے ۔
11/20/2017
داعش کی شکست، امریکا اور سعودیہ کی شکست ہے
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے شام و عراق میں داعش کی شکست کو امریکا اور سعودیہ کی شکست بتایا ۔
11/20/2017
سعد الحریری، آل سعود کے خودکش بمبار ہیں
سرزمین مصر کے شیعہ مفکر نے لبنان کے مستعفی وزیر آعظم سعد الحریری کو لبنان اور علاقہ کے لئے آل سعود کا خودکش بمبار بتایا ۔
11/20/2017
رہبر معظم انقلاب اسلامی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے کرمانشاہ پہنچ گئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔
11/19/2017
ملت جعفریہ کو حب الوطنی اور امن پسندی کی سزا دی جا رہی ہے
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : ہمیں ظلم جبر سے دبانے کی کوشش کرنیوالے ہماری تاریخ سے نا بلد ہیں ۔
11/19/2017
زائرین سے تفتان بارڈر پر رشوت لینے کی خبر موصول ہوئی ہے
ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے بیان کیا : گذشتہ ۳ سال سے عملے کی نااہلی کے باعث زائرین کیلئے تفتان بارڈر پر مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
11/19/2017
پنجاب پولیس شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کے ہاتھوں یرغمال ہے
مجلس وحدت مسلمین مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ن لیگی حکمران ایک مافیا بن چکے ہیں ۔