Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Friday, May 25, 2018 -
سرویس : > عالمي
وقت : 5/16/2018-2:40 PM
شناسه خبریں: 435954
 
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بار پھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کوختم کرنے کے لیے تیارہے لیکن اگر امریکا نے جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تو وہ ٹرمپ کے ساتھ  اگلے ماہ 12 جون کو طے شدہ ملاقات کومنسوخ کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے ملک کے نائب وزیرخارجہ کم گیگوان کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ہمیں دیوارسے لگایا اوریکطرفہ طور پر جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے کو کہا تو ہمیں مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں رہے گی۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ صدرٹرمپ اور کم جانگ ان سے ملاقات کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور انہیں شمالی کوریا کے موقف میں کسی تبدیلی کا کوئی علم نہیں ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا جنوبی کوریا کی امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ مشقوں پرناراض ہے اور اس نے فوجی مشقوں کو اشتعال انگیزقراردیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۲ + ۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
5/25/2018
ہم پارلیمنٹ میں بھی درود و سلام کی صدائیں بلند کرنا چاہتے ہیں
جے یو پی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلام پرستوں کا دور آنیوالا ہے، نظریاتی ووٹرز کیلئے متحدہ مجلس عمل امید کی کرن بن چکی ہے کہا: ہم پارلیمنٹ میں بھی درود و سلام کی صدائیں ب...
5/25/2018
کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران پر حملہ غیر قانونی ہوگا
امریکی کانگرس نے ۲۰۱۹ کے دفاعی بجٹ میں متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس کی روشنی میں ایران کے خلاف جنگ کا اعلان امریکی کانگرس کی اجازت کے بغیر ممنوع اور غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
5/25/2018
سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام
پاکستان کا کہنا ہے کہ فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
5/24/2018
امریکا اور داعش نے مل کر شام کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا
شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
5/24/2018
سعودی عرب نے ممنوعہ بم یمن پر برسائے
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
5/24/2018
امریکی سفیر کو ۴۸ گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم
ونزوئلا نے امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں امریکی سفیر کو ۴۸ گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
5/24/2018
عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۱۹ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
5/23/2018
اسرائیلی شہریوں پر انڈونیشیا ميں داخل ہونے پر پابندی عائد
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
5/23/2018
فلسطین کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع
فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
5/22/2018
میانمار کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم میں شدت
میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
5/22/2018
ایران کسی کے لئے خطرہ نہیں بلکہ ۱۵ہزار ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک عظیم خطرہ ہیں
ترکی کے صدر نے کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک دوسروں کو کیوں دھمکی دیتے ہیں ۔
5/22/2018
بھارت کا جنونی وزیراعظم عالمی دہشتگرد ہے
علماء سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی عالمی مسلم فوجی اتحاد نے فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کچھ نہیں کیا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مسلم ممالک متحد ہوں، خاک...
5/22/2018
اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں فلسطینی شہری شہید
اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
5/22/2018
ہمارا دشمن امریکہ اسرائیل اپنے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دیتا ہے
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
5/21/2018
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
5/21/2018
انصار اللہ کا جارح ملکوں کو انتباہ
انصار اللہ کے ترجمان نے ملک کے جنوبی صوبوں پر جارح قوتوں کے ممکنہ قبضے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
5/21/2018
واپسی مارچ میں۱۱۲ فلسطینی شہید ۱۳ ہزار زخمی
فلسطین کی وزارت صحت نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ۳۰ مارچ سے شروع ہونے والے واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک ۱۱۲ فلسطینی شہید ۱۳ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
5/20/2018
طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کی
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
5/20/2018
عراق میں ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی سازش ہے
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
5/20/2018
عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح ہے
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کا مظہر ہیں۔