Wednesday, August 23, 2017 -
سرویس : > علاقائي
وقت : 2/16/2017-12:25 PM
شناسه خبریں: 426348
 
ایران نے امریکا کی مداخلانہ بیان کی سخت مذمت کی
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی بیانات کی سخت مذمت کی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر مبنی بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

بہرام قاسمی نے امریكی دفترخارجہ كے گزشتہ روز كے بیان پر اپنے رد عمل كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ ایسے بے بنیاد بیانات سے امریكی مشكوك اقدامات اور مخصوص سیاسی عزائم نظر آتے ہیں۔

انہوں نے مزید كہا كہ ایرانی قوم اور حكومت كو امریكیوں كی جانب مداخلتوں كا تلخ تجربہ رہا ہے۔

بہرام قاسمی نے بتایا جیسا كہ اسلامی جمہوریہ ایران متعدد بار كہا ہے ہم تمام بین الاقوامی قوانین كی پاسداری كرتے ہیں اور شہریوں كے حقوق كا احترام كرنا ہماری اہم ترجیح ہے۔۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۲ + ۱۴
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
8/22/2017
ایران اور لبنان کا شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور لبنان کے وزیر خارجہ نے شامی بحران کے حل کے لئے سیاسی طریقہ کار پرزور دیا ہے۔
8/22/2017
معاشرے کی ضروریات پر توجہ دینا ایکسپیڈینسی کونسل کی ترجیح ہے
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کے ہر سازش کو عوام کی مدد سے ناکام بنانے کے لئے صلاحیت رکھتا ہے۔
8/21/2017
امریکہ اوراسرائیل علاقے میں بدامنی اور شدت پسندی کو فروغ دے رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
8/21/2017
ہم اپنی تمام طاقت کے ساتھ ایرانی دفاعی صنعت کو فروغ دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
8/21/2017
امریکی حکام جوہری معاہدے کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہتے ہیں
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس مقصد کے لئے دوسرے ممالک کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادہ ہے۔
8/20/2017
مخلص انسان کے دل کا توجہ ہمیشہ خداوند عالم کی طرف رہتا ہے
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اخلاص کے مقام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا : مخلص انسان کے دل کا توجہ ہمیشہ خداوند عالم کی طرف رہتا ہے اسی وجہ سے وہ شیطان کے مکر و فریب سے امان میں ہے اور کوئی بھی چیز اور کو...
8/20/2017
مساجد کو چاہیئے کہ وہ ثقافتی مدافعین کی تربیت کی کوشش کریں
سپاہ پاسدار اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ مساجد کو چاہیئے کہ ثقافتی مدافعین کی تربیت کی کوشش کریں اور کہا : جو کام وزارت خانہ اور حکومت کی طرف سے عملی نہیں ہو پاتی ہے وہ مسجد میں ا...
8/20/2017
ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنا امریکی سازش ہے
آذربائیجان کے سنیئر سیاسی تجزیہ کار نے کہا : آج نام نہاد مسلمان دہشتگرد عالم اسلام کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکہ کے سہولیت کار بنے ہوئے جبکہ امریکہ ترکی اور عرب ممالک کو تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے۔
8/20/2017
منتخب وزرا عوامی مطالبات کو پور اور چھٹے ترقیاتی پروگرام کے نفاذ کیلئے محنت کریں
ایرانی اسپیکر نے اراکین پارلیمنٹ کی جانب اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے حکومتی کابینہ کے نئے وزرا پر زور دیا ہے کہ وہ محنت اور لگن سے ملک میں چھٹے ترقیاتی پروگرام کے تحت قوم کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کو...
8/20/2017
نسل پرستی یا مذہب کے نام پر دہشتگردی، دہشتگردی ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ نسل پرستی یا مذہب کے نام پردہشتگردی کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
8/20/2017
امریکی دھکمیاں جوہری معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا : امریکہ دھمکیاں اور اشتعال انگیز بیانات ایران جوہری معاہدے کی شق نمبر ۲۸ کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
8/19/2017
نا اہلوں کی طرف سے فتوا جاری کرنا اسلامی معاشرے میں افراتفری کا سبب ہوا ہے
مصر کے مفتی نے اشارہ کے ساتھ کہ دینی گفت و گو میں بعض امور میں کچھ ترمیم کی ضرورت کی تاکید کی ہے کہ نا اہلوں کی طرف سے فتوا جاری کرنا اسلامی معاشرے میں افراتفری کا سبب ہوا ہے ۔
8/19/2017
ہم شام میں ایرانی کمپنیوں کی سرگرمی اور سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں
پلاننگ اور پروڈکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا : شام کی تعمیر نو کیلئے ایرانی کمپنیوں کو ترجیح دی جائے گی ۔
8/19/2017
ایرانی بری فوج کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بری فوج علاقے میں پائے جانے والے خطرات کے پیش نظر سریع الحرکت یونٹیں تشکیل دے کر روز بروز اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافہ کررہی ہے۔
8/18/2017
اس زمانہ کے منافقین ۶۰ ہجری کے منافقین سے زیادہ پیچیدہ ہیں
حجت الاسلام مصلحی نے انقلاب اسلامی ایران کو امریکا کی نابودی کے لئے سنگین خطرہ جانا ہے اور اس سلسلہ میں ملک کے اندر بعض لوگوں کے موقف پر سخت تنقید کی ہے اور اظہار کیا : اس زمانہ کے منافقین ۶۰ ہجری کے ...
8/18/2017
داعش اور دہشت گردوں کے حامی جبر اور منافقت کی مثال
ایران کے صدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔
8/18/2017
ملکی دفاع کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانا پہلی ترجیح
ایران کی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے جانے والے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات سے مکمل آگاہ ہیں اسی لئے محکمہ دفاع کی اگلی چار سالہ حکمت عملی میں ملکی دفاع کو مزید ناقابل تسخیر بنانے کے لئے می...
8/18/2017
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک قراردیا ہے
8/18/2017
رمی جمرات ایرانی حجاج کی پہلی ترجیح ہے
حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ سرزمین وحی میں ایرانی عازمین حج بخیر و عافیت ہیں۔
8/17/2017
ایران ایک ناقابل تسخیر دفاعی طاقت حاصل کرچکا ہے
بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ آج وطن عزیز کی دفاعی، سائنسی اور ٹیکنالوجی طاقت ایک ایسی نمایاں سطح پر پہنچ گئی ہے کہ عالمی پابندیوں کے باوجود ہماری ترقی اور کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔