Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - حج ایک عبادی، سیاسی اور ثقافتی عمل ہے
Sunday, October 21, 2018 -
سرویس : > انٹرويو
وقت : 8/16/2018-1:23 PM
شناسه خبریں: 436889
 
حجت الاسلام میر اطہر علی :
حج ایک عبادی، سیاسی اور ثقافتی عمل ہے
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔

حوزہ علمیہ قم کے استاد و ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام حجت الاسلام ڈاکٹر میر اطہر علی تبریزی نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں حج کو ایک عبادی ، سیاسی و ثقافتی عمل جانا ہے اور بیان کیا : حج اسلام کی ایک ایسی عبادت ہے کہ جس میں حکمتوں اور مصلحتوں کے ایسے خزانہ مخفی ہیں جو مسلمانوں کے لئے نہ صرف آخرت بلکہ دنیا میں سربلندی کے ذرایعہ بن سکتے ہیں ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : یہ وہ عمل ہے جس میں روح عبودیت اور بندگی پروش پاتی ہے جس میں انسان اپنی تمام آرایش اور زینتوں کو چھوڑ کر ایک سادے لباس میں اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ رہ کر یکجہتی اور المسلم اخ المسلم کا مصداق بنتا ہے ۔

ڈاکٹر میر اطہر نے اعمال حج کو پرورش نفس کا اہم مرکز جانا ہے اور بیان کیا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔

حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا : حاجی لبیک الھم لبیک جیسی تلبیہ اپنی زبان پر جاری کر کے توحید الہی کی شہادت اور الہی عظمت کا اعتراف کرتا ہے کہ پرور دگارہ ہم ہر قسم کے شرک سے اپنے آپ کو بری کرتے ہیں ، تیرے سوا کوئی اس قابل نہیں ہے جس کی ہم بندگی کریں ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : اسی کے مانند خود کعبۃ اللہ جو آزادی کا ایک مظہر ہے جو انسان کو آزادی کا درس دیتا ہے اور ہمیں خدا کی بندگی کے علاوہ  کسی دوسرے کے سامنے سر تسلیم خم کرنے سے روکتا ہے ۔

حجت الاسلام میر اطہر علی نے بیان کیا : خانہ خدا کے ارد گرد طواف ہمیں سیکھاتا ہے کہ ہم اپنے تمام امور کو خداوند عالم پر موکول کر دیں اور اس کے ماسوا اپنی مشکلات کو حل کرنے کے لئے کسی غیر کا چکر نہ لگائیں ۔/۹۸۹/ف۹۱۵/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۳ + ۱۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/17/2018
زیارت اربعین مومن کی نشانیوں میں سے ہے
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
9/14/2018
امام حسین علیہ السلام حق و باطل کے درمیان حد فاصل ہیں
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : ہر سچا مسلمان شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت کو اپنا سرمایہ حیات سمجھتا ہے اور اپنے وجود کو ان کی طرف سے عطا کی گئی نعمت جانتا ہے ۔
9/2/2018
عبادات و نیک اعمال انسان کے اندر تبدیلی و انقلاب کے اسباب ہیں
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : کوئی بھی نیک عمل و عبادات کو انجام دینے کے بعد بھی اپنے اندر کوئی اخلاقی تبدیلی یا روحانی انقلاب محسوس نہ کریں تو یقیناً ہمارا عمل مقبول نہیں ہے ۔
8/16/2018
حج ایک عبادی، سیاسی اور ثقافتی عمل ہے
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : انسان حج کے موقع پر میدان عمل میں اپنے نفس کو ذلیل کر کے اپنے اندر تواضع اور انکساری کا ملکہ پیدا کرتا ہے تا کہ کبھی تکبر و انا پرستی جیسے گناہ میں مبتلی نہ ہو جائے ۔
6/2/2018
امام خمینی نے عالم اسلام کو نئی زندگی عطا کی
حجت الاسلام سید محمد کاظم موسوی نے کہا : اگر امام خمینی رہ سامراجی و استبدادی طاقت کے خلاف محکم و شجاعانہ اقدام نہ کرتے تو آج دنیا میں مسلمان خود کو مسلمان کہنے میں گھبراتا ۔
6/1/2018
رمضان المبارک میں حق تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف نظر رحمت فرماتا ہے
ہندوستان کے مشہور مبلغ نے کہا : جو شخص اس ماہ میں کسی مؤمن کا روزہ افطار کرائے تو اسے گناہوں کی بخشش اور ایک غلام کو آزاد کرنے کا ثواب ملے گا۔
6/1/2018
اپنے گناہوں سے توبہ کرنا اس مبارک مہینہ کی عظیم برکت ہے
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک میں روزے دار کے اعمال اور دعائیں قبول کی جاتی ہیں ۔
5/15/2018
ماہ مبارک رمضان خود سازی و تربیت نفس کا مہینہ ہے
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالیٰ نے اپنے روزے دار کو اپنی مہمان نوازی میں بلایا ہے ۔
5/12/2018
رہبر معظم کے حکم پر عمل کرنے میں دور حاضر کی مشکلات سے نجات ممکن ہے
حوزہ علمیہ ہندوستان کے استاد اور مبلغ دین مبین اسلام نے اس وقت کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ ساتھ حکیم ، مدبر ، اسلام شناس ، شجاع اور با بصیرت رہبر کی ضر...
3/10/2018
کربلا تکامل انسانیت کا عملی نمونہ ہے
مولانا شمیم حیدر ترابی نے بیان کیا : تمام دوستاران امام حسین علیہ السلام و آزاد فکر حضرات حسین ڈے میں شرکت کریں اور انسانیت کی تکامل میں قدم بڑھائیں ۔
3/9/2018
مسلمانوں کی کامیابی و سربلندی اتحاد و یکجہتی میں ہے
مظفر پور بیھار کے امام جمعہ نے کہا : ہم لوگوں پر فرض ہے کہ دشمن جس شکل میں بھی ہو اس کو پہچانیں اور اس کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
3/3/2018
لندنی شیعہ، سامراجیت کی پکار (۲)
اشاره: انقلاب اسلامی ایران سے پہلے شیرازی گروپ جو سید محمد شیرازی کی مرجعیت و رھبریت میں کربلا میں موجود تھا ، اُس زمانے کے مرحوم آیت ‌الله سید ابوالقاسم خوئی و سید محمود هاشمی شاهرودی اور حتی ان کے ا...
3/1/2018
لندنی شیعہ، سامراجیت کی پکار (۱)
سرزمین ایران کے عالم دین حجت الاسلام والمسلمین برنجکار نے کہا: کہتے ہیں کہ تمام مراجع کرام نے انقلاب امام خمینی رہ کی مخالفت کی ، تو پھر اس دور میں ایران و عراق کے آیات عظام گلپائگانی، مرعشی نجفی، ارا...
3/14/2017
انجمن طلباء اسلام نے ۱۷ مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت منانے کا اعلان کر دیا
اے ٹی آئی پنجاب کے رہنما کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز چلانے والے دہشتگرد، انتہا پسند اور وحشی درندے ہیں، گستاخ بلاگرز کی اشتعال انگیزیاں ناقابل برداشت ہیں، سوشل میڈیا پر شعائر اسلام پر...
12/5/2016
پابندیاں امریکا کے فریب کار، بد عھد، چالباز اور جنایتکار ہونے کی نشانی ہیں
خبرگان رھبر کونسل میں صوبہ خوزستان کے عوامی نمائندے نے ایران کے خلاف مزید دس سال کے لئے امریکی پابندیوں کی توسیع پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: پابندیاں امریکی حکمراںوں کے فریب کار، بد عھد، چالب...
11/2/2016
آل‌ سعود عمومی افکار کو فریب دینے کیلئے خانہ کعبہ بھی منھدم کرسکتے ہیں
سیاسی تجزیہ کار نے آل سعود کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی تخریب کا احتمال دیتے ہوئے کہا: آل سعود کی جانب سے یمن کے حوثیوں پر خانہ کعبہ کی تخریب الزام کا مقصد عمومی افکار کو فریب و دھوکہ دینا ہے ۔
10/7/2016
فقہ اهل سنت میں فقدان "نظریه ولایت فقیہ" ملموس ہے / الازهر اور علماء کی بڑی کمیٹیوں میں مرجعیت اھل سنت کی توانائی نہیں
مسلم علماء کونسل کے لبنان کے سربراہ نے تاکید کی کہ شیعہ نظریات و افکار میں ولایت فقیہ حاکم اسلامی پر ناظر ہے مگر اھل سنت کی نگاہ میں علماء اور مراجع، حکومت کی پیروی پر موظف ہیں ۔
6/2/2016
رھبر سے گریز اور امام خمینی کی محبت کا دم بھرنے والے ماڈرن واقفی ہیں
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) سے والھانہ محبت اور رھبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ سید علی خامنہ ای کی ھمراھی جدائی ناپذیر ہے کہا: امام خم...
5/17/2016
ہمارا عمل تیم بچوں اور شھید گھرانوں کے دل آواز ہے/ شیعت کی بقا میں بھوک ھڑتال عین شریعت ہے
سرزمین پاکستان کے مشھورو معروف شیعہ عالم دین نے دھرنے اور بھوک ہڑتال کو تمام مطالبات کی منظوری تک جاری رہنے کی تاکید کی ۔
5/2/2016
امام خمینی اسلام کی سرفرازی میں عالمی استعمار کے مد مقابل رہے
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب صدر نے امام خمینی کی قیادت میں ایران میں برپا ہونے والے انقلاب اسلامی کے اھداف کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران کا مقصد عالمی سامراجیت و امریکہ و اسرائیل کے مقا...