Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - اولاد کی تربیت میں والدین کی طرف سے خاص اہتمام کی جانی چاہیئے
Wednesday, September 19, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 7/12/2018-8:54 AM
شناسه خبریں: 436575
 
حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اپیل کی ؛
اولاد کی تربیت میں والدین کی طرف سے خاص اہتمام کی جانی چاہیئے
حارہ حریک لبنان کے امام جمعہ نے خانوادگی مشکلات کو حل کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے والدین کو اپنے اولاد کی تربیت کے لئے خاص اہتمام کرنے کی تاکید کی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے مشہور عالم دین اور حارہ حریک لبنان کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اپنی ایک تقریر میں خانوادہ مسائل کو حل کرنے کے لئے خاص اہتمام اور خانوادہ تنظیم کی مشکلات کو حل کرنے کی تاکید کی ہے ۔

حجت الاسلام فضل نے خانوادہ کو سماج و معاشرے کی ترقی کی بنیاد اور قوم کا مستقبل جانا ہے اور بیان کیا : خانوادہ کو صحیح اسلامی اصول و بنیاد کے ستون پر بنا کرنا چاہیئے تا کہ دشمن کی طرف سے کی جا رہی سیاسی و اقتصادی و سماجی سازش کو سمجھ سکیں اور اس سے مقابلہ کیا جا سکے ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ جوان لڑکے و لڑکیوں کو ازدواجی زندگی اور ذمہ داری قبول کرنے اور بچوں کی صحیح تربیت کرنے کے لئے خاص تعلیم و آمادہ کرنے کی ضرورت ہے بیان کیا : ہمارے سماج کی بنیادی مشکلا یہ ہے کہ اپنے اولاد کو موجودہ رائج اصول کے تحت تربیت کرتے ہیں ۔ حالانکہ بچوں کی تربیت آئندہ کے حالات کو مد نظر رکھ کر کرنی چاہیئے ۔

حجت الاسلام سید علی فضل الله نے بیان کیا : اولاد کی تربیت میں اس نکتہ کی طرف توجہ ضروری ہے کہ اس وقت کے حالات بدل چکے ہیں اور اس وقت کا معاشرہ ہمارے والد و والدہ کے زمانہ سے کافی الگ ہو چکا ہے اس وجہ سے اپنے جوانوں کو اس نسل کے مطابق کربیت کرنے کی ضرورت ہے ۔/۹۸۹/ف۹۷۷/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۳ + ۲
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
9/18/2018
جوہری معاہدے کےتحت ایران اپنے وعدوں پر کاربند ہے
آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
9/17/2018
امریکا نے ایران کے ساتھ کام کرنے والے ممالک کو دھمکی دی
امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
9/17/2018
دنیا اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے اہم خطاب کی منتظر ہے
سابق نائب امریکی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا آئندہ دورہ نیو یارک نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالمی برادری بالخصوص امریکی قیادت اقوام متحدہ میں صدر روحانی کے خطاب...
9/16/2018
ایران کی حمایت میں بصرہ کی عوام نے مظاہرہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
9/16/2018
شام میں دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب کے رہائشی علاقوں میں منتقل کر دی
امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں دہشت گردوں کی عنقریب اور مکمل شکست پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
9/15/2018
سعودی عرب میں دینی آزادی کی کھلی خلاف ورزی | سعودی ظالم و جابر حکومت نے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کر دیا
خبری ذرایع نے سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے کہ ان مقام پر اول محرم سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی مظلومانہ شہاد...
9/15/2018
علی اصغر علیہ السلام نے یزیدیت کے انسان دشمن چہرے کو بے نقاب کردیا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر فلسطین اور یمن کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا عین اسوہ شبیری ہے۔
9/14/2018
واجبات کو انجام دینے اور حرام سے دوری اختیار کرنے میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیئے
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ مومن انسان کو چاہیئے کہ واجبات کو انجام دینے اور حرام سے دوری اختیار کرنے میں کوتاہی نہیں کرے ۔
9/12/2018
ریاست مدینہ بنانے کے دعوﺅں کی بجائے مسلمہ تقاضے پورے کئے جائیں
حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے کہا کہ اختیارات کا درست استعمال اور فرد کو جائز مقام دیئے بغیر ملک فلاحی ریاست نہیں بن سکتا۔
9/12/2018
ہم اسلام پر ہر چیز کو قربان کرسکتے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یزید کسی شخص کا نام نہیں بلکہ ایک فاسق فاجر اور ظلم و بربریت کا کردار ہے۔
9/11/2018
ایرانی کونصلٹ پر حملہ تمام عراقی عوام پر حملہ ہے
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا : ہم ایرانی قوم کا ہمیشہ احترام کرتے ہیں، ہمیں ان سے بے حد پیار ہے اور ہم ایرانیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ شرپسند اور منحرف عناصر کو ایران اور عراق کے درمیان مضبوط رشتے اور تعلق...
9/11/2018
عزاداری امام حسین علیہ السلام ہماری شہ رگ حیات ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
9/10/2018
جان کیری کا ٹرمپ پر سخت تنقید
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
9/9/2018
پاک امریکہ تعلقات بارے میں ابہام ختم کیا جائے
سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور سیکورٹی یا دیگر وجوہات کی بنا پر شہری آزادیوں پر قدغنوں کے بیانات سامنے آرہے ہیں جونا قابل قبول ہیں۔
9/8/2018
شیعوں کے درمیان نفوذ کرنے کی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
9/8/2018
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر پاکستان میں درس خارج
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں درجہ اجتہاد پر فائز ہونے کیلئے بنیادی تعلیم ’’درس خارج‘‘ کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
9/7/2018
شام کے واقعات اور امریکا کی ہار اس بات کی علامت ہے کہ امریکا پر قابو پایا جا سکتا ہے
قائد انقلاب اسلامی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون عالمی مسائل میں بھی فروغ دیا جا سکتا ہے بیان کیا : وہ ایک موقع جس پر دو طرف باہمی تعاون کر سکتے ہیں وہ امریکا پر قابو پانا...
9/7/2018
اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ہے | امریکا ایک اسلامی طاقت کے قیام سے خوف میں ہے
قائد انقلاب اسلامی نے اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ یکجہتی و قربت جانا ہے اور فرمایا : اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون یقینا خطے کی مشکلات کو حل کرے گا ۔
9/6/2018
تشہیراتی مہم سے دشمنوں کا مقصد عوام میں مایوسی اور ناامیدی کی فضا قائم کرنا ہے
قائد انقلاب اسلامی نے اس بیان کے ساتھ کہ تنقید اصلاح و نیک مقصد سے ہونا چاہیئے بیان کیا : ایرانی قوم کا برا چاہنے والے معاشی جنگ ، میڈیائی اور تشہیراتی جنگ کو بھی اپنا مہم قرار دیا ہے ۔
9/6/2018
عمران خان کی زائرین کی مشکلات کے حل کے لیے کی جانے والی سنجیدہ کوششیں قابل تحسین ہیں
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین زائرین امام حسین علیہ السلام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے حکومت سےہر قسم کی تعاون کے لئے تیار ہے۔