Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - امام خمینی نے عمل سے ثابت کر دیا کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے
Sunday, August 19, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 5/15/2018-12:37 PM
شناسه خبریں: 435929
 
شیخ نعیم قاسم :
امام خمینی نے عمل سے ثابت کر دیا کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم نے فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تقریر کی ۔

اس رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس سلسلہ میں کہا : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : حزب اللہ لبنان نے فلسطین کی آزادی کے راہ میں بہت قربانی پیش کی ہے کہ جس میں سن ۲۰۰۰ اور ۲۰۰۶ کے آپریشن کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے ۔

شیخ قاسم نے بیان کیا : اس وقت نئے مرحلہ میں امریکا ، صیہونی حکومت اور اس کے نوکر و غلام سے مقابلہ میں مزاحمتی فرنٹ کی نئی کامیابی کی شروعات ہو چکی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : اس مرحلہ کا اصلی مقصد تمام فلسطین کی آزادی ہے ۔ اس مرحلہ میں فلسطین کے تمام گروہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ کم سے کم اتحاد و یکجہتی کا عملی نمونہ پیش کریں ۔

شیخ نعیم قاسم نے عرب حکام کی طرف سے صیہونی حکومت کے ساتھ عادی رابطہ کے اقدام کی سخت تنقید کرتے ہوئے بیان کیا : صیہونیوں کے ساتھ عادی رابطہ برقرار کرنا فلسطینوں کی حمایت سے فرار کرنے کے مترادف ہے ۔/۹۸۹/۹۷۷/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۴ + ۸
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
8/19/2018
یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کی
یمن کی اسلامی تنظیم کے ایک اعلی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
8/18/2018
حوزات علمیہ فقیہ تربیت کرنے کی کوشش کریں
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا: خداوند متعال نے حق پرست حکومت کے ذمہ داروں کے دوش پر یہ ذمہ داری رکھی ہے کہ وہ اپنی زندگی لوگوں کی زندگی کے برابر رکھیں تاکہ فقر و مہنگائی لوگوں...
8/18/2018
ایٹمی معاھدہ۲ سےعلاقے میں ایران کی طاقت ختم ہوجائے گی| حکمراں اقتصادی جنگ سے غافل نہ ہوں
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاھدہ۲ کا مقصد یہ ہے کہ ایران استقامتی سیاست سے دستبردار ہوجائے کہا: ہمیں اس بات پر یقین رکھنا چاہئے کہ امکانات کے لحاظ سے میرے ملک میں ک...
8/18/2018
جامعۃ الزھراء کے قیام کا مقصد خواتین کو علم و تربیت کی سنگین ذمہ داریوں سے آگاہی
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: جامعۃ الزھراء سلام اللہ علیھا کے قیام کا مقصد یہ ہے خواتین اس مرکز میں علم و تربیت کی سنگین ذمہ داریوں کو اٹھانے کا طریقہ سیکھ سکیں ۔
8/16/2018
آج ایران ماضی کی نسبت زیادہ مضبوط ہے اور خطے کے مضبوط ترین ممالک میں سے ہے
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے یبان کیا : ایران کے نظام کو ختم کرنے کی آرزو یا اس کے فیصلوں کو پابندیوں کے ذریعے تبدیل کرنے کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو گی۔
8/16/2018
قوم انصاف اور احتساب چاہتی ہے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔
8/16/2018
محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا
قومی انتخابات ۲۰۱۸کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا یا ہے۔
8/15/2018
حزب اللہ اسرئیلی فوج سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہے
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
8/15/2018
سعودیہ حج کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائے
مسلم علماء یونین کے نائب جنرل سکریٹری نے حج سے سیاسی استفادہ کرنے پر سعودیہ پر کڑی نکتہ چینی کی ۔
8/15/2018
امریکا سے مذاکرہ کرکے کس ملک کو فائدہ ہوا ؟
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے رھبر معظم انقلاب اسلامی کی حالیہ تقریر کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا سے مذاکرہ کرکے اب تک کس ملک کو فائدہ ہوا ہے ؟
8/14/2018
امام خمینی "صدیقین" کا کھلا مصداق ہیں
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی رہ کو "صدیقین" کا کھلا مصداق سمجھا جاسکتا ہے کہا: آپ نے اپنے پورے وجود کے ساتھ اسلام اور مکتب اهل بیت (ع) کی خدمت کی اور اسلام کی تمام چ...
8/14/2018
امریکا دور حاضرکا «فرعون» ہے| امریکا فریبکار ہے اس سے دوستی خطرناک ہے
حزب ‌الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے یمن اور بعض ممالک پر پابندیاں لگائے جانے کے حوالہ امریکا کے موقف کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا دور حاضرکا «فرعون» ہے ۔
8/14/2018
ملک میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرحین تشویشناک ہیں
حوزہ علمیہ قم ایران کے مشھور استاد حجت الاسلام عباسی ولدی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ملک کی ایک تہائی یا ایک چوتھائی شادیاں طلاق کے نذر ہوجاتی ہیں کہا کہ اس آفت کی بنیاد بداخلاقی ہے ۔
8/14/2018
نہ جنگ ہوگی اور نہ امریکا سے مذاکرات| مہنگائی اور قومی پیسہ کی قدروں میں کمی کی بنیاد انتظامیہ ہے پابندیاں نہیں
رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔
8/12/2018
فضل الرحمٰن کے اجداد بھی قیام پاکستان کے مخالف تھے
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ منافقین کا چہرہ کھل کر عوام کے سامنے آ گیا ہے اور عوام نے دین فروشوں کو انتخابات میں بری طرح رد کر دیا۔
8/12/2018
حکمراں اور سیاسی طبقہ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دے
حرم حضرت امام حسین علیہ السلام میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے تاکید کی کہ سیاست مدار اور ملک کے ذمہ دار افراد ھرگز اپنی ذمہ داریوں کو ایک دوسرے کی گردن پر نہ ڈالیں ۔
8/12/2018
ایران کا دفاع ہمارا شرعی و اخلاقی وظیفہ ہے
الصدر تحریک عراق کے نائب نے اپنے نجی پیج پر اس مطلب کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سامراجی طاقتوں کے مقابل اسلامی جمهوریہ ایران کا دفاع ہمارا شرعی و اخلاقی وظیفہ ہے ۔
8/12/2018
ہم پاک وطن کے باوفا بیٹے ہیں
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہمیشہ امن محبت حب الوطنی اور اتحاد بین المسلمین کا درس دیا ہے۔
8/12/2018
قزاقستان اجلاس بحیرہ کیسپیئن کے سلسلہ میں ایک بہت ہی اہم اجلاس ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے لئے روانگی سے قبل ہوائی اڈے پر نائب صدر اور قائد انقلاب اسلامی کے مشاور نے ان کو رخصت کیا ۔
8/11/2018
ٹرمپ جنگل کے قانون کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔