Tuesday, October 24, 2017 -
سرویس : > عالمي
وقت : 2/17/2017-2:11 PM
شناسه خبریں: 426366
 
پاکستانی حکومت دہشت گردی کو مہار کرنے میں ناکام
ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کا سلسلہ خطرناک طریقہ سے جاری ہے حکومت دہشت گردی کو مہار کرنے میں ناکام ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کا سلسلہ خطرناک طریقہ سے جاری ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شہری اور 4 پولیس اہلکار  شہید ہوگئے ہیں جبکہ نامعلوم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق سہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے خودکش حملے کے کچھ ہی دیر بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی دہشت گردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مشن روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے، شدید زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔

شہید ہونیوالے افراد میں اے ایس آئی رحمت اللہ اور کانسٹیبل راشد شامل ہیں، ایک شہری بھی شہید ہوا ہے جس کی فضل کے نام سے شناخت ہوئی ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا ابھی تعین نہیں کیا جاسکا۔

سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے اس افسوسناک واقعہ کے بعد فوری طور پر پورے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم ابھی تک کسی مشکوک فرد کی گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی ابھی تک کسی گروہ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۴ + ۴
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/23/2017
میانمار کے مہاجرین کے مسئلے کو حل کرنے پر ہندوستان کی تاکید
ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔
10/23/2017
یمنی فوج کی کارروائیاں ۴۹ سعودی اہلکار ہلاک
یمن پرسعودی اتحاد کی جارحیت پر یمنی فوج اورعوامی رضا کار فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
10/23/2017
نائیجریا میں خودکش حملہ ۱۳ ہلاک
افریقی ملک نائیجریا میں ایک بار پھرخودکش حملہ کیا گیاجس میں متعددافراد ہلاک اورزخمی ہوگئے۔
10/22/2017
بنگلہ دیش پناہ میں لینے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد ۶ لاکھ تک پہنچ گئی
میانمار سے بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد ۶ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
10/22/2017
صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار کرنا شرعی طور پر حرام ہے
اسلامی ملکوں کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
10/22/2017
رانا ثناء ﷲ نے ختم نبوت پر جو بیان دیا وہ آئین پاکستان سے غداری ہے
حکمران ختم نبوت کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہے ہیں اور حکومت سازشیں کرنے والوں کو بےنقاب کرنے کے بجائے ان کی پشت پناہی کر رہی ہے۔
10/22/2017
امریکہ میں تہذیب نام کی کوئی چیز نہیں
رجب طیب اردوغان نے کہا : ان کے حفاظتی اقدامات پرمامور سفارتی عملے کو امریکہ میں گرفتارکیا جانا بے رحمی ہے۔
10/22/2017
نواز، شہباز دونوں قومی لٹیرے ہیں
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف معاشی دہشت گرد ثابت ہو چکا ہے ۔
10/22/2017
تکفیریت اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کانفرنس لاہور میں منعقد
پاکستان کے شہر لاہورمیں تکفیریت سے پاکستان کو درپیش چیلنجزکے عنوان سے ایک کانفرنس ہوئی۔
10/21/2017
کشمیر کی جامع مسجد کے منبر و محراب لگاتار خاموش
سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں اور بندشیں عائد رہیں اور تاریخی جامع مسجد ایک مرتبہ پھر فورسز کے محاصرے میں رہی جسکی وجہ سے یہاں نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی اور نہ ہی کسی نمازی کو جامع مسجد کی جانب جانے کی...
10/21/2017
پاکستان کی دینی جماعتوں نے جمعہ کو "یوم تحفظ ختم نبوت" کے عنوان سے منایا
لاہور مرکز تحفظ ختم نبوت میں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محمد ممتاز اعوان نے برطانوی پارلیمنٹ کے ۲ ممبران کی جانب سے پاکستانی پارلیمنٹ میں ختم نبوت کے عنوان پر کیپٹن(ر) صفدر کی تقریر پر اعتراض اور ق...
10/21/2017
دھماکوں میں ۷۲ افراد شہید، داعش نے ذمہ داری قبول کی
افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
10/20/2017
شامی فوج کی العمر آئل فیلڈ کی جانب پیشقدمی
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
10/20/2017
تحریک حماس کے اعلی سطحی وفد کا دورہ تہران
فلسطین کی تحریک حماس کا ایک اعلی سطحی وفد ایران کے دورے پر تہران پہنچا ہے۔
10/20/2017
المیادین سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیار برآمد
شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
10/20/2017
ملت جعفریہ کیخلاف حکومتی انتقامی کاروائیوں پر خاموش نہیں رہیں گے
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : بلوچستان میں انتہاپسند مذہبی گروہ ملک دشمنوں کے ایجنڈے پر معصوم لوگوں کا خون کر رہے ہیں ۔
10/20/2017
مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی
روس کے صدر نے کہا : یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ہم شام میں دہشت گردوں کا جلد خاتمہ کر دیں گے ۔
10/20/2017
ستر سال گزرنے کے باوجود آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا : سی پیک کے خلاف ہونیوالی بین الاقوامی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے فوراً گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کا اعلان کر کے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائ...
10/20/2017
کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ میں ۵۵ شہید و زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنون افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
10/19/2017
شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف دفاعی میزائل سسٹم آمادہ کرلیا ہے
شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف مسلسل فضائی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کو اسرائیلی جنگی طیاروں کے شکار کے لئے آمادہ کرلیا ہے۔