Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - صیہونی حکومت خطے میں امریکی سیاست نافذ کرنے والی ہے
Wednesday, October 17, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 5/15/2018-9:46 PM
شناسه خبریں: 435944
 
حجت الاسلام فضل الله :
صیہونی حکومت خطے میں امریکی سیاست نافذ کرنے والی ہے
بیروت کے امام جمعہ نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے ذریعہ یہودی سازی کی تلاش کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خطے میں امریکی پالیسی اجرا کرنے والا جانا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیروت کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل الله نے روز نکبت کی سترہویں سال کی مناسبت سے ایک بیانہ جاری کر کے صیہونی حکومت سے مقابلہ میں فلسطینی قوم کی مقاومت ، ایثار و قربانی و شہادت پر مبارک باد پیش کی ۔

حجت الاسلام فضل الله نے صیہونی غاصب حکومت سے مقابلہ کرنے میں نئی طرز و طریقے کو ایجاد کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کا موقف قدس کی یہودی سازی کے لئے نوکروں کی کوشش کے خلاف مقابلہ کے لئے معیار و بنیاد ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : واپس مارچ کہ جو صیہونی حکومت کی وحشی گری و ظلم و جنایت کے رو برو ہوا ، یہ عملی و طبیعی جواب کی شروعات کے لئے ایسا اقدام ہے کہ مسئلہ فلسطین کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور قدس شریف کی ارمانوں کو فراموش کرنے کی کوشش کرنے میں ہیں ۔

بیروت کے امام جمعہ نے بیان کیا : صیہونی غاصب جو ظلم و جنایت کی پالیسی غزہ میں انجام دے رہا ہے در اصل یہ منصوبہ ان کی طرف سے اجرا ہونے سے پہلے امریکیوں کی طرف سے منظم و منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔

حجت الاسلام فضل الله نے امریکا سفارت خانہ کا قدس شریف منتقل کرنا قدس کو یہودی سازی منصوبہ کا ایک جلوہ جانا ہے اور فلسطین قوم کے ساتھ کھڑے ہونے اور یہودی سازی قدس کے سلسلہ میں دشمنوں کی تمام منصوبون کو تباہ کرنے کے لئے تمام امکانات وسہولیات کو استفادہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۷۷/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۲ + ۱۰
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/16/2018
امریکا، صھیونیت اور وھابیت سے مقابلہ مکتب عاشوراء کا تسلسل ہے
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے...
10/16/2018
ہم گلگت بلتستان کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت کرکے دم لیں گے
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ میرے لیے دیامر ، ہنزہ، غذر اور بلتستان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
10/15/2018
مولانا فضل الرحمان اقتدار میں تھے تو خاموش رہے، اب انہیں مدارس کے مسائل یاد آگئے ہیں
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ کوئی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، اگر خفیہ ایجنسیوں کے پاس کسی مدرسے یا شخص کے بارے میں مصدق...
10/14/2018
خواتین کے حقوق کا خیال نہ کرنا ؛ قدیم و مڈرن جاہلیت کی وجہ مشترک ہے | عطوفت خواتین کی دولت ہے
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذر...
10/14/2018
اربعین میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو دیکھ کر دشمنوں کو مایوسی ہو رہی ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا کہ چہلم مارچ سے عالم اسلام میں باہمی اتحاد مزید مضبوط ہوگا جس سے امت مسلمہ کے دشمنوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔
10/14/2018
اسلام کے نظر میں تمام فضیلتوں کی روح ایمان ہے
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلام کے نظر میں تمام فضیلتوں کی روح ایمان ہے ، بیان کیا : اگر انسان کسی چیز کے سلسلہ میں شناخت یا رغبت رکھتا ہو تو اس کا لازمہ یہ...
10/13/2018
http://www.rasanews.ir/detail/news/۵۸۱۹۱۱/۲۳
آیت الله حکیم نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کی
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
10/13/2018
جو شخص بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کرے گا رسوا ہوگا | قیامت تک اگر قسط و عقل پر عمل نہ ہو تو مشکلات کا حل غیر ممکن ہے
حضرت ‌آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک م...
10/13/2018
حضرت ابوطالب کی شخصیت کے مختلف گوشے سے دنیا کو آگاہ کیا جائے
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت اور رسول اسلام(ص) کی حفاظت میں ان کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دنیا کو حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کے مختلف گوشے سے باخبرکیا جائے ...
10/13/2018
ایک ہفتے میں زائرین کے مسائل حل نہ ہوئے تو سندھ بلوچستان شاہراہ بند کر دینگے
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ اگر اسکے باوجود مسائل کا حل نہیں نکالا گیا تو سندھ سے لانگ مارچ کا اعلان کرینگے اور لانگ مارچ کرتے ہوئے تفتان بارڈر تک جائیں گے، جس میں سندھ ...
10/13/2018
عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
10/13/2018
زائرین کو در پیش مشکلات کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج
اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
10/12/2018
علماء و طلاب ہجرت پر خصوصی توجہ دیں| تبلیغ دین اہل حوزہ کی اہم ترین ذمہ داری ہے
حوزه علمیہ مازندران میں شعبہ تبلیغ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء و طلاب مھاجرت پر خصوصی توجہ کریں کہا: اگر رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید خامنہ ای اور دیگر مراجع عظام کے ...
10/11/2018
دشمن مخفی تیر کے ذریعہ اسلامی اتحاد کے قلب کو نشانہ بنا رکھا ہے
ایرانی قونصل خانہ کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید سے ان کے دفتر میں حاضر ہو کر ملاقات اور گفتگو کی ۔
10/11/2018
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علماء کرام کی اہم ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی سے اس ملک کے مشہور علماء کرام نے ملاقات کی ۔
10/9/2018
حکومت تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کو فوری نکالنے کے احکامات جاری کرے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ تفتان بارڈر پر ہزاروں مرد خواتین بچے کھلے آسمان تلے کئی دنوں سے محصور ہیں،سرد موسم اور بنیادی طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے تین زائرین جان بحق ہوچکےہیں ۔
10/8/2018
عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں
راولپنڈی سے جاری کئے گئے بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئین عوام کو تحفظ دینے، عوام کے حقوق کی پاسداری کرنے، صحیح معنوں میں عوامی شراکت اقتدار سے لیکر بنیادی سہولیات دینے تک...
10/8/2018
حکومت نے یمن کی مخالفت کرکے اپنی خارجہ پالیسی کی نفی کی ہے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں اجتماع سے خطاب میں تحریک انصاف کی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اگر یمن کے مظلوموں کا ساتھ نہیں دے سکتی اور نہ ہی مصالحت میں کوئی کردار ادا کر ...
10/8/2018
آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے
ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف ...
10/8/2018
طلاب معاشرہ کی مظلوم ترین صنف ہیں
جامعہ روحانیت کاشان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ قوم کی وجہ سے پابرجا ہیں ، اس کی بقا میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے کہا: معاشرہ کی مظلوم ترین فرد حوزات علمیہ کے ط...