Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کریں گے
Friday, October 19, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 8/10/2018-11:16 AM
شناسه خبریں: 436831
 
رجب طیب اردوغان:
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کریں گے
صدر ایران کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے انقرہ میں ترکی کے صدر اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقات مین باہمی روابط اورعلاقائی نیز عالمی حالات پر تبادلہ خیال اور رجب طیب اردوغان کو صدر ڈاکٹر حسن روجانی کا پیغام پیش کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محمود واعظی اور صدر رجب طیب اردوغان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق تازہ ترین معاملات اور نئی امریکی پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر ایران کے خصوصی ایلچی نے اس موقع پر تہران کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ امریکی پابندیوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا جائے گا اور واشنگٹن کو اپنے کیے پر پیشمانی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صدر ایران کے پیغام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئےاس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔

رجب طیب اردوغان نے صدر ایران کے ساتھ ملاقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ایرانی صدر کے خصوصی ایلچی نے بعد ازاں ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اغلو سے بھی ملاقات کی جس میں امریکی پابندیوں اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو مسترد کرتا ہے اور انقرہ تہران کے درمیان لین دین اسی طرح جاری رہے گا۔

مولود چاوش اوغلو نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو قابل قدر بتایا اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا۔

صدر ایران کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں ترک پالیسیوں کی تعریف کی اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ یورپی ممالک بھی ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا عزم ظاہر کر رہے ہیں۔ /۹۸۸/ ن ۹۷۶

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۵ + ۱۱
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/18/2018
خاتون زائرہ کی شہادت کے المناک واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی پر دہشگردی کی دفعات لگا گرفتار کرنا افسوس ناک عمل ہے ۔
10/18/2018
زائرہ زبیدہ خانم کی شہادت کے خلاف مذمتی قرارداد
زائرہ زبیدہ خانم کی شہادت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔
10/17/2018
سعودی ولی عھد جناتکار ہے| ٹرمپ سے زیادہ کسی نے بھی آل سعود کی توھین نہیں کی
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے یاد دہانی کی: سعودی ولی عھد محمد بن سلمان اور اس ٹیم جناتکاروں کی ٹیم ہے ۔
10/17/2018
جاہلیت کی رسمیں اور ثقافتیں انسان کی ترقی میں آڑے | بزرگان کی ہمنشینی سعادت کے راستہ کو ہموار کرتی ہے
گارڈین کونسل کے رکن نے انسان کی ترقی اور سعادت کی راہ میں موجود رکاوٹوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: بہت ساری ایسی چیزیں جسے انسان حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کی بنیاد جہالت ہے کہ جو انسان کی پرواز اور...
10/17/2018
استنبول سے سعودی قونصل جنرل فرار
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
10/17/2018
پاکستان کا لاپتہ ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈھونڈنے میں مدد کرنے کا اعلان
پاکستان نے پاک ایران سرحد سے ایرانی سرحدی محافظوں کے مبینہ اغوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈھونڈنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
10/16/2018
امریکا، صھیونیت اور وھابیت سے مقابلہ مکتب عاشوراء کا تسلسل ہے
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے...
10/16/2018
ہم گلگت بلتستان کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت کرکے دم لیں گے
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ میرے لیے دیامر ، ہنزہ، غذر اور بلتستان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
10/15/2018
مولانا فضل الرحمان اقتدار میں تھے تو خاموش رہے، اب انہیں مدارس کے مسائل یاد آگئے ہیں
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ کوئی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، اگر خفیہ ایجنسیوں کے پاس کسی مدرسے یا شخص کے بارے میں مصدق...
10/14/2018
خواتین کے حقوق کا خیال نہ کرنا ؛ قدیم و مڈرن جاہلیت کی وجہ مشترک ہے | عطوفت خواتین کی دولت ہے
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ مودت و رحمت خانوادہ کی حفاظت کی دو رکن ہے بیان کیا : وہ چیز جو پرانی جاہلیت اور مڈرن عصر میں پایا جاتا ہے یہ ہے کہ خواتین کا حق خود خواتین اور مرد کے ذر...
10/14/2018
اربعین میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو دیکھ کر دشمنوں کو مایوسی ہو رہی ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا کہ چہلم مارچ سے عالم اسلام میں باہمی اتحاد مزید مضبوط ہوگا جس سے امت مسلمہ کے دشمنوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔
10/14/2018
اسلام کے نظر میں تمام فضیلتوں کی روح ایمان ہے
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلام کے نظر میں تمام فضیلتوں کی روح ایمان ہے ، بیان کیا : اگر انسان کسی چیز کے سلسلہ میں شناخت یا رغبت رکھتا ہو تو اس کا لازمہ یہ...
10/13/2018
http://www.rasanews.ir/detail/news/۵۸۱۹۱۱/۲۳
آیت الله حکیم نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کی
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
10/13/2018
جو شخص بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کرے گا رسوا ہوگا | قیامت تک اگر قسط و عقل پر عمل نہ ہو تو مشکلات کا حل غیر ممکن ہے
حضرت ‌آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک م...
10/13/2018
حضرت ابوطالب کی شخصیت کے مختلف گوشے سے دنیا کو آگاہ کیا جائے
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت اور رسول اسلام(ص) کی حفاظت میں ان کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دنیا کو حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کے مختلف گوشے سے باخبرکیا جائے ...
10/13/2018
ایک ہفتے میں زائرین کے مسائل حل نہ ہوئے تو سندھ بلوچستان شاہراہ بند کر دینگے
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ اگر اسکے باوجود مسائل کا حل نہیں نکالا گیا تو سندھ سے لانگ مارچ کا اعلان کرینگے اور لانگ مارچ کرتے ہوئے تفتان بارڈر تک جائیں گے، جس میں سندھ ...
10/13/2018
عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔
10/13/2018
زائرین کو در پیش مشکلات کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج
اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
10/12/2018
علماء و طلاب ہجرت پر خصوصی توجہ دیں| تبلیغ دین اہل حوزہ کی اہم ترین ذمہ داری ہے
حوزه علمیہ مازندران میں شعبہ تبلیغ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء و طلاب مھاجرت پر خصوصی توجہ کریں کہا: اگر رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید خامنہ ای اور دیگر مراجع عظام کے ...
10/11/2018
دشمن مخفی تیر کے ذریعہ اسلامی اتحاد کے قلب کو نشانہ بنا رکھا ہے
ایرانی قونصل خانہ کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید سے ان کے دفتر میں حاضر ہو کر ملاقات اور گفتگو کی ۔