Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - ازبکستان میں ۱۳ مساجد کا افتتاح
Wednesday, September 19, 2018 -
سرویس : > ثقافتي
وقت : 7/11/2018-2:34 PM
شناسه خبریں: 436569
 
ازبکستان میں ۱۳ مساجد کا افتتاح
سال کے آغاز سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ مساجد کا افتتاح ہوچکا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ازبکستان میں مسلم کونسل کے سربراہ عثمان خان علیم اف کا کہنا تھا: سال ۲۰۱۸ کے آغاز سے ملک میں تیرہ مساجد نے کام شروع کردیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق صرف «سرخان دریا» کے علاقے میں میں سات جدید مساجد تعمیر ہوچکی ہیں۔

ازبکستان میں ایران ثقافتی مرکز کے مطابق  مفتی عثمان خان علیم اف نے ایک بین الاقوامی سیمینار سے خطاب میں رپورٹ پیش کرتے ہویے کہا کہ اس سال بڑی تعداد میں مساجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۷ + ۴
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
9/16/2018
سانحہ کربلا حق و باطل کا معرکہ تھا، جس میں حق کامیاب اور باطل ہمیشہ کیلئے مٹ گیا
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو تا قیامت بلند کر دیا ۔
9/16/2018
امام رضا ع کے روضہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا عظیم اجتماع
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا اپنی ماؤں کے ساتھ عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
9/15/2018
محرم کے آغاز سے ہی ظالم حکمرانوں پر لرزہ طاری ہو جاتا ہے
بی بی سلیمہ نے کہا ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا ذکر دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرتا ہے۔
9/14/2018
محرم کا مہینہ مومنین کے لئے خود سازی کا بہتیرن موقع ہے
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے ماہ محرم کو مومنین کے لئے مناسب موقع جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ یہ میہنہ شیعوں کے لئے با برکت و بہار کا مہینہ ہے ۔
9/13/2018
محبت اہلبیتؑ کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا : نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد اہلسنت سب سے زیادہ مناتے ہیں۔
9/13/2018
اختلافات کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
9/12/2018
چہلم امام حسین ع میں پورے دنیا سے لوگوں کا کربلا میں آمد نے دشمن کی کمر توڑ دی
آستان قدس رضوی کے متولی نے ایران و عراق کے عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے۔
9/12/2018
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب کانفرنس
محرم کی پہلی تاریخ میں "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی منعقد ہوئی۔
9/11/2018
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ دو مریضوں کے شفا پانے کی خوشی میں بجایا گیا۔
حرم رضوی کی میڈیکل ٹیم کے توسط سے دو زائرین کے شفا پانے کی تائید کے بعد حرم امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ خانہ آج ان دو زائرین کے شفا پانے کی مناسبت سے جن کا تعلق شہر کرج اور بوشہر سے تھا بجایا گ...
9/8/2018
ہندوستان میں شیعوں کا مقام کے موضوع پر میٹنگ منعقد ہوئی
ہندوستان میں شیعوں کا مقام کے موضوع پر آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن کی طرف سےخصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔
9/8/2018
محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی عزاداری سیل قائم
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی عزاداری سیل قائم کر دیا ۔
9/5/2018
اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون
ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
9/4/2018
زائرین کی مشکلات کے ازالے کے لئے کسی بھی حکومت کا یہ پہلا قدم ہے جو قابل ستائش ہے
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ امیگریشن کائونٹرز میں اضافےکے ساتھ ساتھ سیکیورٹی انتظامات کو بھی بہتر بنانا چاہیے تاکہ زائرین کا کوئٹہ سے باڈر اور باڈر سے کوئٹہ سفرمحفوظ بنایا ...
9/2/2018
لاہور میں محرم الحرام کے دوران حفاظتی انتظامات مکمل
لاہور پولیس نے محرم الحرام کے دوران شہریوں کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
9/1/2018
البصیرہ کے زیراہتمام "کربلا میں خواتین کا کردار" سیمینار کل منعقد ہوگا
البصیرہ کے شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر نے "کربلا میں خواتین کا کردار" سیمینار کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں جہاں مردوں کی شجاعت، بہادری، صبر اور ہمت کے عظیم پیغامات پنہاں ہیں، وہیں یہ و...
9/1/2018
اقوام متحدہ مقدس شخصیات کی توہین کو سنگین ترین جرم قرار دے
جے یو پی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مغرب اسلامو فوبیا میں مبتلا ہے، اسلام انتہاپسندی نہیں محبت کا درس دیتا ہے، دنیا بھر میں مسلمانوں کو امتیازی رویوں کا سامنا ہے۔
9/1/2018
یوم ولادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
8/31/2018
مراجع تقلید قم کے ہاتھوں طلاب کی عمامہ گزاری کا پروگرام منعقد ہوا
عید سعید غدیر خم کے موقع پر عظیم الشان محافل کا انعقاد ہوا اور مراجع تقلید کے ہاتھوں طلاب کرام کو عمامے رکھے گئے ۔
8/30/2018
حرم امام رضا(ع) میں عید ولایت کی مناسبت سے خوشیوں کا سماں
عید غدیر کی مناسبت سے حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کا حرم مطہر خوشیوں کا سماں تھا اور لاکھوں زائرین ومجاورین جشن ولایت و امامت منانے حرم رضوی میں حاضر ہوئے ۔
8/29/2018
عراق میں قرآنی خواتین کی حوصلہ افزائی
حرم امام حسین(ع) سے وابستہ قرآنی مرکزالزھرا کے تعاون سے حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔