Sunday, April 30, 2017 -
سرویس : > علاقائي
وقت : 2/16/2017-10:12 PM
شناسه خبریں: 426360
 
ڈاکٹر علی لاریجانی :
عراقی کردوں اور مرکزی حکومت کو متحد ہونا چاہیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا : بعض اسلامی تحریک انحراف کی وجہ ناجائز صہیونی ریاست اور امریکہ کے ساتھ ایک راستے میں قدم بڑھا رہے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی علاقے کردستان کی اسلامی اتحاد پارٹی کے سیکرٹری جنرل صلاح الدین بہا‏ء الدین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا : عراق میں کردوں کے کردار بہت اہم ہے اور موجودہ صورت حال میں تنازعات کے خاتمے اور اتحاد کے قیام ضروری ہے ۔

انہوں نے اپنی گفت و گو میں وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : اس مقصد کے لئے عراق کی علاقائی سالمیت کا تحفظ بھی باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : ہمارے لئے عراقی سالمیت اور اتحاد کا تحفظ بہت اہم ہیں جس کے ذریعہ شیعی اور سنی عراقی لوگوں کے اتحاد کے ساتھ داعش دہشت گرد گروہ کا بحران اچھی طرح حل کیا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر علی لاریجانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : دنیا بھر میں اس وقت اسلامی تحریک نہایت اہمیت کا حامل ہے تاہم ان تحریکوں کو متحد ہونا چاہیئے۔ حالانکہ دشمن اس راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں ۔

انہوں نے اس گفت و گو میں بیان کیا : بعض اسلامی تحریک انحراف کی وجہ ناجائز صہیونی ریاست اور امریکہ کے ساتھ ایک راستے میں قدم بڑھا رہے ہیں اور اسرائیل النصرہ فرنٹ دہشت گرد گروپ کی حمایت کر رہا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : عراق کی علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے اور تنازعات کو کم کرنے کے لئے عراقی کردوں اور مرکزی حکومت کو متحد ہونا چاہیئے۔

اس گفت و گو میں کردستان کی اسلامی اتحاد پارٹی کے سیکرٹری جنرل صلاح الدین بہاء الدین نے بیان کیا : اسلامی تحریکوں کے درمیان اختلافات کو کم کرنا ہماری اہم ترجیح میں سے ہے اور کردوں کو مرکزی حکومت کے ساتھ متحد ہونا چاہیئے۔

واضح رہے کہ عراق کی مرکزی حکومت اور عراقی کردی علاقے کے درمیان سامراجی طاقت نے شگاف پیدا کر رکھا ہے اور نہیں چاہتے کہ یہ سب مل کر اقتصادی میدان میں ترقی کریں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۳۹۳/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۶ + ۱۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
4/29/2017
شام پر حملہ اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
4/28/2017
ایرانی وزارت خارجہ میں پاکستانی سفیر طلب/ ایران کا پاکستان سے شدید اعتراض
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں پاکستان کے سفیر کو طلب کرکے ایران کے سرحدی محافظوں پر پاکستانی سرحد سے دہشت گردوں کے حملے پر شدید اعتراض کیا ہے۔
4/28/2017
ایران و عراق کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے اتفاق
ایرانی وزیر صحت اور عراقی وزیر صحت نے ایک مشترکہ نشست کے اختتام پر دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کے حوالے سے اتفاق کیا۔
4/28/2017
سرحدی محافظوں کی شہادت کے واقعے میں ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائے گی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سرحدی فورسز پر حملے کی سفاکانہ کاروائی میں ملوث عناصر کو کڑی سزا دلوانے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
4/27/2017
قرآن کریم تمام لوگوں کے لئے قابل فہم ہے
حضرت آیت‎لله جوادی آملی نے کہا : قرآن کریم میں ایسی آیتیں ہیں کہ جن کا سمجھنا خاص لوگوں کے لئے مشکل ہے ؛ لیکن اسی آیت کے مطالب و مقاصد واقعہ ، مثال ، حکایت اور اخلاقی مسائل و تبشیر و تنذیر کی صورت میں...
4/27/2017
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے دفاع نے کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے دفاع نے ایک ملاقات کے دوران شام میں قیام امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے اور اس ملک کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
4/27/2017
بہرام قاسمی و نفیس ذکریا نے ایرانی سرحدی محافظوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اپنے ملک میں شرپسند گروہوں کی موجودگی اور ایران کے خلاف ان کی کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔
4/27/2017
ایران و پاکستان سرحد پر دہشت گردوں نے ایرانی سرحدی فورس کو شہید کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے ۱۰ اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔
4/26/2017
ایران اور ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
ايران كے وزير دفاع جنرل حسين دہقان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب ارون جيٹلی كے ساتھ علاقائی اور بين الاقوامی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال كيا.
4/26/2017
ویانا اجلاس میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر تاکید
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے امریکا نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر جب تک از سرنو جائزے کا عمل جاری رہے گا واشنگٹن اس عرصے میں ا...
4/25/2017
اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے درمیان تعاون قابل اطمینان
سید عباس عراقچی نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے کے درمیان تعاون قابل اطمینان اور صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
4/25/2017
پاکستانی اسپیکر نے مشہد کے گورنر سے ملاقات کی
پاکستان کے اسپیکر نے صوبہ خراسان رضوی کے گورنر جنرل کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون کی قضا کو مزید وسعت دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
4/24/2017
ایران کے وزیر خارجہ کی عالمی سیاست میں نئے ماڈل کی ایجاد پر تاکید
ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سیاست کا ایک نیاماڈل پیش کرنے کے لئے باہمی احترام اور گفتگو کی ترویج پر زور دیا ہے ۔
4/24/2017
صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مناظرات کا شیڈول جاری
ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست ٹیلی کاسٹ ہونے والے مناظرات و گفتگو کے لیے قرعہ اندازی کے بعد مباحثوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
4/24/2017
استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا: استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
4/23/2017
فقہ اور طب کے درمیان عمیق رابطے ہیں / ڈاکٹروں کے درمیان خدمت اور تقوا کا جذبہ مضبوط ہو
حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ رشوت کی مشکلات مکمل طور پر ختم ہونا چاہیئے بیان کیا : ڈاکٹروں میں خدمت کا جذبہ پیدا اور مضبوط ہو اور ڈاکٹروں کے بعض کام خدا کے لئے ہونا چاہیئے ۔
4/23/2017
امریکہ کے حکمران صہیونی لابی کی گرفت میں ہیں
روس کے جیو پالیٹیک مطالعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے مقابلے میں بے بس نظر آرہا ہے۔
4/21/2017
امریکی حکام کا ایران کو شکست دینے کے لئے سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات پر خوشی کا اظہار
امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان ، ولیعہد اور وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں ایران کو خطے میں شکست دینے کے سلسلے میں سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
4/21/2017
اسرائیل کا غاصبانہ وجود ہی مشرق وسطی میں سبھی بین الاقوامی مسائل کا اصل مرکز ہے
غلام علی خوشرو نے کہا : اسرائیل کا غاصبانہ وجود اور اس کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہی مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور بحرانوں کی جڑ ہیں۔
4/21/2017
ایران میں آئندہ انتخابات کے لئے ۶ امیدواروں کا مختصر تعارف
ایران میں آئندہ انتخابات کے لئے ۶ امیدواروں کی اہلیت کی تصدیق کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے ۔