Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت
Monday, July 23, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 7/10/2018-1:20 PM
شناسه خبریں: 436557
 
شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت
بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور سابق رکن پارلیمنٹ جلال فیروز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آل خلیفہ کے حکومتی کارندوں نے طویل عرصے تک آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نظر بند رکھا-

ان کا کہنا تھا کہ شیخ عیسی قاسم کے علاج میں حکومتی لاپرواہی پر ڈاکٹروں کے انتباہ کے پیش نظر اگر ان کی جسمانی صورتحال اور خراب ہوتی ہے تو آل خلیفہ حکومت کے لئے اس کے سنگین سیاسی نتائج برآمد ہوں گے-

بحرین کی جمعیت الوفاق اور الوعد پارٹی سمیت مختلف جماعتوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے تعلق سے آل خلیفہ کے فیصلے کو بحرینی حکومت کی بے بسی کی علامت بتایا اور کہا کہ بحرینی عوام کے وسیع مظاہروں کے سامنے آل خلیفہ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے-

واضح رہے کہ بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان کی نظر بندی کے خلاف بحرینی عوام کے مسلسل وسیع مظاہروں کے بعد بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی-

آل خلیفہ حکومت نے جون دو ہزار سولہ میں ان کی شہریت منسوخ کر دی تھی اور اس کے بعد الدراز کے علاقے میں انہیں ان کے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۳ + ۱۲
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
7/23/2018
امریکا کی ہرنامعقول حرکت ناقابل فراموش جواب سے ربرو ہوگی
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا...
7/22/2018
پاکستان کو درپیش مسائل کا واحد حل اسلامی نظام کا نفاذ ہے
اسلامی تحریک صوبہ پنجاب کے صدر نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے سرغنے کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنا عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کے لیے سوالیہ نشان ہے ۔
7/22/2018
اللہ تعالیٰ نے نبوت کو اپنا نمائندہ قرار دیا
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پیغمبر نے اپنے بعد اپنی نمائندگی معصوم آئمہؑ کو دی۔ مختلف انداز میں ان کا تعارف کراتے رہے مگر افسوس کہ مسلمانوں میں سے ایک طبقے نے رسول اللہ کے فرامین کی ک...
7/21/2018
امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
7/21/2018
رہبر معظم سے بیرون ملک ایرانی سفراء اور نمائندوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
7/21/2018
امریکا اور اسرائیل کے علاوہ سبھی ملکوں سے تعلقات کی برقراری پر تاکید
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
7/21/2018
روہنگیائی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ جاری
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
7/19/2018
مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے
روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
7/19/2018
شام میں ایران کی موجودگی دمشق حکومت کی درخواست پر ہے
روسی سفیر نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی قانون کے مطابق ہے اور وہ روس کی طرح انسداد دہشتگردی کے عمل میں شریک ہے۔
7/19/2018
آیت اللہ رجب علی رضا زادہ کی آیت اللہ سیدساجد علی نقوی سے دفتر قائد میں ملاقات
استاد حوزہ علمیہ مشہد مقدس اور رکن مجلس اعلیٰ حوزہ علمیہ مشہد مقدس حضرت آیت اللہ رجب علی رضا زادہ کی دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس آمد اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات...
7/18/2018
وسیم رضوی آر ایس ایس کا ایجنٹ ہے اس کے نام کیساتھ شیعہ لگانے سے گریز کیا جائے
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ وسیم رضوی شیعہ وقف بورڈ کے نام پر ملت تشیع کو بدنام کرنیکی کوشش کررہا ہے جبکہ درحقیقت اس شخص کا شیعہ فرقہ سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
7/18/2018
تکفیریوں کا سیاسی میدان میں اترنا پاکستان کو عراق بنانیکی سازش !
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی، اس ملاقات میں انہوں نے کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے مسلم لیگ (ن) کیلئے "بھرپور حمایت" طلب کی۔ اس ملاقات کے بعد ہی ...
7/18/2018
ٹرمپ کی روحانی سے ملاقات کی تمام درخواستیں مسترد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو ۸ بار...
7/18/2018
ایران نے امریکہ کے خلاف شکایت دائر کردی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر امریکہ کے خلاف شکایت دائر کی ہے۔
7/18/2018
افغانستان میں امریکہ کی حکمت عملی ناکام
افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔
7/17/2018
حالیہ دہشتگری کی لہر نے پور ی قوم کے دل زخمی کر دیئے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایک طرف دہشتگرد اور دوسری طرف شریف خاندان ملک میں بے چینی پھیلا رہے ہیں ۔
7/17/2018
انسان موت کو موت دے دیتا ہے نہ کہ خود مر جاتا ہے
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : خداوند عالم جو کائینات اور ہم لوگوں کو خلق کرنے والا ہے اس نے ہم لوگوں کے لئے فرمایا ہے کہ انسان موت کو مار دیتا ہے نہ یہ کہ خود مر جاتا ہے ؛ انسان موت کے ذریعہ قید س...
7/16/2018
جمہوریت و آمریت میں گھرا میرا وطن(۱)
فاطمہ جناح وہ واحد رہنما تھیں، جن پر پورا پاکستان متفق تھا۔ ایوب خان کے عوامی انتخاب کی بجائے خود ساختہ طریقہ انتخاب کے نتیجہ میں محترمہ فاطمہ جناح ہار گئیں۔ اس واقعہ کا جائزہ لیں تو پتہ چلے گا کہ یہ ...
7/16/2018
کیا ایران میں آبنائے ہرمز بند کرنے کی طاقت ہے؟
ایران کی تیل برآمد کو صفر تک پہنچانے کی امریکی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے صدر ممالکت ڈاکٹرحسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کا تیل برآمد نہیں ہوگا تو علاقے میں کوئی بھی ملک تیل برآمد نہیں کر پائ...
7/16/2018
حالیہ دہشتگردی کے پیچھے امریکی ایجنٹ ہیں
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ ردالفساد اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کروایا جاتا تو ان واقعات کو روکا جا سکتا تھا، مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی اور ۱۳۱ سے زائد لو...