Sunday, April 30, 2017 -
سرویس : > سياسي
وقت : 2/16/2017-11:38 PM
شناسه خبریں: 426345
 
آیت الله مصباح یزدی:
انسان کو کسی شخص کی آنکھ بند کر کے بغیر دلیل کے پیروی نہیں کرنی چاہیئے
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر رفتار عقلی دلیل اور حجت شرعی کے مطابق نہ ہو تو اس کی پیروی نہیں کرنی چاہیئے بیان کیا : انسان کو کسی شخص کی آنکھ بند کر کے بغیر دلیل کے پیروی نہیں کرنی چاہیئے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی نے قائد انقلاب اسلامی کے قم آفس میں منعقدہ ہفتگی درس اخلاق میں اس بیان کے ساتھ کہ قرآنی واقعات سبق حاصل کرنے کے لئے اور اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے ہیں بیان کیا : قرآن کریم صرف ایک تاریخی کتاب نہیں ہے کہ جو واقعہ بیان کرتا رہا ہے ۔

حوزہ علمیہ قم کے مشہور و استاد نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : خداوند عالم اپنے بعض بندے کو جو کمزور و ناتوان ہیں ارادہ کرتا ہے کہ ان کو عزت و جلالت کی منزل پر پہوچائے ، اگر انسان الہی احکامات پر عمل کرے تو کوئی چیز بھی اس کی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہو سکتا ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ انسان غلط و باطل طریقہ کی طرف چلا جائے ، اس موضوع کی اصل وجہ اندھی تقلید و پیروی ہے اگر معاشرا اندھی تقلید میں مبتلی ہو جائے تو مشکلات میں گرفتار ہو جائے گا ، ایسی صورت میں دوسروں کی پیروی کی جا سکتی ہے کہ اس کی عقل حمایت کرے اور دلیل رکھتا ہو ۔  

حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے رکن نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر پیروی کی کوئی بنیاد نہ ہو تو یہ صحیح نہیں ہے اظہار کیا : سب لوگ عالم تو نہیں ہیں اور جس میدان میں وہ علم نہیں رکھتے ہیں اس میں کسی کی پیروی کریں لیکن توجہ رکھنی چاہیئے کہ انسان پیروی کی صلاحیت رکھتا ہو اور وہ کامیاب رہا ہو اپنے کاموں سے نتیجہ حاصل کیا ہو ۔

آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو کسی کام کے انجام دینے میں اس کے فائدے کے سلسلہ میں فکر کرنا چاہیئے بیان کیا : انسان کی خاصیت عقل کی بنا پر ہے اور عقل کا لازمہ یہ ہے کہ انسان جو کام بھی انجام دے رہا ہے اس کے فائدے و نقصان پر توجہ رکھے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۴۱۴/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱ + ۱
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
4/29/2017
شام پر امریکی اور صھیونی حملہ عرب دنیا پر حملے کا مقدمہ ہے
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے شام پر غاصب صھیونیت کے حملے کو عرب ممالک پر حملے کا مقدمہ جانا ۔
4/29/2017
غاصب صھیونیت نابودی کے قریب ہے
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے کہا: عرب دنیا کے خراب حالات کے باوجود غاصب صھیونیت کو مٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا اس کی نابودی کے بہت قریب ہے ۔
4/29/2017
آل ‎خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں ایک اور شیعہ عالم دین گرفتار
آل ‎خلیفہ انتظامیہ نے بار دیگر اپنی جنایت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ایک اور شیعہ عالم دین کو گرفتار لیا ۔
4/29/2017
غاصب صھیونی داعش کے اتحادی ہیں
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ غاصب صھیونیت نے شام پر حملہ کر کے اس بات ثابت کردیا کہ وہ دھشت گرد گروہ داعش کا اتحادی ہے ۔
4/29/2017
یہ جندال کون ہے؟
یہ بات نہایت اہم ہے کہ تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستان میں دہشتگردی میں را اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی NDS کی مداخلت کے حوالے سے نہایت سنسنی خیز انکشافات کے د...
4/29/2017
پاکستان میں کرپشن موجودہ کرپٹ لیڈر شپ کا تحفہ ہے
بٹ خیلہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں اب نواز شریف ملزم ثابت ہوچکے ہیں۔ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں اگر ۶۰ دن بعد وہ کلیئر ہوتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بن جائیں۔
4/28/2017
ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست پہلے مناظرہ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹی وی پر براہ راست مباحثے کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے صدارتی امیدوار اس مباحثے میں سماجی اور اجتماعی امور کے بارے میں اپنے ا...
4/28/2017
ایرانی سکیورٹی فورسز پر حملہ میں ملوث افراد کو پاکستان فورا سخت سزا دے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی سکیورٹی فورسز کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
4/28/2017
صدر جمھوریہ قانون مدار ہو پارٹی باز نہ ہو/ پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ ملک کا صدر جمھوریہ قانون مدار ہو پارٹی باز نہ ہو ، الیکشن امیدواروں سے درخواست کی کہ وہ نظام اسلامی کی مصلحتوں ک...
4/28/2017
طلّاب کی سیاسی مسائل میں مداخلت ایک وظیفہ ہے
مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) کے سربراہ نے کہا: دنیا خصوصا اسلامی جمھوریہ ایران کے موجودہ حالات و مسائل سے آگاہی اور ان کے حل و فصل میں موثر کردار ادا کرنا ھرطلاب علم کی ذمہ داری ہے ۔
4/28/2017
ایران کے وزیر صحت نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت حسن قاضی زادہ ہاشمی نے اپنے دورے عراق کے موقع پر نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی۔
4/27/2017
مسلسل گناہ کرنا انسان کو ارتداد کی طرف لے جاتا ہے
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ مسلسل گناہ کبیرہ میں مبتلی ہونا سبب ہوتا ہے کہ انسان خداوند عالم اور قیامت کا انکار کرے بیان کیا : یہاں تک کہ گناہ صغیرہ اورکبیرہ انسان کو ارتداد کے نزدیک پ...
4/27/2017
وہ معاشرہ جس کا کوئی رہبر نہ ہو وہ اپنا راستہ گم کر دیتا ہے
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ وہ معاشرہ جس میں کوئی رہبر نہ ہو وہ اپنا راستہ گم کر دیتا ہے بیان کیا : جس زمانہ میں امام معصوم پردہ غیبت میں ہیں اس زمانہ کے لئے خداوند عالم نے ولی فقیہ کو م...
4/27/2017
آج مسلم امہ کی مشکلات کی بنیادی اسباب مغرب کی سیاست اور اس کی معیشت پر انحصار ہے
قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا : قرآنی تعلیمات انسان کے لئے مشعل نجات، مسلمانوں کی زندگی سنوارنے کا ذریعہ اور مسلم امہ کی عزت کی بالادستی کی بنیاد ہے۔
4/26/2017
قم کے امام جمعہ کی آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات
حضرت معصومہ قم (س) کے متولی نے سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
4/26/2017
اختلافات کو ہوا دینے والے شیعہ و سنی امریکا اور انگلینڈ کے غلام ہیں
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا: وہ شیعہ اور سنی جو اختلافات کو ہوا دیتے ہیں وہ در حقیقت نہ شیعہ ہیں اور نہ سنی بلکہ امریکا اور انگلینڈ کے آلہ کار اور غلام ہیں ۔
4/26/2017
قومی ذخائر اور سرمایہ کا بیجا استعمال اقتصادی مشکلات کا سبب ہے
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا: ملک میں کثیر ذخائر و سرمایہ اور مستعد جوان ہونے کے باوجود ہمارا اسلامی ملک و معاشرہ مشکلات سے روبرو ہے ۔
4/26/2017
تحریک طالبان نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ تحریک طالبان پاکستان میں تخریب کاری کیلئے اسرائیل سے بھی مدد لینے کو تیار تھے کہا: تحریک طالبان نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ...
4/26/2017
شیعہ اکثریتی علاقے میں دہشتگردی پر قابو نہ پانا تشویشناک ہے
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاراچنار دھماکے پر اپنے ردعمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے زبانی نعروں سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
4/26/2017
حیدر العبادی کا ترکی کو شدید انتباہ / فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل برداشت
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے شمالی علاقوں میں ترکی کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو چاہیے کہ وہ عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے باز رہے ۔