Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - رویت ہلال رمضان کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Friday, May 25, 2018 -
سرویس : > ثقافتي
وقت : 5/16/2018-2:18 PM
شناسه خبریں: 435946
 
پاکستان:
رویت ہلال رمضان کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھا کرے گی، زونل اور صوبائی کمیٹیاں بھی مرکزی کمیٹی کو شہادتوں سے آگاہ کریں گی جس کے بعد مفتی منیب الرحمان رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کریں گے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے سولہ مئی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا جب کہ اسی روز صوبائی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی طلب کرلئے گئے ہیں۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھا کرے گی، زونل اور صوبائی کمیٹیاں بھی مرکزی کمیٹی کو شہادتوں سے آگاہ کریں گی جس کے بعد مفتی منیب الرحمان رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کریں گے۔

ڈی جی میٹ غلام اختر رسول کا کہنا ہے کہ سولہ مئی کو سندھ اور بلوچستان کے بیشتر مقامات پر مطلع صاف رہے گا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۹ + ۱۰
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
5/25/2018
راز داری مومن ہونے کی نشانی ہے
حوزه علمیه قم کے استاد نے دوسروں کے راز کو فاش نہ کرنا ایمان کی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا: مومن اپنے اوپر ہونے والے حملوں کے مقابل صبر اختیار کرتا ہے ۔
5/25/2018
حضرت خدیجہ نے تبلیغ اسلام کے پہلے محاذ پر حق کا پرچم بلند کیا
اجتماع سے خطاب میں ٹی ایل وائی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ رسول اللہ(ص) کی رفیقہ حیات ہونے کے لحاظ سے آپ کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے، اہلبیت رسول(ص) میں آپ ایک منفرد مقام کی حامل ہیں، آپ کے بہترین مشو...
5/24/2018
انسان کی مشکلات کے حل میں روزہ کا کردار
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جیسا کہ زندگی کے راہ میں مشکلات و دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، حکم دیا گیا ہے کہ مشکلات اور پریشانی میں روزہ رکھو ؛ جب بھی کسی کے لئے خاص مشکلات یا حادثہ پیش آئے تو...
5/24/2018
نفسانی خواہشات سے مقابلہ کے لئے دین کی شناخت ضروری ہے
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : کبھی کبھی زندگی کی شرایط ، شخص کی سماجی حالات تقاضہ کرتی ہے کہ ایسا رویہ اخیتار کیا جائے کہ دوسروں کے مادی زندگی میں افضل و برتری نہ پایا جائے ...
5/24/2018
سیدہ خدیجہ الکبری (س) نے تبلیغ اسلام کے پہلے محاذ پر حق کا پرچم بلند کیا
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) اور تحریک لبیک اسلام کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ نزول وحی کے بعد پیغمبر اسلام(ص) کیساتھ اظہار حق کی خاطر جس کے قدم اُٹھے وہ آپ(س) ہی عظیم خاتون ہیں ۔
5/23/2018
ایٹمی معاھدہ کی موجود حالت احکام قران پر بے توجہی کا نتیجہ ہے
حضرت آیت الله سبحانی نے قران کریم میں دشمنوں اور مشرکوں کی عھد شکنی کے حوالے سے موجود آیات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مشرکین ھرگز اپنے کئے ہوئے عھد کو اہمیت نہیں دیتے ۔
5/23/2018
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کیطرف سے خصوصی انعام ہے
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جو لوگ رمضان کے دنوں میں چور بازاری اور خود ساختہ مہنگائی کرتے ہیں وہ روزداروں کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں، اس طرح کے اعمال رو...
5/22/2018
تمام عبادتوں کا فلسفہ خداوند عالم سے قربت ہے
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا : تمام عبادتوں کا فلسفہ انسان کا خداوند عالم سے نزدیک ہونا ہے ؛ جو شخص خداوند عالم سے قریب ہو جاتا ہے وہ ہر لمحہ خداوند عالم کی دعوت کا منتظر رہتا ہے ۔
5/22/2018
قرآن کریم کی تلاوت کا مقصد تہذیب نفس ہے
حضرت آيت ‎الله مظاهری نے قرآن کریم سے انس کی مراحل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم اخلاق کی تعلیم و تربیت ہے اور قرآن کریم کے ذریعہ مہذب ہونا چاہیئے ۔
5/21/2018
سوره توبہ اسلام کی مشرکین و منافقین سے برائت کی نشانی ہے
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے نزول سوره برائت کے اھداف کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ سوره توبہ ، اسلام کی مشرکین سے برائت کی نشانی ہے کیوں کہ اس سورہ نے مشرکین کا سکون چھین لیا تھا ۔
5/20/2018
تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے کہا : خداوند عالم نے انسان کو کامیابی و خوشی کی طرف ہدایت کرتا ہے لیکن تاریکی و بد بختی کا زمینہ خود انسان اپنے لئے...
5/20/2018
تقوا انسان کو ناجائز مال حاصل کرنے کے وسوسہ سے دور رکھتا ہے
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس ک...
5/20/2018
رمضان کے مقدس ماہ میں عوام کو اذیت میں رکھنا شیطانی صفت ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش عوام کے لیے سخت اذیت کا باعث ہے ۔
5/19/2018
روزہ آتش جہنم کے مقابل مضبوط سپر ہے | مریض اور مسافر کا روزہ باطل ہے
حضرت آیت الله سبحانی نے ماه مبارک رمضان کو انسان نما خداوں سے رہائی اور حقیقی معبود کی بندگی کی تمرین کا بہترین موقع جانا اور اس ماہ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی تاکید کی ۔
5/19/2018
رمضان المبارک کا اکثر اسلامی ممالک میں ایک ہی دن آغاز نیک شگون اور وحدت کی علامت ہے
جامع علی مسجد جامعة المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا تھا عظمت الٰہی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اولیّت، ابدیّت اور بقاء فقط اللہ کیلئے ہے باقی ہر چیز فنا ہونیوالی ہے، ال...
5/17/2018
قرآن کریم پر توجہ انسان کو غفلت کی نیند سے بیدار کرتا ہے | شاندار قرآنی مجالس کا اہتمام دشمن کے لئے منہ توڑ جواب ہے
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ خاص کر جوان قرآنی مجالس میں شرکت کر رہے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ۔
5/17/2018
روزہ کی قبولیت گناہوں کو ترک کرنے کی شرط پر ہے
حضرت آیت ‌الله مظاهری نے رمضان کے مبارک مہینہ کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کم سے کم رمضان کے مبارک مہینہ میں ہم سے گناہ سرزد نہ ہو سکے تا کہ روزہ قبول ہو ، گ...
5/17/2018
روزہ اپنی فرضیت اور وجوب کے اندر متعدد روحانی، فکری، اخلاقی اور جسمانی فوائد کا حامل ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ‘ دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں ۔
5/16/2018
کل ایران اور دیگر پڑوسی ممالک میں پہلی رمضان متوقع
اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر بعض اسلامی ممالک میں کل جمعرات کو پہلی رمضان ہونے کی توقع کی جاتی ہے ۔
5/16/2018
رویت ہلال رمضان کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھا کرے گی، زونل اور صوبائی کمیٹیاں بھی مرکزی کمیٹی کو شہادتوں سے آگاہ کریں گی جس کے بعد مفتی منیب الرحمان رمضان المبارک کے چاند سے مت...