Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - فلسطینی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا
Friday, May 25, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 5/16/2018-2:22 PM
شناسه خبریں: 435947
 
شاہد خاقان عباسی:
فلسطینی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی۔ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر جمعہ 18 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی بھائیوں کا ہر فورم پر مقدمہ پیش کرتے رہیں گے۔ خیال رہے کہ یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر غزہ میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 60 ہوگئی۔

شہداء میں 16 معصوم بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 2700 افراد زخمی بھی ہوئے۔ گذشتہ روز غزہ کی پٹی پر مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی تھی۔/۹۸۸/ ن۸۴۰

 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۴ + ۱
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
5/24/2018
شام میں ایرانی فوجی بیس کی وجہ سے اسرائیل میں دہشت
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
5/24/2018
ملکی حکام اپنے فرائض پر عمل کرکے امریکہ کو شکست دے سکتے ہیں
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپ کو چاہئے کہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا کھل کر مقابلہ کرے ۔
5/24/2018
نواز شریف اس وقت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین لاہور نے کہا کہ ایک شخص کی ساری زندگی کی سیاست ایک جابر ڈکٹیٹر ضیا الحق کی مرہون منت ہے اور آج جب وہ شخص خود کو معصوم ثابت کرنے کے لیے ملکی اداروں کے خلاف بات کرے تو عجی...
5/22/2018
ماہ مبارک میں ہمیں ایثار و قربانی کے جذبات کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
5/22/2018
ہماری قوم امریکا کی دھمکی کی پرواہ نہیں کرتی
ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
5/21/2018
اسرائیل کے ہاتھوں سیکڑوں فلسطینیوں کی شھادت عالمی این جی اوز کے منہ پر زوردار تھپڑ ہے
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پر...
5/21/2018
امت مسلمہ القدس کی حفاظت کیلئے اٹھ کھڑی ہو
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم افسوسناک اور فکر انگیز ہیں، عالم اسلام کے حکمران مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کریں، بیت ا...
5/21/2018
سعودی عرب میں حزب اللہ کو حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو ل...
5/19/2018
ماہ صیام تزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے
علماء سے گفتگو میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ کہ روزہ ہمیں روحانی اور فکری حوالے سے عبادات کے ذریعے اپنے خالق کے قرب میں لے کر آتا ہے اسی طرح ماہ رمضان کا پاکیزہ ماحول ہماری اخلاقیات میں م...
5/19/2018
فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر عالمی طاقتوں کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے
کوئٹہ سے جاری بیان میں جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر نے کہا ہے کہ اسرائیل ۷۰ سال سے انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کیخلاف ورزی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ موجود حالات میں م...
5/19/2018
سرینگر میں فلسطینیوں کے حالیہ قتل عالم کیخلاف انجمن شرعی شیعیان کا احتجاجی مظاہرہ
آغا سید حسن نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی مشرقی وسطٰی میں ایک نئی آگ بھڑکانے کا دانستہ امریکی منصوبہ ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
5/19/2018
او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے ۶ تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے ...
5/17/2018
آل سعود صیہونی حکومت کے ظلم و جنایت میں شریک ہے
حجت الاسلام والمسلمین آل هاشم نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت شرعی حکم ہے کہا : آل سعود صیہونی حکومت کے ظلم و جنایت میں شریک ہے ۔
5/16/2018
امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی ایک تاریخی غلطی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
5/16/2018
فلسطینی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی۔ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسط...
5/15/2018
صیہونی حکومت خطے میں امریکی سیاست نافذ کرنے والی ہے
بیروت کے امام جمعہ نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے ذریعہ یہودی سازی کی تلاش کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خطے میں امریکی پالیسی اجرا کرنے والا جانا ہے ۔
5/15/2018
امام خمینی نے عمل سے ثابت کر دیا کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ...
5/14/2018
اگریوروپ نے امریکا کا راستہ اپنایا تو باردیگر یورنیم افزودگی کا عمل شروع ہوجائے گا
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندے نے ایٹمی معاھدہ سے امریکا کے نکل جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: اگریوروپ نے امریکا کا راستہ اپنایا تو ایٹمی معاھدہ مکمل طور سے ختم اور باردیگر یورنیم افزودگی کا عمل شروع ہ...
5/14/2018
حرام لقمہ نسلوں کو جلا دیتا ہے
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا: تہذیب کے دعویدار ممالک میں اسلحہ بنانے والے کارخانے تین شیفٹوں میں کام کرتے ہیں اور زیادہ تر ان ممالک کے بجٹ انسان کی کشی میں صرف ہوتے ہیں ۔
5/14/2018
امریکہ امت مسلمہ کو جنگوں کا ایندھن بنا رہا ہے
مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب میں ایم ایم اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا بہت خون بہہ چکا ہے، دینی رہنما تعاون نہ کرتے تو فوج اکیلی امن قائم نہیں کرسکتی تھی، ملک...